I made my personal homepage a little more fun, hahaha
Built with a skill from #YouMind with opus5.5 ✨
Huge thanks to @Tianyoumind for the inspiration 🙏
2
3
238
Ali Hamza retweeted
نئی دہلی میں جنتر منتر سے واپسی پر پولیس نے جامعہ ملیہ کے 5 مسلمان طالبعلموں کو حراست میں لیا ۔ ان کو لیکر نامعلوم مقام پر جارہے تھے کہ ایک صحافی اور سماجی کارکن نے ان کا پیچھا کیا اور راستے میں روک لیا ۔ پولیس کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
حالیہ کرپٹو کرنسی پر دیے گئے فتوے پر مفتی تقی عثمانی صاحب پر کی جانے والی تنقید بے معنی ہے، خاص طور پر پی ٹی آئی کے حلقوں کی جانب سے یہ کہنا کہ یہ حکومتی پالیسی کا اظہار ہے یا سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کے خلاف کسی موقف کا حصہ ہے۔
1
2
25
حالانکہ مفتی صاحب اس سے پہلے بھی کئی بار اس معاملے پر اپنا مؤقف واضح کر چکے ہیں۔ جو شخص اسلامی کاروبار کی بنیادی شرائط سے واقف ہو، وہ جانتا ہے کہ کرپٹو کرنسی، ٹیکنالوجی جس مقام تک پہنچی ہے، ابھی تک کسی بھی صورت ان اصولوں پر پوری نہیں اترتی۔
1
2
13
Ali Hamza retweeted
BREAKING: Amnesty official calls for release of Dr. Hussam Abu Safiya after 500 days of Israeli imprisonment
🔴 LIVE updates: aje.news/ypsxtt?update=45640…
Ali Hamza retweeted
Thread 🧵
Brazilian volunteer Thiago Avila, from a Gaza-bound humanitarian aid flotilla, sends a letter to his daughter from Shikma Prison in Ashkelon after being abducted by Israeli authorities.
#Infograph
Ali Hamza retweeted
گزشتہ 23 برس سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما مروان برغوثی کے سیل میں کتا چھوڑ دیا گیا جس نے انہیں شدید زخمی کردیا۔
مروان برغوثی کے وکیل بین مارمریلی نے ایکس پر کی گئی اپنی پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 12 اپریل کو انے موکل مروان برغوثی سے ملاقات کی۔ جہاں انہوں نے نہایت اذیت ناک صورتحال کا مشاہدہ کیا۔
بین مارمریلی نے بتایا کہ ’فلسطینی رہنما کو 8 اپریل کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور دو گھنٹے سے زائد وقت تک زخمی حالت میں ان کے جسم سے خون بہتا رہا، جبکہ انہیں کوئی طبی امداد بھی نہیں دی گئی۔
مارمریلی نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ برغوثی پر 24 مارچ کو ایک کتے نے حملہ کیا، جسے جیل کے محافظوں نے ان کے سیل میں چھوڑ دیا تھا۔
Ali Hamza retweeted
The U.S. backed Israel's Gaza blockade, cutting aid under "security" claims, yet condemns Iran for defending itself in Strait of Hormuz.
Double standard: Israel's crimes are OK while Iran's defense against aggressors is condemned. International law is not tool of convenience.
Ali Hamza retweeted
حیوانیت،درنگی،بدترین دہشتگردی، انسانیت دشمنی۔۔۔
ایک سال کے بچے کو دس گھنٹے تک حراست میں رکھنا اور اس پر سگریٹ اور ناخنوں کے ذریعے تشدد کرنا!!!
یہ کیا ہے؟؟
صہیونی دنیا کے بدترین مخلوق ہیں۔
Ali Hamza retweeted
#BREAKING
F35 maker's shares plunge after Iran strike
Ali Hamza retweeted
🔴 Video footage suggests more than 150 pupils, parents and teachers were killed by a Tomahawk
Read the full story below 🖇️
telegraph.co.uk/world-news/2…
Ali Hamza retweeted
Breaking News: The U.S. was responsible for a missile strike on an Iranian school, an ongoing military investigation found. The inquiry said the strike — which Iranian officials said killed at least 175 people — was the result of a targeting mistake. nyti.ms/47G2uw2
Ali Hamza retweeted
BREAKING: Lebanese Maronite Catholic priest Father Pierre al-Rahi has been killed by Israeli tank fire in the village of Qlayaa in southern Lebanon, reports the Catholic news service OSV News.
🔴 LIVE updates: aje.news/r7b837




















