Arif Alvi (bc) retweeted
قیادت کو فوری سپریم کورٹ جانا چاہئے
تاکہ کوٹھا مزید ننگا ہو کر سامنے آئے
#ContemptOfCourt
Arif Alvi (bc) retweeted
راشد منہاس کو نشان حیدر کیوں ملا تھا ؟
اگر غیر قانونی حکم مان لیتا تو نشان حیدر کبھی نہ ملتا
#ContemptOfCourt
Arif Alvi (bc) retweeted
اہم ترین ۔۔۔🚨🚨
سپپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں عمران خان کے گزشتہ تین سالوں کے تمام طبعی معائنوں کی تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے یکم اگست 2026ء کو بلڈ پریشر کے اتار چڑھاؤ، سر درد، بے چینی، دل کی دھڑکن تیز ہونے اور شدید ذہنی تناؤ کی شکایت کی، جس پر پروفیسر ڈاکٹر اختر علی بندیشہ (کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ، پمز اسلام آباد) نے ان کا طبی معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران عمران خان کا بلڈ پریشر 140/100 mmHg ریکارڈ کیا گیا، جبکہ فروری 2026ء میں اسی ڈاکٹر کے معائنے کے دوران ان کا بلڈ پریشر مکمل نارمل یعنی 120/80 mmHg تھا۔
Arif Alvi (bc) retweeted
پاکستان قرض کی دوڑ میں سب سے آگے،
اسے کہتے ہیں اونچی اڑان
میاں صاحب تن کے رکھو بزدل ہجوم کو
Arif Alvi (bc) retweeted
اہم 🚨🚨
اس پوسٹ کو پڑھنے والوں اور بینر لگانے والوں سے ایک سوال
کیا حکومت عوام کے ووٹوں سے بنتی ہے ؟
Arif Alvi (bc) retweeted
🚨اہم سوال کا اہم جواب
سوال: اگر جیل میں عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا ؟
سہیل آفریدی نے آرمی چیف ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کو ذمہ دار ٹھرا دیا
Arif Alvi (bc) retweeted
اہم ۔۔ 🚨🚨
عمران خان کو فوری علاج کی ضرورت ہے
قیادت کی ملی بھگت سے سب کچھ نارملائز کیا جا رہا ہے
خاموش نہ رہیں اواز اٹھاتے رہیں
#ImranKhanHealthMatters
Arif Alvi (bc) retweeted
ایسا ہے ہمارا لیڈر ۔۔۔ 💞💯
ڈپٹی سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے یہ چار کتابیں رکھ لیں ہیں 1. نئی ریاست 2. اقبال اور مشرق کے ادوار 3. اسلام میں فن اور سائنس سویلائزیشن 4. حضرت محمد ﷺ بطور ملٹری لیڈر اور کمانڈر ۔۔
Arif Alvi (bc) retweeted
اے یوسف علیہ السلام کو قید سے رہائی دینے والے رب
عمران خان کی حفاظت فرما اور جلد رہائی نصیب فرما ۔
آمین یا رب العالمین
Arif Alvi (bc) retweeted
عوام کے لئے خوشخبری 🚨
بجلی کےفی یونٹ 5 روپے ٹیکس کی مد میں اضافہ
اب تو 200 یونٹ والے بھی روئیں گے




















