Ali Pathan (@Alipathan74) header
Ali Pathan (@Alipathan74) profile picture

ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ، بُرے وقت میں ہی کام آئیں گے ۔۔!

Dubai, United Arab Emirates
Joined March 2020
Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)Photo by Ali Pathan (@Alipathan74)
ڈی ایس پی اینٹی رائٹ فورس اسرار احمد آرائیں نے اے آر ایف اسٹور انچارج، محرر اور دیگر عملے کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔ اینٹی رائٹ فورس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے، وسائل کے مؤثر استعمال، تربیت کے معیار کو بلند کرنے اور ڈیوٹی کے دوران جدید تقاضوں کے مطابق تیاری کو یقینی بنانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad
8
1
13
1,205
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ القرآن♥️ #زھرا
5
12
55
Ali Pathan retweeted
دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔ اب آپ بتائیں کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہے ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہوگا کہ یہ👇
1
47
92
یقین مانو اگر کسی کی محبت تمہارے لئے اپنی نیکیوں کے صلے میں دعائیں مانگ سکتی ہے تو اُسی دل کی ایک آہ تمہاری بنیاد بھی ہلا سکتی ہے ۔۔۔!!💯 #ث_ن_ا_ء
6
8
52
ایک سچا واقعہ آج فلمساز اسلم ایرانی یاد آ گئے جو مولوی صاحب کے پاس اپنی فلم " ڈاچی " کی پرموشن کے لیئے گیا تھا چونکہ ان دنوں نیا نیا پاکستان بنا تھا ریڈیو بھی کسی کسی کے پاس تھا اس لیئے کاروبار کی تشہیر کے لیئے مسجد کا لاؤڈ اسپکیر ہی استعمال ہوتا تھا فلمساز اسلم ایرانی 1/8
31
215
16
536
جنکو کپتان کمزور لگ رہا انہیں یاد دلا دوں کہ اللہ پر توکل کی طاقت کے آگے ہزار PDM بھی ہوں تو بھی عمران خان سبکو عبرت ناک شکست دے گا، میرے ساتھ ملکر انشا اللہ کہیں،❣️
755
1,571
157
5,310
اب فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ہے کیا آپ لوگ ساتھ دیں گے عمران خان کا ہاتھ اٹھائیں ✌️ @ImranKhanPTI
909
2,075
125
7,649
امپورٹڈ سیٹ اپ نامنظور ! جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے وہ ری ٹویٹ کر کے اس ٹرینڈ میں شامل ہو۔ #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
223
7,472
100
7,028
Ali Pathan retweeted
شہباز گل اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کاروائی سے پہلے @OfficialDGISPR اور @FIA_Agency یہ اعلان ضرور کر دیں کہ نواز شریف ، مریم نواز ، خواجہ آصف ، ایاز صادق ، سعد رفیق وغیرہ کے بیانات قانون کی خلاف ورزی نہیں تھے اسلئے انکے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی
51
1,032
17
1,813
کپتان کےلیے 22کروڑ عوام جیل جانے کو تیار ہے If Agree then Retweet #اور_کتنے_گرفتار_کروگے
20
190
4
300
" جب ہم حق پر ہیں تو پھر اِس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہے کہ ؛ موت ہم پر آ گِرے یا ہم موت پر جا گِریں! ۔ " 🖤🙂 شہزادہ علی اکبر علیہ السلام! ۔ ❤ #زھرا
6
8
برطانوی بیوی بچے چھوڑ کر پاکستان رہنے والا خان یہودی ایجنٹ ہے اور اکلوتی بیٹی مریم پاکستان میں گروی رکھ کر لندن رہنے والا سلطان صلاح دین ایوبی 😂 بس ریٹویٹ کرتے جائیں مرچیں اپنا کام دکھاتی جائیں گی
305
10,607
178
13,889
یہ مت کہو خُدا سے میری مُشکلیں بڑی ہیں، یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خُدا بڑا ہے❗️ #زھرا
1
10
40
چوروں کی اگلی پچھلی ساری نسلوں پے لعنت ہوں ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ لوگ لعنت بھیجنے میں حصہ لے سکیں
361
4,926
103
7,382
خبردار اور الرٹ ہو جائیں۔ اندرونی رپورٹ۔ آصف زرداری الیکشن کے قریب عمران خان کے بارے میں رائے عامہ کو تبدیل کرنے کے لیئے 2 منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ وہ سندھ میں کچھ کارڈ کھیلنے جا رہا ہے۔ سندھی کے خلاف پشتون جو پہلے ہی سندھ میں ایک پریکٹس کر چکے ہیں1/3👇
22
346
8
806
بنی گالہ کے تمام راستے بند ہونا شروع بنی گالہ کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لیا.. زرائع عمران خان چوک سیل ہو گیا ہے ، قیدی وین پہنچ گئی ہے بنی گالا کی بجلی بند کر دی گئی ہے واٹر کینن پہنچا دی گئی ہے اور میڈیا کو ابھی تک کچھ پتہ نہیں کہ کیا چل رہا ہے عوام جاگتی رہو یلغار ہوگا
85
454
19
1,173
السلام علیکم 🌾 ایمان بخیر🌾 اَللّٰهُمَّ لَاسَھْلَ اِلاَّ مَاجَعَلْتَهُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ سَھْلًا اِذَا شِئْتَ. اے ﷲ! کــوئی کام آسـان نہیــں مــگر جــسے آپ آســـان کر دیـں اور جـب آپــ چاہتــے ہیں مــشکل کو آســـان کر دیتــے ہیں بےشکـــ 💛🍂 #زھرا
24
12
36
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے وہ رحمت اللعالمین خاتم النبیین محمدﷺ ہیں۔
155
2,265
30
11,454
سب مِل کر دُعا کریں کوئی بھی زُبان خاموش نہ رہے اے ربِ کریم کپتان کی حفاظت اور ہر جگہ کامیابی عطا فرما 🤲آمین ثُمہ آمین🤲 RT کرتے جایں
208
386
46
1,167
Ali Pathan retweeted
سمجھ نہیں آ رہا گرا کون ہے "ڈالر" یا "تم "
149
616
28
2,021