Uᴍᴀʀ (@AppUmarr) header
Uᴍᴀʀ (@AppUmarr) profile picture

|| 𝕻𝖑𝖆𝖓𝖙𝖎𝖓𝖌 𝖙𝖗𝖊𝖊𝖘 𝖘𝖎𝖓𝖈𝖊 2011 || 🇵🇰 ||𝐎𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐨𝐚𝐝𝐬 𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐞𝐝 || || ʙᴘꜱ 18, ꜱᴀʀᴋᴀʀɪ ᴍᴜʟᴀᴢɪᴍ ||

Quetta
Joined July 2020
Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)Photo by Uᴍᴀʀ (@AppUmarr)
Uᴍᴀʀ retweeted
India’s Delhi VANISHES under SMOG after NIGHT of DIWALI FIREWORKS 
STREETLIGHTS GLOW through HAZE as CARS DISAPPEAR metres ahead 
AIR QUALITY INDEX HITS 1713 — AQI
206
926
141
4,279
193,635
Today I must say, EID & Christmas never cause any person the inconvenience like Diwali & Holi does. Prove me wrong if you have guts.
1,364
1,150
184
12,342
798,424
I will be attending UN Climate Change COP31 in Türkiye! Turkiyecop31 Let’s connect, collaborate, build partnerships, and create new opportunities to advance meaningful climate action and youth engagement. 10th to 20 November(Antalya Turkey🇹🇷) Contact me: 📩 [email protected]
1
1
3
118
Major General Rao Imran Sartaj Inspector General Frontier Corps (IG FC) Khyber PakhtunKhwa (North) Only a small area of Dir and Bajaur remains to be brought under control. Once this area is stabilised, the entire Malakand Division will be peaceful.
248
208
22
1,071
80,887
Uᴍᴀʀ retweeted
Daraz has increased the prices of the products prices 2 weeks before 11:11, they will lower the price to normal on 11:11 and sell the products as the biggest sale on Daraz 😭🤣
18
46
2
654
16,000
Uᴍᴀʀ retweeted
وطن سے محبت صرف الفاظ نہیں، ایک عہد ہے! #بلوچستان کی یوتھ کے لیے مختص فنڈز اُن خواتین اور بچیوں کی کونسلنگ، رہنمائی اور بحالی پر بھی خرچ ہونے چاہئیں جو انتہا پسندی کے زیرِ اثر پہاڑوں کا رخ کر رہی ہیں۔ ہمیں ان کے لیے تعلیم، ہنر اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے چاہئیں تاکہ وہ بندوق کے بجائے قلم اور کتاب کا راستہ چنیں۔ افسوس کہ یوتھ فنڈز سمیت دیگر محکموں کے ترقیاتی بجٹ میں بھی مبینہ غبن ہوتا ہے اور عوام کا پیسہ چند لوگوں کی جیبوں میں چلا جاتا ہے۔ ان تمام مالی بے ضابطگیوں کا شفاف احتساب ضروری ہے۔ #پاکستان سب سے پہلے! اے میرے وطن، تیرا وقار ہماری پہچان، تیرا پرچم ہماری شان۔ 🇵🇰
#بلوچستان کے نوجوانوں کے نام پر 48 کروڑ روپے کا مبینہ غبن، آخر اس کا حساب کون دے گا؟ بلوچستان میں نوجوانوں کے نام پر ہر سال کروڑوں روپے مختص کیے جاتے ہیں۔ کبھی یوتھ پالیسی کے نام پر، کبھی مختلف پروگرامز، اور دیگر منصوبوں کے نام پر بھاری فنڈز جاری کیے جاتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ان فنڈز سے #بلوچستان کے نوجوانوں کو حقیقت میں کیا ملا؟ کتنے نوجوانوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئی؟ کتنے نوجوانوں کو روزگار، تربیت اور عملی مواقع فراہم کیے گئے؟ یا پھر یہ تمام منصوبے صرف کاغذوں، رپورٹس اور تصویروں تک محدود رہتے ہیں، یوتھ پالیسی کے لیے مختص 480 ملین روپے یعنی 48 کروڑ روپے کے معاملے میں میرے سامنے مالی بے ضابطگیوں، معاہدے کی خلاف ورزیوں، مبینہ جعلی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن اور سرکاری فنڈز کے غلط استعمال سے متعلق دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ اگر نوجوانوں کے نام پر اتنی بڑی رقم مختص کی گئی تھی تو اس کا مکمل حساب کہاں ہے؟ منصوبے پر کتنی رقم خرچ ہوئی، کس مد میں خرچ ہوئی اور اس سے نوجوانوں کو کیا فائدہ پہنچا؟ حکومت بلوچستان کے ذمہ داران خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ آخر اتنی بڑی رقم کے معاملے پر بھی کوئی مؤثر کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟ کیا صرف درخواستیں وصول کرنا ہی حکومتی ذمہ داری ہے یا عوامی پیسے کا حساب لینا بھی ضروری ہے؟ اس معاملے کا ایک اور تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ مبینہ طور پر جو ملازمین ان بے ضابطگیوں میں ساتھ دینے سے انکار کرتے ہیں یا ان معاملات پر سوال اٹھاتے ہیں، انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں اور ملازمت سے فارغ کر دیا جاتا ہے۔ بلوچستان کے نوجوان پہلے ہی روزگار، تعلیم، ہنر اور مواقع کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کے نام پر فنڈز تو بار بار نکالے جاتے ہیں، مگر ان کی حالت بدلنے کے بجائے ایسے منصوبوں کے اخراجات اور کارکردگی پر سوالات اٹھتے رہتے ہیں۔ پروگرامز کے انعقاد سے لے کر پالیسیوں کے نفاذ تک، ہر مد میں مختص ہونے والی رقم کا شفاف حساب عوام کے سامنے آنا چاہیے۔ آخر کب تک نوجوانوں کے نام پر بجٹ بنتا رہے گا، فنڈز جاری ہوتے رہیں گے اور حقیقی فائدہ نوجوانوں تک پہنچنے کے بجائے مبینہ طور پر مخصوص لوگوں تک محدود رہے گا؟ یہ کسی ایک منصوبے یا 48 کروڑ روپے کا معاملہ نہیں، یہ #بلوچستان کے نوجوانوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کے مستقبل کو فنڈز کے نام پر کاروبار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ #Balochistan #YouthPolicy #YouthFund #Corruption #Accountability #PublicFunds @OfficialDGISPR @AAliZardari @CMShehbaz @PMsYouthProgram @HassanAyub82
17
14
62
5,138
ٹھان لیا، تو ٹھان لیا 🇵🇰❤️ کوئٹہ بدلُ رہا ہے۔ @PakSarfrazbugti @CMOBalochistan #balochistan #Quetta
24
16
147
Uᴍᴀʀ retweeted
گوادر میں دوست کی میت فیصل آباد بھجوانے والے لاہور کے محمد احمد کو چار روز بعد نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ ان کے اہل خانہ حکومت سے کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ #IndependentUrdu #Gwadar #Balochistan #TargetKilling #Pakistan
9
38
3
131
18,382
Uᴍᴀʀ retweeted
NUST College of Electrical & Mechanical Engineering team secured 1st Position among Foreign Participating Countries & won the "Silver Medal Overall" at the 13th International Army Cadets Week,held at Army Engineering University, PLA, Nanjing, China.
1
5
13
599
Uᴍᴀʀ retweeted
فخر درانی نے پرسوں بتایا سندھ کی سڑکوں کی حالت اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آیا ہوں تو جیالوں نے اُس بیچارے کا پانچہ پکڑ لیا آج صدرپاکستان اپنے صوبے کے ایک شہر ٹھٹھہ کی 17 سالہ کارکردگی کی کارپٹ سڑکوں کا نظارہ کروا رہے ہیں جئیے بھٹو سننا مت بھولیے گا❤️
45
640
15
1,748
47,396
Uᴍᴀʀ retweeted
Close quarter battle (CQB) footage of PA surprising FAK/HGB in North Waziristan agency. Good men knowing violence so that evil men do not get fluent in it 🇵🇰
🎥: EXCLUSIVE footage shows security forces combat teams neutralizing TWO (2) HVTs SFs were alerted about movement of 2x HVTs from Narmi khel to Sardi khel, North waziristan agency | One HVT has been identified as top commander of the Gul Bahadar chapter of FAK.
4
14
1
132
3,652
مانسہرہ میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، 6000 سے زائد افراد کا مفت علاج
16
115
2,289
ڈیرہ بگٹی کے نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل دنیا کے نئے دروازے! جدید آئی ٹی ہب میں 25 نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، اے آئی اور فری لانسنگ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ بلوچستان کا ٹیلنٹ اب آگے بڑھے گا! #Balochistan
15
40
1,079
A road in Peshawar with a bijli ka khamba right in the middle - has been there for years through much of PTI rule of the province
13
87
6
226
9,155
Uᴍᴀʀ retweeted
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ #بلوچستان ان کی اپنی سرزمین ہے اور یہ اپنی جنگ خود لڑ رہے ہیں۔ لیکن ذرا حقیقت بھی دیکھیں، ان کے آقا اور انہیں چابی دینے والے ایران اور افغانستان میں بیٹھے ہیں، وہاں سے انہیں ہدایات ملتی ہیں اور یہاں بلوچستان میں بدامنی پھیلاتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مجید بریگیڈ میں جوائننگ دینے والوں کے نام بھی ایران میں بیٹھے کمانڈرز الاٹ کرتے ہیں۔ ان کی اپنی اتنی بھی اوقات نہیں کہ اپنی مرضی سے نام الاٹ کر سکیں۔ پھر یہ کیسی اپنی جنگ اور کیسی آزادی؟ آقا کہیں اور بیٹھے ہیں، چابی وہاں سے ملتی ہے اور یہاں بڑے آئے بلوچستان کو آزاد کروانے والے سرمچار #بلوچستان
4
1
3
26
4,337
Uᴍᴀʀ retweeted
Feathers from the high elevations of Gilgit Baltistan 🇵🇰 Himalayan Buzzard, Pallas's Gull, Northern Lapwing & Bearded Vulture
4
18
115
1,899
ہزارہ برادری کے لیے روزگار کا بڑا اقدام ایف سی بلوچستان نارتھ کا خصوصی اعلان، ہزارہ برادری کے افراد کے لیے ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ تمام بھرتی ہونے والے افراد کو کوئٹہ اور گردونواح میں تعینات کیا جائے گا۔ عوامی خدمت، روزگار اور تحفظ کے عزم کی ایک مثبت مثال💚🇵🇰
3
9
17
898
Worst things in Pakistan: 1. CSS exam 2. Aitchison College creating a super-elite mentality 3. Divisions, Districts & Tehsils instead of Municipal Govts and directly elected Mayors 4. 1861 Police structure 5. FIR 6. Section 144 7. Appointed Governors 8. Commissioners, DC &AC
98
290
37
1,765
96,174
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں طالب علموں سے ملاقات کی اور ان کے سوالوں کے جوابات دیے۔ خیبر پختونخوا کے اسٹوڈنٹس نے ان کا بھرپور جوش و خروش سے استقبال کیا اور پاکستان و پاک فوج کے ساتھ اپنی بے پناہ محبت کا والہانہ اظہار کیا۔ 🇵🇰✨
2
1
9
147
Uᴍᴀʀ retweeted
Prisoner of conscience? She never once spoke for the 2,792 civilians killed by BLA terrorism. Not once did she stand for the Baloch murdered by the separatists. She spoke not once for Muzaffar Jamali, Ashraf Sakazai, Hafsa, Hanifa, Sadab Baloch, Hakmal Raisani, Siraj Raisani and all the other Baloch who lost their precious lives by those who vouch for Imaan Mazari. No, you are not a prisoner of conscience. You are a selective apologist who finds her voice only when it shields the killers of her own people.
Imaan Mazari’s court testimony: “I am a prisoner of conscience who has been at the receiving end of state persecution since at least 2022 for my human rights and legal work. It is deeply painful for me that while my work on human rights has received recognition abroad, even today, my family and I continue to suffer reprisals for the same in my home country. I have not committed any crime and my track record attests to my deeply-held commitment to the rule of law. I also want to categorically state that standing against oppression, injustice and tyranny entails personal cost and suffering. This is a universal truth but history remembers those who resist injustice while those who perpetrate it are condemned for all times to come. We have been tried in a cage, in violation of our basic human dignity and our right to due process and fair trial, but we have complete peace of mind in the knowledge that God exalts who He wills to exalt and disgraces who He wills to disgrace.” #ReleaseImaanAndHadi
3
10
53
1,630