Asif Saleem chahudry (@AsifS96) profile picture

CEO,Scientist,Researcher,Entrepreneur,professor,Socialist,PTi supporter ———شیر کو کوئ فرق نہی پڑتا کہ گیڈر اسکے بارے میں کیا سوچتے ہیں

Sargodha, Pakistan
Joined June 2014
Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)Photo by Asif Saleem chahudry (@AsifS96)
فالو کرنے والے تھوڑا انتظار ضرور کیریں فالو بیک کیلۓ ۔سب بھائیوں کی مہربانی میرا اکاؤنٹ ایک مہینے سے فالو بیک کیلۓ رپورٹ ھو رھا ھے جس کی وجہ سے لمٹ لگی ھوئ ھے آپ بھائیوں کو فالو بیک ضرور ملے گا ۔اعلان ختم ھوا ❤️🙏
2
1
11
Munafqat or paid trolls sirf paisaon ky liy dansishweri jharty hain Pakistan ki sari universities main admission Kam hoty ja rhy cause new generation Pakistan ki education system ko apna future nhi Dana chahti sirf peshawer nhi Pakistan ki sari uni ky admission number share krian
خیبرپختونخوا میں اسمگلروں اور دہشتگردوں کے 13 سالہ دور کے نتائج آنا شروع پشاور یونیورسٹی کے 9 شعبے بند کیونکہ طالب علم ہی نہیں ہیں اندازہ لگا لیں خیبرپختونخوا کی بربادی اور تباہی کا #KashmirBlackDay
49
Fake
This Post is from a suspended account. Learn more
22
Sad story of our country
اگر پاکستانی قوم نو اس 0:27 سیکنڈ دی ویڈیو نا سمجھا سکی کہ ایف اے پھدو کینسر نے اس ملک دا فیر دنیا وچ سمجھ نا لگی اینا نو۔
22
Story of Pakistan politics 2022/2024 elections 😜
انڈیا میں بننے والی فلم .. ۔۔۔ وہی سندھ ہاؤس ۔۔۔ وہی ہارس ٹریڈنگ ۔۔۔ وہی کردار ۔۔۔
16
Asif Saleem chahudry retweeted
انڈیا میں بننے والی فلم .. ۔۔۔ وہی سندھ ہاؤس ۔۔۔ وہی ہارس ٹریڈنگ ۔۔۔ وہی کردار ۔۔۔
14
865
10
2,734
59,427
فیک
اسد قیصر کی پیدائش پر لعنت ہو یہ ملک سے غداری ہے جو افغانستان کا حمایتی ہے وہ بارڈر پار دفع ہو جائے افغانی اور ان کے حمایتی نمک حرام تھے نمک حرام ہیں اور نمک حرام رہیں گے.
39
پارٹی ھے وہ تیرا گھر نہی ھے کہ جو مرضی فیصلہ کرتا پھرے بونگیاں مار کے کیوں ٹویٹر کو بھی شرمندہ کر رھا ھے
کیا پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر قربانیاں دینے والے، یا ٹوئیٹر پر “جہاد” کرنے والے کسی عام کارکن کو فیصلہ سازی میں کوئی اختیار حاصل ہے؟؟
30
بڑا ہی کوئ بے غیرت نسل کا صحافی ھے 24گھنٹے کی ڈیوٹی ھے اسکی عمران خان پی ٹی آئ بس باقی ملک کا کوئ مسئلہ ڈسکس نہ کر سکتا لگتا ھے کمپنی کے ھاتھ اسکی بھی ویڈیو لگی ھے تیرے اس باپ نے 50 دفعہ اسرائیل کو تنا ھے اب مزمت نہی کی کل نہی صبح کیوں نہی کی شام کیوں کی، صحافی اور کنجر میں فرق
عمران خان صاحب نے اس ٹوئیٹ میں بھی اسرائیل کی مذمت نہیں کی۔
1
38
اسے ٹویٹر پہ صرف ایک ہی فوبیا چڑھا ھوا ھے خان کے مقابلے میں جدید سیسی جماعت بنانا اور باتیں وھی خواب وہی دکھا رھا ھے جو سیاستدان پاکستانی عوام 70سال سے بیچ رہے ہیں،ایسی جماعت ھونی چاہیے وہیس ھونی چاہیے آپکو یہ حق ملن چاہیے آپکو وہ ملنا چاہیے ۔۔پا کستانیوں اس بارک واردات سے بچیں
بالفرض آپ عمران خان کے فالوور ہیں تو انہیں فالو کرتے رہیے۔ دو صورتیں ہیں یا تو وہ اگلے پانچ دس سال یونہی زیر عتاب رہیں، یا پھر اگلی ایک یا دو ٹرمز کے لیے وزیراعظم بن جائیں۔ دونوں صورتوں میں اگلے پانچ دس سال بعد اس قوم کے نوجوانوں کے پاس کیا لائحۂ عمل ہے؟ آپشن یہی ہے کہ ایک سیاسی ادارہ بنانا شروع کیجئے اور یہ فیصلہ اُس میں شامل لوگ جمہوری طور پر کریں کہ انہوں نے عملی سیاست کب شروع کرنی ہے۔
15
تمہیں کیا پتا لیڈرشپ کا؟ تم کس چیز کے لیڈر رہے ہو؟ بڑے ایک کوئ تھکے ھوے لوگ تھے جنہوں نے آپکو لیڈرشپ کے ٹاپک پہ بولنے کیلے بذلایا ھے ،اپکو بلایا جانا چاہیے شادیاں کیسے کرنی ناجائز ریلیشن کے بعد غریبوں کی دکانوں پہ چھاپے جیسے مارنے اور بحریہ ٹاؤن سندھ گورنمنٹ آصف زرداری سے بچنا ھے
کیمبرج یونیورسٹی میں دنیا کے سڑسٹھ ممالک سے آئے طلبا و طالبات سے لیڈرشپ کے موضوع پر خطاب کرنا میرے لیے باعثِ اعزاز تھا۔ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اور یہی بات میں پاکستان کے نوجوانوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ شخصیات کو چھوڑ کر اپنے اندر چھپے لیڈر کو پہچانیں اور خود آگے آئیں۔
1
28
مارکیٹ میں نیو چورن بیچا جا رھا نیا حکیم سیاست لانچ ھوا ھے نام اقرار الحسن تین شادیوں والا معشوقیوں کے بعد۔لیکن یہ منجن شاہد آفریدی کی لانچ کیطرح عوام نے گٹر میں پھینک دیا ھے
اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی کردار اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے لیکن اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کو باری باری باپ بنانے والے سیاستدان بھی اسٹیبلشمنٹ سے کم گناہ گار نہیں۔ نوجوانوں کی ایک جمہوری جماعت ہی اسٹیبلشمنٹ کو اس کے کردار تک محدود کر سکتی ہے، اسٹیبلشمنٹ کے “کانے” سیاستدان نہیں۔
6
تصویریں اور الفاظ بولتے ہیں اور سمجھا دیتے ہیں کہ کیا سچ ھے کیا جھوٹ ھے پاکستان عوام کو ست سالوں سے ایک ہی طرح کے الفاظ اور ڈائیلاگ سناۓ جا رہے ہییںاور کمال یہ ھے کہ یہ فنکار اس دور میں یہ سب بڑے فخر سے کر رہے ہیں۔
12
یہ انسان شدید بلیک میل ھے اس وقت اسکا زہنی تںاؤ اسے اس حالت میں لیکر جا رہا ہے جہاں پر اس کا کوئی علاج نہیں ۔۔۔عائشی گلالئ،شاہد افریدی جواد احمد کے بعد پیش ھے نیو لانچد دانشور جو بس ایک دو دن میں جماعت لانچ کرنے والا
اُس جماعت کا آئین اس بات کی اجازت نہیں دے گا۔ کوئی ایک بار پارٹی سربراہ منتخب ہونے کے بعد اس جماعت پر قبضہ نہیں کر سکے گا۔ ہر مخصوص مدت بعد پارٹی کی قیادت انتخابات کے ذریعے تبدیل ہو گی۔ جیسے کہ دنیا بھر کی کامیاب جمہوری جماعتوں میں ہوتا ہے۔۔۔
11
مستقبل کا جواد میراثی اسے بھی خمار تھا کہ وہ بہت مشہور ھے اسے بھی بہت خمار ھے یہ بھی پارٹی بناۓ گا 😜😜🤣
دنیا میں جہاں جہاں مڈل کلاس نوجوان سیاست میں آگے آتے ہیں اُن کے لیے فنڈز کا انتظام اُن کی پارٹی کرتی ہے۔ جمہوری سیاسی جماعتوں کا پورا فنانشل ماڈل موجود ہے۔ نوجوانوں کو صرف ایک بار ہمت کر کے اکھٹے ہونا ہے اور ایسی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھنی ہے، جسے کوئی شخصیت نہیں وہ خود لیڈ کریں۔
5
لعنت ھے اس صحافی پہ جس نے صرف سیاستدانوں کو گالیاں دی ھون، کوسا ھو، برا بھلا کہا ھو، اور ظلم کرنے والے اسٹیبلشمنٹ کے حاظر سروس لوگوں کے بارے میں کمینہ بن کے چپ رھا ھو اور لعنت ھے ان پ جو ریٹائرڈ ہونے والے پہ اپنی صحافت جتائیں اور ملک ریاض پہ ایک پروگرام نہ کریں ۔منافقو دانشور
اللہ کی لعنت ہو ہر اُس سیاستدان یا صحافی پر جو فوج کا ٹاؤٹ ہو یا ایک لمحے کے لئے بھی فوج کا ٹاؤٹ رہا ہو، جس نے کبھی کسی جرنیل کی مدح سرائی کی ہو، جس نے کبھی اُن کے کہنے یا ان کی خواہش پر کبھی ایک بھی لفظ کہا یا لکھا ہو۔ کہیے آمین
17
ہر جگہ پاکستان کی تزلیل اور اپنی نالائقی کی دلیل دینا پاکستان کے سیاستدانوں کا خاصہ ھے
14
اس کھسرے کا اتنا دماغ خراب ھے کہ یہ عمران خان پہ بھونک رھا ھے کی دن سے اور اب جواد احمد کیطرح سیاسی پارٹی بنانے کا سوچ رھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔خود پسندی اور خود کو عقل کل سمجھنے والے اپنے آپ کو اکثر کم دیکھ پاتے ہیں سر عام سے سر عام کمیونٹی اب سیاسی جماعت زیادہ ہی احساس برتری کا شکار ھے
آپ جس کی بھی اندھی سیاسی تقلید کر رہے ہیں، کرتے رہیں۔ لیکن پانچ دس سال بعد کیا پھر کسی نئی شخصیت کو پوچنا شروع کر دیں گے؟ یا انہی گھسے پٹے ہوئے افراد یا خاندانوں سے امیدیں لگائے رکھیں گے؟ پاکستان کو بچانا ہے تو نوجوانوں کو آج اپنی سیاسی جماعت بنانی ہو گی، جس کا مالک کوئی ایک شخص نہ ہو بلکہ عوام میں سے ہی انتخابات کے ذریعے عام لوگ اس کے چئیرمین بنیں جیسے دنیا بھر کی جمہوری سیاسی جماعتوں میں ہوتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ یہ غیر جمہوری سیاسی جماعتیں بھی ملک کا بڑا مسئلہ ہیں۔
7
ریتا پاکستان میں ھے اور مثالیں دوسری دنیا کی ۔۔بندہ بے غیرت ھو لیکن الزام لگانے اور کیڑے نکالنے میں اتنا بھی نہ مصروف ہو کہ وہ شرم لفظ کو ہی بھول جاے پر انہی کسی گلی کا دانشور ھے یہ جو ہر وقت پی ٹی آئ پہ بھونکتا ھے کبھی پی پی پی اور ن اور اسٹیبلشمنٹ پہ ایسے بھونکنا ناہل انسان
سر سیاسی جماعت کوئی کمپنی یا دکان تھوڑی ہوتی ہے کہ جس نے کھول لی وہی غلے پر بیٹھے گا۔ سیاسی جماعتیں تو ادارہ ہوتی ہیں گلی محلوں، یونیورسٹیز اور کالجز سے ہوتے ہوئے عام لوگ بھی پارٹی کے سربراہ بن سکتے ہیں، اپنی مدت پوری کرتے ہیں اور پھر اگلا لیڈر۔
21
Asif Saleem chahudry retweeted
This is disgraceful.
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
1,285
10,078
163
31,515
1,417,962
Asif Saleem chahudry retweeted
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years. Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars. This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
3,444
29,710
932
56,081
2,212,394