Asma Azam (@AsmaAzam71) header
Asma Azam (@AsmaAzam71) profile picture

Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. https://xitter.gq/t.co/ebVaEFJwi5 Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford

Jhelum/AJK/Manchester
Joined January 2015
Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)Photo by Asma Azam (@AsmaAzam71)
گواہی نصف ہے لیکن سزا تو پوری ہے میری مرا خاتون ہونا جرم ہے، مجبوری ہے میری (اسماءاعظم)
124
37
9
343
93,447
ایک صوبے کی چیف منسٹر اور یہ حال ہے کہ اپنے خاوند کی جہالت کے باوجود اسے چھوڑ نہیں سکتی کیونکہ ہمارے ہاں مرد کی سب خامیوں کے باوجود طلاق کا دھبہ عورت کے ماتھے پر ہی کلنک بنتا ہے۔ ایک طاقتور خاتون کا یہ حال ہے تو سوچیے عام خواتین کے کیا حالات ہیں۔ @MaryamNSharif – at Sale, England
77
8
33
100
20,646
کیا واقعی؟؟؟ #MittiDeBaway – at Stockport, England
2
2
1,046
میڈم سی ایم! خدارابیان دیتے ہوئے یہ یاد رکھاکریں کہ آپ چیف منسٹر ہیں۔آپ نے یقینی بنانا ہے کہ ریاست کی رٹ بھی قائم رہےاور امن عامہ کی سچویشن خراب نہ ہو۔ایسےبیانات سےایک طرف یوں لگتا ہےکہ آپ اس بات کااعتراف کر رہی ہیں کہ عدلیہ و انتظامیہ کےہاتھ کمزور ہیں لہذا عوام اپنابدلہ خود لیں. – at Sale, England
1
4
26
1,602
Asma Azam retweeted
میری تدفین میں لوگوں کو کئی سال لگے موت میری مرے والد کے جنازے پہ ہوئی (شعیب کیانی) آج ابو کو گئے پورا مہینہ ہو گیا۔ 04/08/2026 – at Manchester, England
118
13
3
439
11,036
اس قتل پر بغلیں بجانے سے پہلے یاد رکھیں کہ جرم کو ختم کرنے کے لیے مزید جرم کر کے انصاف کا نام دئیے جانے سے جرم ختم نہیں ہوتا بلکہ ایک مخصوص ادارے کو اس آڑ میں کئی معصوموں کی جان لینے کا لائسنس مل جاتا ہے۔ اس کیس کو عدالت میں چلنا چاہیے تھا اور وہیں سے سزا آنی چاہیے تھی۔ – at Stockport, England
19
11
6
66
2,517
طاقت کے نشے میں چور خدا بنے ہوئے اصل میں انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ہیں۔ آج کچھ نہیں لکھا جا رہا سوائے اس کے کہ اگر انسان ایسے بھی ہوتے ہیں تو اپنے انسان ہونے پر شرم آرہی ہے۔ – at Urmston, England
2
1
34
1,196
افسوس ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ عقائد اور روایات کو بچاتے ہوئے انسانوں کے لیے رحم، برداشت اور انصاف کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔ – at Urmston, England
10
7
1
48
1,676
دنیا آگے بڑھ چکی ہے، مگر ہماری سوچ آج بھی ان تصورات کی گرفت میں ہے جہاں سوال کرنے سے زیادہ اطاعت اور انسانیت سے زیادہ روایت کو اہم سمجھا جاتا ہے۔کسی جگہ کی تقدیس اپنی جگہ، مگر انسان کی جان کا نعم البدل کچھ بھی نہیں۔ – at Urmston, England
11
4
2
56
1,970
ان دونوں کا کیا رشتہ تھا، یا کس نوعیت کا جرم تھا یہ بحث ثانوی ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے معاشرے میں انسان سے زیادہ اپنی روایات، اپنے تصورات اور اپنی بنائی ہوئی حدود کو اہمیت دے رکھی ہے۔ کسی رسم یا عقیدے کے نام پر اگر ایک انسان کی زندگی کی قیمت کم ہو جائے تو یہ لمحۂ فکریہ ہے۔ – at Urmston, England
26
8
3
67
2,357
کیا میاں بیوی کا ایک دوسرے کو گلے لگانا یا بوسہ لینا ایسا جرم ہے جس کی سزا موت ہو وہ بھی سعودی عرب جیسے ملک میں جہاں لونڈیوں جیسی قباحت آج بھی موجود ہے۔ مساجد کی حرمت اپنی جگہ پر انسانی جان کی حرمت ہر چیز پر افضل ہے۔
135
72
12
334
11,430
التجا! مجھ کو رحیم و رام کے جھگڑے سے دور رکھ بے نام ہوں تو نام کے جھگڑے سے دور رکھ نفرت یہ بیچتے ہیں مذاہب کے نام پر تو راہب و امام کے جھگڑے سے دور رکھ (اسماءاعظم)
1
11
611
کہنے کو خدا ہے جا بجا دیکھ رہا ہے لیکن وہ خاموش کھڑا دیکھ رہا ہے میری دعا میرے منہ پر مار دی اس نے وہ سر کہاں سجدے میں گرا دیکھ رہا ہے (اسماءاعظم ) – at Sale, England
3
1
17
1,554
شکر ہے بات ہو رہی ہے، بات ہو رہی ہے تو انصاف کی امید بھی ہے۔ #JusticeForJunaidHafeez – at Sale, England
13
66
7
217
11,842
Great news! – at Sale, England
12
1,027
جب آپ کا کوئی پیارا اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو وہ اکیلا نہیں جاتا بلکہ آپ کے دل کا ایک حصہ ساتھ لے جاتا ہے اور پھر وہ ساری زندگی دل کے اس خالی حصے میں اٹھنے والی ٹیسوں کی شکل میں آپ کے ساتھ رہتا ہے۔
1
1
47
1,709
یہ مری سانس اب تک رکی کیوں نہیں میں کہیں مٹی میں دل دبا آئی ہوں (اسماءاعظم) Miss you abou ji – at Sale, England
23
4
130
5,131
میری تدفین میں لوگوں کو کئی سال لگے موت میری مرے والد کے جنازے پہ ہوئی (شعیب کیانی) آج ابو کو گئے پورا مہینہ ہو گیا۔ 04/08/2026 – at Manchester, England
118
13
3
439
11,036
بس صبر ہی نہیں آتا۔ – at Manchester, England
Replying to @AsmaAzam71
اللہ پاک مرحوم دے درجات بلند کرے اور تہانوں صبر عطاء فرمائے۔ آمین
1
5
2,069
ہم نے تو سنا تھا کہ ہمارے ملک میں آیتوں کی بے حرمتی پر لوگ پاگل ہو جاتے ہیں اور یہ تو آیت ہونے کے ساتھ ساتھ کسی کی آنکھوں کا نور بھی تھی۔ آیت نور قتل! – at Manchester, England
2
18
2
59
8,569
ہم طلاق کے بڑھتے ریشو سے ڈرتے ہیں بیٹیوں کی لاشوں سے نہیں! #HinaJaved – at Manchester, England
8
27
2
98
3,066