Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) header
Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) profile picture

الحمداللہ حسینی علیہ!فطرت سے محبت،وزیر اعظم عمران خان ،بابر اعظم کا پرستار

قذافی اسٹیڈیم لاہور 3 مئی2026
Joined June 2019
پوچھا گیا سب سے بڑا رسک کیا ہے جواب ملا توبہ کیے بغیر سو جانا، پلیز ہر رات توبہ کر کہ سویا کریں !
35
18
155
22,273
کرسی پہ بٹھانے کا سواد آیاکہ نہیں
مجھے بس صرف یہ یاد ہے : انشاء اللہ میاں شہباز کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھائیں گے اور ان کو اتنا اپنے ہٹنے کی تکلیف نہیں ہو گی کہ جتنا میاں شہباز کا کرسی پر بیٹھنے کی تکلیف ہو گی !
22
⛔🚩⛔راولاکوٹ بس ٹرمینل کے قریب عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔ ظلم و جبر کے باوجود عوام کے حوصلے مضبوط ہیں۔😭❣️
1
4
82
⛔🚩⛔🍁ہنستے ہنستے مر جائیں گے لیکن دُنیا کو بتا کے جائیں گے پونچھ غیرت مندوں کی زمین ہے،، خواجہ مہران😭🫀🚩
2
6
100
اے بےشرم لوگو، ذرا نیچے تو دیکھو۔ غزہ ڈوب رہا ہے۔ کیا تم ’غزہ پیس بورڈ‘ کا ہنگامی اجلاس نہیں بلاؤ گے؟
1
1
4
45
چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں ٹوٹے سب کے لیک ہونگے، کیمرے کسی کے نہیں منیر تقی منیر 💀
انتہائی غلاظت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے!! مولانا کے بیٹے کی ویڈیو لیک کردی گئی!! باری باری سب کی باری سب کی وڈیوز آئیں گی لیکن 9 مئی کی سی سی ٹی وی وڈیو ابھی تک نہیں آئی جس کیس میں عمران خان سمیت ہزاروں لوگوں کو جیل میں رکھا ہے ۔ #مولانا_مرد_قلندر
3
88
⛔🚩⛔کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مجتبیٰ بانڈے کے گھر ایک بار پھر سے پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ، چادر و چار دیواری پامال کی جا رہی ہے۔🔥
2
32
🚨انڈیا کی جموں وکشمیر میں بربریت پر گلے پھاڑنے والا ٹاؤٹ میڈیا ،پاکستان پر قابض فرعونی رجیم کی جموں وکشمیر میں درندگی پر خاموش کیوں ہے؟🤔🔥
🚨مظفرآباد اٹھ نومبر پلیٹ میں پولیس فلیگ مارچ کر رہی ہے۔ وہاں سے لڑکے کو بھی پولیس والے تشدد کرنے کے بعد اٹھا کر ساتھ لے گئے ہیں ۔🔥
3
45
🚨مظفرآباد اٹھ نومبر پلیٹ میں پولیس فلیگ مارچ کر رہی ہے۔ وہاں سے لڑکے کو بھی پولیس والے تشدد کرنے کے بعد اٹھا کر ساتھ لے گئے ہیں ۔🔥
1
1
2
157
انتہائی غلاظت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے!! مولانا کے بیٹے کی ویڈیو لیک کردی گئی!! باری باری سب کی باری سب کی وڈیوز آئیں گی لیکن 9 مئی کی سی سی ٹی وی وڈیو ابھی تک نہیں آئی جس کیس میں عمران خان سمیت ہزاروں لوگوں کو جیل میں رکھا ہے ۔ #مولانا_مرد_قلندر
1
2
179
Koi accpectaion NH king apny era m jsy khaly us ki mrzi we support 👑
"What do you expect from Babar Azam in the upcoming Test series? I always believe in him and hope for the best. My only wish is to see him find his rhythm and deliver the kind of performance we all know he is capable of."
1
75
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ, یا اللہ! ہمیں دوسروں کی غلطیوں کی نشاندہی کے بجائے اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے دلوں سے حسد اور نفرت دور فرما اور ہمیں عاجزی اور حسنِ اخلاق سے نواز۔ الہی آمِيْن يَارَبَّ الْعَالَمِیيْنَ (🤲) #استور
4
9
138
🇧🇫🚨*ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر سے سوال* *یاسمین راشد بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیوں نہیں کر دیتیں.....*
3
68
شدید بارشوں نے غزہ میں بے گھر فلس-طینیوں کی عارضی پناہ گاہیں بھی متاثر کر دیں. #GazaCrisis #DisplacedFamilies #HumanitarianAid #SupportGaza
3
6
68
Shan Ali🇵🇰 retweeted
شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای نے ایران کو اتنا طاقتور بنا دیا کہ: ۴۷ برس تک امریکہ کے ۷ صدور ایران پر پابندیاں لگاتے رہے، مگر ایران نے سر نہیں جھکایا۔ لیکن ایران نے صرف ۷ ماہ میں اُن پر پابندیاں لگائیں تو وہ گھٹنوں پر آ گئے!
4
20
1
69
1,991
جن کی سوپر پاور اللہ ہو کربلائی ہونے پہ فخر ہے الحمداللہ
شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای نے ایران کو اتنا طاقتور بنا دیا کہ: ۴۷ برس تک امریکہ کے ۷ صدور ایران پر پابندیاں لگاتے رہے، مگر ایران نے سر نہیں جھکایا۔ لیکن ایران نے صرف ۷ ماہ میں اُن پر پابندیاں لگائیں تو وہ گھٹنوں پر آ گئے!
39
So no highway no party hahaha chkoli
Predict King Kohli’s Score in the 2nd ODI vs New Zealand! ❤️🔥 #ViratKohli #NZvIND
57
فضل الرحمن نے سارا پول کھول دیا معدنیات کو نکالنے کا چور راستہ کرفیو کا کہ کر 5 دن جو معدنیات نکالی جاتی ہے وہ 2 دن میں ٹرانسفر کی جاتی ہے *نئی واردات*
3
114
جس نے ہمارے مرشد کو ستایا اس نے رکشہ ہی چلایا
1
82
جب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہیں ہوں تو ایسے دروازے بنا کر جس کا کسی کوئی فائدہ نہیں اس سے بہتر ہے عوام کو مہنگائی میں ریلیف دیا جائے
2
1
6
129
Shan Ali🇵🇰 retweeted
احساسِ کربلا تمہیں بھی ہوگا ایک دن تنہا کسی عزیز کی میت اٹھا کے دیکھ۔ #یا_حسین
2
8
60
638