DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
تو پھر اپ کو کیا لگتا ہے کیا واقعی قاضی صاحب خط سے ڈر گۓ ؟؟؟
#خط_سےڈر_گئے_قاضی_صاحب
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
اب اگر قاضی صاحب خط ریسیو کر لیتے تو خط نے کیا کہنا تھا کرنا تو انہوں نے وہی تھا جو ان کو آرڈر ملنے تھے ۔۔۔۔ خط سے کاہے ڈرتے ہو قاضی صاحب
#خط_سےڈر_گئے_قاضی_صاحب
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
میرے اکاؤنٹ کے پیچھے بہت سارے یزید پڑ گئے ہیں تھوڑا سا اس کی ریچ بڑھائیں اور نوٹیفکیشن لگائیں
پلیز کیونکہ ہم ڈٹ کے کھڑے ہیں اور
ان سے اپنے جوتے نہیں صاف کروا رہے
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
مجھ سے کہا کہ بولو عمران خان شرپسند ہے۔ میری بیوی کو اٹھا کر لے گیے , پیچھے چار ماہ کا بچہ سارا دن بھوکا تڑپتا رہا۔ ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی کہانی اسی کی زبانی۔
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
تحریک پاکستان کے بعد یہ سب سے بڑی تحریک ہے۔ انشاءاللہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کریں گے کیونکہ اب اس ملک کے فیصلے اس ملک کی عوام کرے گی! #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
صوبائی صدر علی امین گنڈاپور کا پولیس کی جانب سے سابق ایم این اے گل ظفر خان کے گھر پر چھاپے کے دوران معذور بیٹا گرفتار کرنے پر الٹی میٹم۔
#قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
دیکھیں سیدھی سی بات ہے کہ جب تک عمران خان بذات خود کوئی بیان نا دیں، اسوقت تک ہم نے کسی اور کی کسی بھی بات پر اعتبار نہیں کرنا۔
عمران خان ہی پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی بس عمران خان ہے۔ پوئے شو
#خان_نہیں_تو_کوئی_نہیں
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
عمران خان کو اوپن کورٹ میں نا لانے کا اصل مقصد ان کا بیان اور پیغام براہ راست عوام تک پہنچنے سے روک کر انکی پارٹی کو ہائی جیک کرنا ہے۔
#خان_نہیں_تو_کوئی_نہیں
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
آنے والے انتخابات میں آپ کس پارٹی کو ووٹ ڈالیں گے؟
#SunoPoll
9%تحریک لبیک پاکستان
86%پاکستان تحریک انصاف
5%کوئی اور پارٹی
13,211 votes • Final results DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
عدالت کا فیصلہ آنے سے پہلے یہ ٹاپ ٹرینڈ بنا دو۔
#مرشد_کا_دیدار_کرواؤ
ریٹویٹ کرو اور ٹویٹ کرتے جاؤ اس ہیش ٹیگ پر۔
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
سب کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔میرا ایمان ہے کہ ۔۔لوگ اپ کو گرانے کے لیے ۔۔اخیر حد تک گریں گے ۔۔۔لیکن اپ گرتے تب ہیں جب اپ کو اللہ گراتا ہے... یہ ھیش ٹیگ دیکھ کر مجھے احساس ہوا کہ میں بلکل اکیلی نہیں
#StayStrongShehrBano
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
عمران خان کا اتنا خوف کے کہ انہیں عدالت میں پیش ہی نہیں کیا جا رہا۔
ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لائیں۔
#مرشد_کا_دیدار_کرواؤ
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
آج دیر نے کمپنی کے تمام منصوبوں کی ایک بار پھر جئی تئی پھیر کر رکھ دی۔۔۔۔ آپ نے جو کرنا ہے کر لیں، اس بار عوام نہیں مانیں گے۔ انشااللہ
#دیر_بالا_کپتان_کا اور یاد رکھیں #عمران_خان_تو_آئے_گا
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
DR AYYAN Orthopedic surgeon retweeted
ایک پوسٹ جو کسی شر پسند نے کچھ لوگوں کے اشارے پر میرے خلاف پروپیگنڈے کے طور پہ پھیلائی ہے میں تمام پی ٹی ائی کارکنوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرے خلاف مستقبل میں بھی پروپیگنڈہے ہو سکتے ہیں تاکہ یہ کسی نہ کسی طور میری ساکھ متاثر کر سکیں ابھی تو تین چار ہی کنونشن ہوئی ہے پاکستان تحریک انصاف کے اور یہ لوگ جو ہیں وہ ڈر گیے ہیں. میں عمران خان کا سپاہی ھوں اور خان کے لیے اپنا مستقبل اور پروفیشن سب کچھ داؤ پہ لگا چکا ہوں انشاءاللہ خان کی حمایت میں خان کے پیغام کو پھیلانے میں اور پاکستان تحریک انصاف کو فتح سے ہمکنار کرنے کے لیے میں ایسی ہزاروں قربانیاں پیش کر سکتا ہوں. میں یہ ضرور دکھا دوں گا جو میرے خلاف یہ کر رہے ہیں کہ میں اپ کی شناخت کر چکا ہوں اور انشاءاللہ میرا جواب. اپ کو بہت جلد اس صورت میں ملے گا کہ اپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا دوسری بات یہ ضرور عرض کروں وہ لوگ جو مجھ سے خائف ہیں چاہے وہ اندر کے لوگ ہیں یا باہر کے لوگ ہیں ان کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ جو عزت اب اللہ نے مجھے دی ہے وہ کسی کو اربوں روپے میں نہیں مل سکتی. اور یہ بتا دوں کہ اپ ووڑھ چکے ہیں



















