𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha) header
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha) profile picture

لوگوں کے دکھ بانٹ لیں ان کے چہرے پر مسکراہٹ لے آ ئیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں یہی عبادت ہے

الجموم, المملكة العربية السعود
Joined April 2016
Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)
Replying to @HamidMirPAK
چلو 18 لاکھ 71 ہزار تو خوش نصیب نکلے💯✌🇧🇫
3
7
53
1,770
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
ہم آپ کے بھائی ہیں، ہم آپ کو نہیں ماریں گے۔ اللہ کی فوج قتلِ عام سے پہلے #IslamabadMassacre
100
3,633
28
11,240
163,290
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
56
3,476
46
8,464
142,333
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔ سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔ اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔ یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔ آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔ قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں: یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔ برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔ انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔ اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔ اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔ اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔ لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔ ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔ تو پھر نقصان کہاں ہوا؟ عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
57
2,399
18
7,232
115,575
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
صادق آباد: رخصتی کے بعد دلہن آشنا کے ساتھ فرار بارات صادق آباد جا رہی تھی، دلہن نے واش روم کے بہانے گاڑی رکوائی اور آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی `دلہا اور باراتی شاہراہ پر تلاش کرتے رہے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 🫢
146
356
35
1,457
211,280
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
یہ کوئی کشتی کا مقابلہ نہیں چل رہا پنجاب پولیس پولیس ایک عام شہری کا ہاتھ توڑنے کی کوشش کررہی ہے😢ریٹویٹ
7
118
2
182
3,545
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
محسن نقوی کہتا ہے کہ عوام کی منشا کے مطابق فیصلے ہوں گے اسے شرم بھی نہیں آتی، 90 فیصد عوام کی منشا تو عمران خان کے ساتھ تھی تم لوگوں نے عوام کی رائے کا احترام نہیں کیا اور عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ چوری کر لیا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
9
418
1
1,345
6,942
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
غریدہ فاروقی سمیت باقی تتلیاں میجر جنرل فیصل نصیر کی خدمت میں اپنی سروسز دینے کیلے پیش پیش ،،ویڈیو لیک ریٹویٹ
68
323
16
1,527
265,081
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
ایسے تین سینئیر تجزیہ کار و اینکر حضرات کا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
38
473
8
2,779
64,961
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
😳😳😳
مریم نواز کی پنڈی آمد پر تقریبا سات لاکھ کے پھول انتظامیہ( ن لیگ ) کی جانب سے خریدے گئے تاکہ ان کا شاہانہ استقبال کیا جا سکے۔ نوجوان کا دعوی نوجوان کا یہ بھی سوال ہے کہ " یہ " سیلف انٹرسٹ " یے یا پھر " پبلک انٹرسٹ
7
183
3
755
8,828
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
یہ یورپ نہیں بلکہ پاکستان میں عام لوگ ایمبولینس کو راستہ دے رہے ہیں ❤️
322
1,105
169
9,904
2,206,709
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
عاصم منیر نے جن کے لیے الیکشن چھینا ، عزت گنوائی ، جہاز دلوائے ، صدر ، وزیراعظم ، وزیراعلی کیا کیا کچھ بنایا ادھر سے فرمائش آئی ادھر سے عمل ہوا لیکن نئے صوبے بنانے کا وقت آیا تو سب نے پرزہ نکال کر دکھا دیا۔ بیچارے کیساتھ دس بچے جم کے بھی سچا پیار نہیں ملا والی صورتحال ہوگئی۔
49
825
9
3,861
32,296
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
یہ غزہ نہیں ہے۔ یہ وزیرستان کے بچے ہیں، جو نوآبادیاتی جبر و استبداد کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ 😔
14
306
11
601
9,213
مارشل لاء۔۔۔۔۔یہ ہے مریم نواز کا پنجاب۔۔۔ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، سیاسی قیادت پر پابندی،آزادی اظہار رائے پر پابندی۔۔۔۔۔یہ ہے جعلی حکمرانوں کا خوف۔۔ بزرگ سیاستدان مولانا فضل الرحمن صاحب کیساتھ اس فاشسٹ سلوک کی مذمت کرتا ہوں۔
مولانا فضل الرحمٰن کو رہائش گاہ سے باہر آنے سے روکنا قابلِ مذمت ہے، پولیس فوری رکاوٹیں ختم کرے، بصورتِ دیگر جمعیت وکلاء فورم پاکستان سخت ردِعمل دے گا، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ لاہور: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے جمعیت علمائے اسلام
15
313
5
1,077
8,137
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
یہ “ سیلف انٹرسٹ “ ہے یا “ پبلک انٹرسٹ “ ساتھ لاکھ کے پھول مریم نواز کا دورہ ویڈیو میں سن لیں خود ساری داستان قارون کا خزانہ سمجھ کر لوٹا جارہا جبکہ ملک کے غریب دو وقت کی روزتی کے لئیے ترس رہے ہیں
5
120
5
223
3,862
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
خبردار جو کسی نے آمین کہا - دوڑ جاؤ
جنرل صاحب کی دعاؤں کا ڈھونگ اب مہنگا پڑ گیا!😎 اب ہمارے شیخ الحدیث مولانا غمران ریاض خان کی دعا سنیں اور دل سے آمین کہیں🤲
63
974
4
3,724
66,886
مریضوں نے ڈاکٹروں والے کوٹ پہن لیئے ہیں پورا ملک #گھوڑے لگوا کر یہ خاندان اپنی بچپن کی تمام ادھوری خواھشات پوری کرتا پھررہا ہے 😂🖐️😂🖐️😂
37
250
19
656
16,772
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
تہلکہ، عمران خان کے انکار نے کھیل بگاڑ دیا؟ مولانا گرفتار۔۔ JUI-F کا دمادم مست قلندر کا اعلان! شہباز شریف کی چھٹی؟ متبادل تیار ہونے لگا؟ شٹ اپ کال!۔۔ زرداری اور بلاول کی دوڑیں۔۔ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/zelJ0h0Z2Zs
100
1
387
7,628
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
پوری قوم دہرائے عمران خان اور بشری بی بی کے کیس نہ صرف اوپن کورٹ میں ہونے چاہئیے بلکہ ان کی کاروائی براہ راست نشر کی جاتی چاہئیے۔ ہم انصاف ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
36
836
20
2,721
25,035
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
ملٹری اسٹبلشمنٹ 28 ویں ترمیم کے ذریعے ملک پر مکمل قبضہ کرنے جارہی ہے سینیٹر حامد خان کا آل پارٹیز کنونشن سے خطاب
43
1,658
8
7,019
73,776
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
کیا چھوٹے صوبوں سے متعلق ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنا چاہیئے ؟
41%جی ہاں
54%جی نہیں
5%معلوم نہیں
14,457 votes • Final results
226
282
22
825
107,969