Adnan Ghaffar retweeted
ایران کی سب سے بڑی کامیابی؟
اپنےاتنےنقصانات اور جوہری کنٹرول سےہاتھ دھو کر300 ارب ڈالر کا 'انعام'وصول کرنا۔سب کچھ قربان کرکےیہ رقم لینا ہی انکی کل اچیومنٹ ہے۔
ہمیں دیکھیں،100ارب ڈالر قرضہ ہے!
اگر 804 کی قربانی کے بدلےہمیں 4-3 ارب ڈالر ہی مل جائیں تو ہم تو اسی میں خوش ہو جائیں گے!
Adnan Ghaffar retweeted
50 سال سے زیادہ کا وقت گزر گیا لیکن بھارتی ایجنسیاں آج بھی وہی کام کر رہی ہیں جو 1971 میں کرتی تھیں
لیکن ایک بنیادی فرق ہے، تب انٹرنیٹ نہیں تھا، اب موجود ہے
میں نے 12 گھنٹے لگا کر سارے نئے پرانے کلپ بطور ثبوت اکٹھے کردئے ہیں تاکہ حامد میر اور اعزاز سید کی تصحیح کروائی جائے
Adnan Ghaffar retweeted
اس کی گفتگو سننے 👇
ایکشن کمیٹی کا ایک کشمیری بڑے فخر سے کہتا ہے انہوں نے فوج اور رینجرز کی وردیاں اور پتلونیں اتار کر پھینک دی ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ملک دشمن زبان کون استعمال کر رہا ہے اور اصل میں انتشار کون پھیلا رہا ہے؟ یہ کیسا احتجاج ہے جہاں احتجاج کرنے والے بندوقیں لے کر بیٹھے ہوئے ہیں – at Punjab, Pakistan
Adnan Ghaffar retweeted
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں










