تجلی نار تھی یا نور ، تم سمجھے نہ ہم سمجھے
جلا کیونکر یہ کوہ طور ، تم سمجھے نہ ہم سمجھے
وہ شہ رگ سے بھی ہے نزدیک ، یہ قرآن کہتا ہے
ہے شہ رگ ہم سے کتنی دور ، تم سمجھے نہ ہم سمجھے
"مجھے بہت پسند ہے
سردی کی پہلی دستک
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں
اُداسی میں ڈوبی شامیں
جان لیوا خاموشیاں
دُھندلے مناظر
پتوں کا گِرنا
سورج کی آخری جھلک
اور رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چُھپا چاند"
آج ہم کسی کو خود سے تھوڑا سا بھی آگے جاتے دیکھتے ہیں تو ایک انجانے غم کا شکار ہو جاتے ہیں!
میں سوچتی ہوں قیامت کے دن انسان کی حسرت کا کیا حال ہو گا دوسروں کو آگے جاتے دیکھ کر (درجات میں)
اللہ ہمیں اس دن کی حسرت سے بچائے
آمین یارب العالمین
الســــــــــــــــلام علـــــــــــــــیکم
صـــــــبح بخـــــــیر زندگـــــــی
اخلاق یہ ہے کہ اللہ کی رضا کیلئے اپنے مزاج کو بد اخـــــــلاق نہ ہونے دیں...!!!
حضرت واصف علی واصف
1
2
موجودہ حالات میں۔۔ کبھی کسی سے بحث نہ کریں
اگر کوئی کہے۔۔ کہ ہاتھی اڑتا ہے تو کہیں بلکل اڑتا ہے بلکہ۔۔ آج صبح درخت پہ بیٹھا تھا
انا تو رکاوٹ ہے.. سو جسکو مارنا چاییے اگر وہ آپکو مار دے تو اسکا مطلب ہے آپ خالقِ حقیقی کی بندگی میں نہیں ...معبودِ باطل کی پرستش کی ابتلاء میں ہو.. خود اپنے نفع سے خسارے میں... خود اپنی خیر سے شر میں ہو.. اھدنا الصراط المستقیم اللھم آمین!
شام بخیر 💕
4
بہت سی کتابیں اور ان کا علم کسی کام کا نہیں اگر زندگی میں کوئی ایسا مقصد نہیں جس کے لئے آپ علم اکٹھا کر رہے ہوں.
شام بخیر💕
3
اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، واللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، وللَّهِ الحمد 🕋
5
