President Iftikhar Ahmad visited Alkhidmat Foundation Peshawar’s stall at KP’s First DRR & Climate Change Adaptation Expo, appreciating the team’s commitment to disaster resilience and community support.
#AlkhidmatFoundation #Respect #DisasterRelief
13
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کی میٹنگ
نئے صدر الخدمت فاؤنڈیشن پشاور جناب افتخار احمد اور جنرل سیکرٹری ضیاء رحمان درانی صاحب کی مختلف برادر تنظیموں اور اسٹاف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں نئے آنے والے چیلنجز، تنظیمی امور اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
12
نائب صدر امداد خلیل الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کے زیرِ اہتمام یتیم بچوں میں موسمِ سرما کے آغاز پر ونٹر پیکج کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مہمانِ خصوصی تھے،
#Alkhidmat #winter
13
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کے بے لوث رضاکاروں کے جذبہ خدمت انسانیت کو سلام
سیلاب زدگان آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔
زکوٰۃ اور عطیات "الخدمت فاؤنڈیشن پشاور " میزان بینک کے آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں.
IBAN : PK52MEZN0007010110051012
Meezan Bank.
#Alkhidmat #Foundation #Pakistan
14
پشاور میں الخدمت کی یوم آزادی کی پروقار تقریب
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کے زیرِ اہتمام یوم آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پرچم کشائی اور کیک کاٹ کر جشنِ آزادی منائی گئی۔
#Alkhidmat #Pakistan #PakistanZindabad #charity #support #celebration #IndependenceDay
#Alkhidmat
1
17
پشاور متھرا میں ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دو روزہ فرضی مشقیں منعقد کی گئیں۔
افتخار احمد نے رضاکاروں میں سر ٹیفیکیٹ تقسیم کیے اور ماسٹر ٹرینر سید احمد شاہ اور ریسکیو1122 کا شکریہ ادا کیا
#Alkhidmat #rain #flood #disaster #rescue #preparedness #emergency #relief
1
10
AlkhidmatPeshawar retweeted
پانی سے محروم دور دراز پسماندہ علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی خوشیوں بھرا بہترین صدقہ جاریہ ہے۔پاکستان بھر میں موجود لاکھوں افراد کو صاف پانی مہیا کرنے میں الخدمت کے ساتھ تعاون کریں۔
Donate now: alkhidmat.org/water
#CleanWater #Alkhidmat #Wash #AlkhidmatWash
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کی جانب محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی رضاکاروں میں بارا سو فوڈ پیکج تقسیم..
7
AlkhidmatPeshawar retweeted
الخدمت ٹیم نے سانحہ سوات میں جان بحق ہونے والے افراد کے لیے کفن کا اہتمام کر کے ایمبولینس کے ذریعے جسد خاکی کو ان کے آبائی شہروں میں منتقل کیا۔
الخدمت رضاکاروں نے گزشتہ روز موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، اور تاحال ہر ممکن امداد کو یقینی بنا رہے ہیں۔ مون سون کے دوران حفاظتی تدابیر کو لازمی اپنائیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔آمین
#alkhidmatfoundation #rescueoperation #swat
🕋 حج مبارک!
تمام حجاج کو دل کی گہرائیوں سے حج کی مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، دعائیں شرفِ قبولیت پائیں، اور یہ سفرِ مقدس آپ کی زندگی میں خیروبرکت لے کر آئے۔
#حج_مبارک #Hajj2025 #مبارک_سفر #لبیک
9
گزشتہ برس، عید الاضحیٰ کے موقع پر الخدمت نے 19 لاکھ مستحق افراد میں 🐐قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔
اس سال، الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر لاکھوں مستحق خاندانوں کو قربانی کا گوشت فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
#Alkhidmat #Foundation #Pakistan #zakat
غزہ میں جاری الخدمت واٹر سپلائی ہزاروں متاثرین فلسطین کی زندگیوں کو محفوظ بنا رہی ہے۔
Alkhidmat continues to supply clean water to save Palestinian families in Gaza.
#Gaza #Palestine #Alkhidmat #SupportGaza #AlkhidmatInPalestine
2
8
سمیع اللہ کیانی ممبر ڈسٹرکٹ منجمینٹ کمیٹی اور ضیاء الدین ڈائریکٹر ڈزاسٹر مینجمنٹ سیل کے زیر نگرانی رضاکار نے 1122 کے ساتھ یوم عاشُورہ پر خدمات سرانجام دی.
#Muharram #Ashoora #Islam #Fasting #Alkhidmat
6
الخدمت کی جانب سے امدادی سامان کے 20 کنٹینرز کی کھیپ بحری کارگو جہاز کے ذریعے غزہ کے لیے روانہ کردی گئی، جو مصر میں پورٹ سعید کے ذریعے پہنچائی جائے گی. 🇵🇸🇵🇰
اس کھیپ میں 400 ٹن امدادی سامان شامل ہے.
#Palestine #Alkhidmat #AlkhidmatInPalestine #Gaza
2
20
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کی آغوش الخدمت پشاور آمد
باہمت بچوں کی خوشیاں دوبالا ۔۔۔ بچوں میں عیدی تقسیم کی اور افطاری میں شرکت کی۔
#Alkhidmat #ali #ghandapure #CMKP
2
AlkhidmatPeshawar retweeted
On this World Water Day, we're proud to share that, through your support, our 232 water filtration plants are daily lifelines of clean water for millions. 🌟🚰
This #Ramadan,🌙 double the blessings by donating your Zakat-Sadaqat to the Alkhidmat WASH Program, bringing the gift of clean water to those in need. ✨
🔴 Donate Now 👉 alkhidmat.org/donate
#Wash #Alkhidmat #WorldWaterDay #Pakistan #Ramadan #worldwaterday2024




























































