Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرنے کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی تھی؟ سوال
ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں ہوئی تھی۔ ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی کا انکشاف
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
" ایوان صدر نے ویڈیو جاری نہیں کی تھی " ترجمان ایوان صدر نے نیا کٹا کھول دیا
معاملہ کچھ یوں ہوا کہ 11 اکتوبر گورنر راج ایمرجنسی سمری پر دستخط کے وقت ایوان صدر میں صدر زرداری کے دستخط کرتے وقت ساتھ کھڑے محسن نقوی انگلی کے اشارے سے بتا رہے تھے صدر دستخط کررہے تھے جس سے تاثر یہ مل رہا تھا دستخط صدر سے کروائے جا رہے ہیں
اب ایوان صدر نے ویڈیو جاری نہیں کی تھی تو پھر کہاں سے آگئی ؟؟؟؟؟
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
بہت ہی مزے کا انکشاف!!!
بریکنگ نیوز
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرتے ہوئے صدر کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی : سوال
گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر صدر کے دستخط کرتے ہوئے ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں کی
عون شیرازی سے انٹرویو میں ترجمان صدر مملکت @murtazasolangi کا بڑا انکشاف
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
لو جی
بریکنگ نیوز
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرتے ہوئے صدر کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی : سوال
گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر صدر کے دستخط کرتے ہوئے ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں کی
عون شیرازی سے انٹرویو میں ترجمان صدر مملکت @murtazasolangi کا بڑا انکشاف
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
درِ نجات بیسویں قسط تک ماسٹر پیس تھا۔ اَس کے بعد حقیقت سے انتہائی دور ہوگیا ہے۔ ایک بائی پولر طبیعیت کی لڑکی کو انتہائی تکلیف دہ بریک اپ کے بعد بغیر کسی سائیکاٹرسٹ کو دکھائے بس شادی کردی گئی جہاں اَس نے اپنے PTSD کی وجہ سے ساس اور شوہر کی زندگی لڑ لڑ کے برباد کردی ہوئی ہے، اور وہ بھی ایسے مٹی کے مادھو ہیں کہ پبلک میں بھی بے عزتی برداشت کرکے، اور ڈنر پر لڑائی کے بعد پھر گھر آکے ابُوبکر بیوی کی جُوتیاں اُٹھاتا ہے۔
یہ آپ لڑکیوں کو کیا سکھا رہے ہیں؟
رائٹر کو ایک ریڈ لائین ڈرا کرنی چاہیئے کہ پبلک میں بیوی اپنے شوہر کی، یا شوہر بیوی کی بے عزتی نہیں کرسکتا۔ اور اگر اُن میں سے ایک یہ ریڈ لائین کراس کرلے تو پھر شادی کا چلنا اگر ناممکن نہیں تو مُشکل ضرور ہوجاتا ہے۔
دوسرا حمنہ کا بار بار فون آنا۔۔۔
اور ابوبکر کا بیوی اور وہ بھی اتنی سائیکوپیتھ شکی بیوی کے سامنے بات نہ کرنا۔۔۔
بہت عجیب ہے!
ایک ڈرامہ جس کی اتنی بڑی فالوونگ ہے، جسے دوسرے ممالک کے لوگ بھی دیکھ رہے ہیں، وہ معاشرے میں کیا پیغام دینا چاہ رہا ہے؟
#DarENijaat
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
No Steel, Rs106 Billion in Bailouts: An Exclusive Investigation into Pakistan Steel Mills factline.pk/no-steel-rs106-b…
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
نیشنل پریس کلب کے کمیٹی روم کو تالا لگانے کا مقصد صرف گورننگ باڈی کے منتخب ارکان کو اجلاس سے روکنے کیلئے ایک انتظامی رکاوٹ نہیں تھی بلکہ نیشنل پریس کلب کو تماشہ بنانے اور بالآخر اسے تالا لگوانے کی ایک منظم سازش تھی۔
اس سازش کا مقصد یہ تھا کہ گورننگ باڈی کے منتخب ارکان اشتعال میں آ کر کمیٹی روم کا تالا توڑ دیں تاکہ اسلام آباد انتظامیہ کو یہ جواز فراہم کیا جا سکے کہ وہ نقصِ امنِ عامہ کا بہانہ بنا کر نیشنل پریس کلب کو سیل کر دے۔
تاہم جرنلسٹ پینل کی طرف سے گورننگ باڈی کے منتخب ارکان نے نیشنل پریس کلب کے وسیع تر مفاد، ادارے کے وقار اور صحافی برادری کے اجتماعی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر معمولی صبر، تحمل، بردباری اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا اور اس مذموم سازش کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔
میں گورننگ باڈی کے تمام منتخب ارکان کو ان کے ذمہ دارانہ طرزِ عمل، آئین پسندی اور ادارے کے مفاد کو ذاتی جذبات پر ترجیح دینے پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
صدر نیشل پریس کی جانب سے لگا تار آئین کی خلاف ورزیاں جاری، سیکرٹری روم کو تالے لگانے کے بعد کمیٹی روم کو تالا لگا دیا
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
عزیز دوستو،
نیشنل پریس کلب اسلام آباد پاکستان میں آزادیٔ صحافت، آزادیٔ اظہار اور صحافیوں کے جمہوری حقوق کی ایک بڑی علامت ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ بعض عناصر گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے اس ادارے کو کمزور کرنے، اسے تنازعات میں الجھانے اور بالآخر اسے تالہ بندی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نیشنل پریس کلب میں غیر آئینی طور پر درجنوں نوٹسز اور نوٹیفکیشنز جاری کیے گئے۔ ہر غیر آئینی اقدام کی توجیہ یہ پیش کی گئی کہ “آئین اس معاملے پر خاموش ہے”۔
حقیقت اس کے برعکس ہے۔
آئین نہ صرف واضح ہے بلکہ بہت سے معاملات میں دوٹوک رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال صدر اور سیکرٹری کی غیر موجودگی سے متعلق شقیں ہیں۔
چند ہفتے قبل جب صدر نیشنل پریس کلب عبدالرزاق سیال صاحب بیرونِ ملک گئے تو آئین کے مطابق سینئر نائب صدر احتشام الحق نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، جب صدر واپس آئے تو دوبارہ اپنے اختیارات سنبھال لیے۔
بالکل یہی اصول سیکرٹری کے معاملے میں بھی آئین میں درج ہے۔ سیکرٹری کی عدم موجودگی میں سینئر جوائنٹ سیکرٹری خودکار طور پر قائم مقام سیکرٹری کے فرائض سنبھالتا ہے۔ آئین خود سب سے بڑا نوٹیفکیشن ہے، اس کے بعد کسی اضافی کاغذ کی ضرورت نہیں رہتی۔
لیکن افسوس کہ اسی واضح آئینی شق کو نظرانداز کرتے ہوئے ایک متنازع اور غیر آئینی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، صحافیوں کے مینڈیٹ کی توہین کرتے ہوے سب سے زیادہ ووٹ لینے والے سینئر جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی کے حق پر ڈاکہ مارا گیا اور پھر سیکرٹری کے دفتر کو تالا لگا دیا گیا۔
ہم سمجھتے ہیں کہ اس سارے عمل کا مقصد ایک اشتعال انگیز ماحول پیدا کرنا تھا تاکہ ردعمل میں کوئی تالا توڑے، کوئی جوابی کارروائی کرے اور پھر نیشنل پریس کلب کو ایک نئے بحران اور تالہ بندی کی طرف دھکیل دیا جائے۔
لیکن ہم نے اپنے ساتھیوں سے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم کسی اشتعال کا شکار نہیں ہوں گے۔
ہم اس ادارے کے بانیوں میں شامل ہیں۔ اس کی ایک ایک انچ زمین کے حصول کی جدوجہد میں شریک رہے ہیں، اس لیے اس ادارے کی حفاظت، وقار اور آئین کا دفاع ہماری ذمہ داری ہے۔
ہم کوئی قدم آئین سے باہر جا کر نہیں اٹھائیں گے لیکن کسی کو من مانی بھی نہیں کرنے دیں گے۔
آئین کے مطابق شیراز گردیزی قائم مقام سیکرٹری کی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں اور آئین کے مطابق ہی اپنے فرائض انجام دیں گے۔
ہم آئین بچائیں گے، ادارہ بچائیں گے اور نیشنل پریس کلب کو کسی بھی سازش کے تحت تالہ بندی یا تصادم کی طرف نہیں جانے دیں گے۔
#NPC
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
Desperate attempts to demonize success: US accusations against Pakistan of providing an "aerial shield" for Iranian aircraft are nothing more than an attempt to undermine its role as a neutral mediator.
Leaked reports to CBS claim that Islamabad allowed Iranian planes to hide within its bases. In reality, this media offensive is merely a panicked reaction from hostile powers who have witnessed Pakistan 🇵🇰 succeed in leading negotiations where the UN Security Council and the United Nations have failed. 🌏🛡️
When adversaries witness the depth of the strategic cohesion between Pakistan 🇵🇰, Saudi Arabia 🇸🇦, and Turkey 🇹🇷, they are struck by panic and attempt to fabricate charges to obstruct Islamabad’s role in hosting dialogue and establishing peace. These desperate attempts will only increase the strength and determination of Pakistan and its axis to continue efforts toward achieving lasting peace in the region.
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
نیشنل پریس کلب کے آئین کو پامال اور قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑانے کے بعد مطیع اللہ جان کی الزام تراشیاں۔ افضل بٹ کا جواب۔
#NPC #نیشنل_پریس_کلب
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
پیارے دوستوں کے ساتھ بار بی کیو اور گپ شپ
عبد القیوم صدیقی ، عون عباس ساہی ، رشید صافی ، ڈاکٹر ہارون الہیٰ طور ،سلیم چوہدری ،عبداللہ بلوچ، احمد منصور ، ہمایوں خان ، عون شیرازی ، سلمان ارشد ، جاوید بھٹی ، سعد اللہ خان ، عابد ضیا ، سہیل شہزاد
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
Where are president and general secretary of Islamabad press club
کس طرح پریس کلب کے پلیٹ فارم کو استعمال کر کے گورننگ باڈی کے نام پر دھوکا کیا گیا
بھارتی جھنڈے کی تصویر کے پیچھے مقاصد کیا تھے
ملک دشمنوں کیلئے اتنی محبت کیوں؟
پریس کلب کی ساکھ تباہ،غیرملکی صحافیوں کے سامنے ملکی اداروں پر تنقید
اصل ایجنڈا کس کا تھا
👇
youtu.be/-rBwOMvpfNU?si=iqI2…
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
Still no action against those wanna be YouTubers you list as journalists.. 😑
یہ صحافتی طوائفوں کا گروہ ھے ۔۔ انڈین پیڈ
کس طرح پریس کلب کے پلیٹ فارم کو استعمال کر کے گورننگ باڈی کے نام پر دھوکا کیا گیا
بھارتی جھنڈے کی تصویر کے پیچھے مقاصد کیا تھے
ملک دشمنوں کیلئے اتنی محبت کیوں؟
پریس کلب کی ساکھ تباہ،غیرملکی صحافیوں کے سامنے ملکی اداروں پر تنقید
اصل ایجنڈا کس کا تھا
👇 U youtu.be/-rBwOMvpfNU?si=y3qz…
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
میں اس طرز عمل کی شدید مذمت کرتا ہوں
انڈین پرچم لگانا ہمارے کلب کی توہین ہے
انڈین پرچم نامنظور
کس طرح پریس کلب کے پلیٹ فارم کو استعمال کر کے گورننگ باڈی کے نام پر دھوکا کیا گیا
بھارتی جھنڈے کی تصویر کے پیچھے مقاصد کیا تھے
ملک دشمنوں کیلئے اتنی محبت کیوں؟
پریس کلب کی ساکھ تباہ،غیرملکی صحافیوں کے سامنے ملکی اداروں پر تنقید
اصل ایجنڈا کس کا تھا
👇
youtu.be/-rBwOMvpfNU?si=iqI2…
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
ویڈیو کلپ بھی ساتھ لگا دیا کریں۔
کس طرح پریس کلب کے پلیٹ فارم کو استعمال کر کے گورننگ باڈی کے نام پر دھوکا کیا گیا
بھارتی جھنڈے کی تصویر کے پیچھے مقاصد کیا تھے
ملک دشمنوں کیلئے اتنی محبت کیوں؟
پریس کلب کی ساکھ تباہ،غیرملکی صحافیوں کے سامنے ملکی اداروں پر تنقید
اصل ایجنڈا کس کا تھا
👇
youtu.be/-rBwOMvpfNU?si=iqI2…
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
اس کے محرکات ،، مفادات اور اسباب سامنے لانے پر عون شیرازی صاحب کا شکریہ
کس طرح پریس کلب کے پلیٹ فارم کو استعمال کر کے گورننگ باڈی کے نام پر دھوکا کیا گیا
بھارتی جھنڈے کی تصویر کے پیچھے مقاصد کیا تھے
ملک دشمنوں کیلئے اتنی محبت کیوں؟
پریس کلب کی ساکھ تباہ،غیرملکی صحافیوں کے سامنے ملکی اداروں پر تنقید
اصل ایجنڈا کس کا تھا
👇
youtu.be/-rBwOMvpfNU?si=iqI2…
























