
مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا۞ جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے {جامع ترمذی--- اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے خلاف لڑنے والا صفِ اوّل کا مجاہد۔۔! 🔙 #IMRAN_KHAN
Lahore, Pakistan
Joined September 2018
- Tweets34K
- Following2.7K
- Followers2.7K
- Likes20K
Pinned Tweet
🌷بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ🌷
🥀 اَللَّهمّ صَلِّ علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدِ كَما صَلِّيًتَ علي اِبًراهيِم و علي آلِ اِبًراهيِم اِنَّك حميِد مجيِدٍ🥀
🥀 اَللَّهمّ بارِك علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدٍ كَما باركتَ علي اِبًراهيِم و علي آلِ اِبًراهيِم اِنَّك حميِد مجيِدٍ🥀
شریف لڑکا retweeted
Blogger #ImanRehman in her stylish look
شریف لڑکا retweeted
Replying to @kawishh11
ہنسنے مسکرانے سے زیادہ پُرسکون رہیں کیونکہ پریشانی میں نارمل انسان ہنس کھیل نہیں سکتا رب العالمین کا شکر کرتے ہوئے پُرسکون رہ کر اردگرد کا ماحول پازیٹیو رکھ سکتا ہے
شریف لڑکا retweeted
#HiraMani in her recent stunning shoot ❤️
شریف لڑکا retweeted
Actress #NazishJahangir in her recent click
شریف لڑکا retweeted
Blogger #AdaAli in her recent travel look 🩷
شریف لڑکا retweeted
Anchorperson #MominaMalik in her recent look
شریف لڑکا retweeted
Tiktoker #MissWow in her recent gorgeous look
شریف لڑکا retweeted
Adorable #SajalAly in her recent appearance 🩷
شریف لڑکا retweeted
انصافینز یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور شروع کریں کیونکہ علیمہ خان نے ایک بار پھر لیڈرشپ، پارلیمنٹرینز اور عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دی ہے۔
ان سب پر دباؤ ڈالیں کہ کل وقت پر اڈیالہ جیل پہنچیں، ورنہ اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں۔
سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں
شریف لڑکا retweeted
"عمران خان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے بہت بڑا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ کوئی بھی مسئلہ ہو یہ عمران خان کو نہیں بھولتے۔ حکومت کے لوگ جہاں بھی دنیا میں جاتے ہیں، عمران خان کے بغیر انکی تقریر مکمل نہیں ہوتی ۔ وجہ یہ ہے کہ عمران خان نے انہیں ایک فوبیا میں مبتلا کردیا ہے۔ ہر وقت ان کے دماغ میں گھنٹی بجتی رہتی ہے کہ یہ بچ گیا تو ہمیں نہیں چھوڑے گا اور ان سے خوف کھاتے رہتے ہیں۔میں لکھ کر دیتا ہوں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑے گی ، جب عمران خان کو چھڑوانے والے نا آ جائیں" ۔ عمران ریاض خان
Video : siasat.pk/threads/930491/
@ImranRiazKhan
شریف لڑکا retweeted
ظلمے خلیل زاد نے کہا کہ رپورٹیں آ رہی ہیں کہ عمران خان کو جلدی چھوڑ دیا جائے گا، میں امید کرتا ہوں یہ رپورٹیں سچی ہوں، پاکستان کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔ لیکن میری اسسمنٹ یہ ہے کہ ملٹری اسٹبلشمنٹ عمران خان کو رہا نہیں کرے گی، کیونکہ وہ عمران خان کی مقبولیت کو اپنے لیے خطرہ سمجھتی ہے، عمران ریاض
@ImranRiazKhan
سورس لنک siasat.pk/threads/929683






















