Pinned Tweet
Despite aggressive attempts by the Indian journalist @VishnuNDTV to bait the Malaysian PM into condemning Pakistan, the tactic completely backfired. Asked to label Pakistan’s actions in Pahalgam as "state-sponsored terrorism," the Prime Minister flatly refused, stating his own intelligence agencies found no evidence of state involvement. Rejecting the journalist’s sensationalized framing, he instead praised Pakistan as a great nation with a rich history, culture, and civilization
#BRICS #Pahalgam #Malaysia #Pakistan #India
Asmat Mallick retweeted
What an honour it has been to be part of such an incredibly talented team! 🙏🏾
What happens when a bank ducks rules in Pakistan? For Deutsche Bank, perhaps nothing
Vulnerabilities in the internal systems of Deutsche Bank's Pakistan operations complicated the country's fight against illicit money flows.
dawn.com/news/2046548
Asmat Mallick retweeted
پاکستان میں کاروبار کرنا، صنعت لگانا اور ایمانداری سے ٹیکس دینا آخر کب تک سزا بنا رہے گا؟ جو ٹیکس دیتا ہے، حکومت اسی پر مزید بوجھ ڈالتی ہے، جبکہ ٹیکس چور مزے میں ہیں!پاکستان کی معیشت نہ دیوالیہ پن کے خطرے سے دوچار ہے، نہ ہی ترقی کی مطلوبہ رفتار پکڑ رہی ہے۔ معاشی استحکام تو آیا ہے، لیکن سرمایہ کاری، صنعتوں اور روزگار میں خاطر خواہ اضافہ کیوں نہیں ہورہا؟ ایکسپورٹس تقریباً 31 ارب ڈالر تک محدود کیوں ہیں؟ غیر ملکی سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر کیوں ہے؟ اور حکومت کی نئی امپورٹ ٹیرف پالیسی ہماری صنعتوں کے لیے موقع بنے گی یا خطرہ؟آج On My Radar میں پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین زیاد بشیر کے ساتھ نہایت اہم، معلوماتی اور فکر انگیز گفتگو ہوئی۔ پاکستان کے بڑے کاروباری ادارے ملکی معیشت کو کیسے دیکھتے ہیں؟ بزنس کونسل حکومت کی پالیسیوں کو بدلنے میں کتنی کامیاب رہی؟مکمل شو دیکھنے کے لیے آج کے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے youtu.be/hV-QlsztjPY
Asmat Mallick retweeted
مشرقِ وسطیٰ میں یہ کیسی جنگیں جاری ہیں جہاں دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت امریکہ ایران کو جھکانے میں ناکام ہے، سعودی عرب اپنی جدید ترین فوجی طاقت کے باوجود یمن کے حوثیوں کے حملے روک نہیں پارہا!ایران امریکی حملوں، معاشی پابندیوں اور بحری ناکہ بندی کے باوجود ڈٹا ہوا ہے۔ دوسری طرف حوثیوں کے ڈرون اور میزائل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، مالیاتی مراکز، ایئرپورٹس اور اقتصادی سرگرمیوں کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔نہ مکمل جنگ، نہ مستقل امن، مگر معاشی تباہی مسلسل جاری ہے!کیا جدید ڈرون ٹیکنالوجی نے بڑی فوجی طاقتوں کی برتری غیر مؤثر بنادی ہے؟ کیا ایران اور حوثی ایک مشترکہ حکمت عملی کے تحت امریکہ اور سعودی عرب کو تھکا رہے ہیں؟آج کے On My Radar میں ایئر مارشل (ریٹائرڈ) سعید خان کے ساتھ ان دونوں جنگوں کے خطرناک مستقبل کا خصوصی تجزیہ۔مکمل اور چشم کشا گفتگو دیکھنے کے لیے آج کے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے۔ youtu.be/YslEr4U3YlE
Asmat Mallick retweeted
پاکستان میں چار بڑے صوبوں کا موجودہ نظام ابھی نہیں تو کبھی نہیں کے ایک بڑے سیاسی امتحان سے گزر رہا ہے۔۔ نئے صوبوں کے قیام کی بحث اب اب عملی اقدامات اور ٹائم ٹیبل بنانے کے لئے اقتدار کے اعلیٰ ترین ایوانوں تک پہنچ چکی ہے، اہم فیصلہ سازوں کی سرگرمیاں بتارہی ہیں کہ انتظامی تبدیلی کی جانب پیش رفت شروع ہوچکی ہے۔۔ جو بھی پس پردہ پیش رفت ہوئی ہو بہاحال اب مسلم لیگ ن بھی بظاہر چھوٹے صوبوں کی تحریک میں شامل ہونے کو تیار ہے۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کے علاوہ بھی کئی وفاقی وزراء ریفرنڈم کی حمایت کررہے ہیں۔۔ بلاول بھٹو کی مخالفت کے باوجود 14، 19 اور 22 نومبر کو صدر آصف زرداری سے اہم حکومتی شخصیات کی ملاقاتیں ہوئیں۔۔ اس پوری بحث میں کراچی کا مستقبل انتہائی اہم ہے۔۔ پیپلز پارٹی کے تقریباً 19 سالہ اقتدار کے باوجود پاکستان کا معاشی دارالحکومت پانی، ٹرانسپورٹ اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہے اب وقت آگیا ہے کہ کراچی کو نئی انتظامی شناخت مل جائے اس انتہائی اہم اور ہنگامہ خیز موضوع پر تفصیلی بحث دیکھنے کے لیے آج کے On My Radar کے یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے
youtu.be/upRkrcXQmFo
Asmat Mallick retweeted
پاکستان میں ٹیکس چوروں کو پکڑنے پر معمور ٹیکس افسران کتنے افسران کتنے حد درجہ کرپٹ ہیں کتنے کم کرپٹ کتنے ارب پتی ہیں کتنے کروڑ پتی تو یہ ایک الگ بحث اب تو چیئرمین FBR راشد محمود لنگڑیال کی قیادت میں انتہائی غیر معمولی Sting operation نے یہ قلعی کھول دی ہے کہ ان ماتحت FBR اہل کاروں کی عظیم اکثریت انتہائی نا اہل اور ٹیکس قوانین سے نا واقف ہے یہ انکشاف پاکستان کے ٹیکس نظام پر ایک زبردست سوالیہ نشان ہے!
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے جب دو ہفتہ قبل کراچی میں سینئر ٹیکس افسران کا اچانک مکمل سرپرائز امتحان لیا تو نتائج حیران کن اور انتہائی تشویش ناک تھے۔ رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس میں اوسط نمبر صرف 26 فیصد اور انکم ٹیکس میں 33 فیصد رہے۔ دونوں امتحانات دینے والے 139 افسران میں سے صرف 4 مطلوبہ معیار پر پورے اترے!یہ وہ افسران ہیں جو روزانہ تاجروں، صنعت کاروں اور شہریوں کے کروڑوں روپے کے ٹیکس مقدمات کا فیصلہ کرتے ہیں۔پہلے ایف بی آر کے سینکڑوں افسران کے خلاف انتظامی کارروائیاں ہوئیں، اب ان کی پیشہ ورانہ اہلیت بھی سوالوں کی زد میں ہے۔آج کے On My Radar میں سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ساتھ اس حیران کن صورتحال کا تفصیلی جائزہ۔مکمل انکشافات اور تجزیہ دیکھنے کے لیے آج کے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=urIYt1V6…
Asmat Mallick retweeted
Modern India is the product of Muslim conquerors, before Mughals India was at maximum confederation of the States , Mughals unified India, they are founders of Indian culture, language , culinary Art, music everything India is known for today… @DrMusadikMalik has made this point beautifully…. Two cheers
He has chosen a clever way to make the point that foreign conquests of Delhi ( read India and Muslim conquests) made a positive contribution by making it stronger.
He is also alluding to Delhi’s (India’s) composite culture.
This is an indirect comment on the perceived anti-minority forces in India.
It is not clear how the legacy of foreign conquests, Muslim and British, that led to partition and unending Pakistan hostility has made India stronger.
Asmat Mallick retweeted
ایک جانب پاکستان کی کلیدی فیصلہ ساز قوتوں کا فیصلہ ہے کہ ملک کی سیاسی انظامی بقا کے لئے پاکستان کے چار صوبوں کی بادشاہتیں ختم کرنی ہوں گی آصف زرداری صاحب کا عزم مصمم ہے کہ وہ اس تحریک کو کچل دیں گے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی تحریک اب ایک بڑے سیاسی معرکے میں تبدیل ہورہی ہے۔ وفاقی وزراء نئے صوبوں اور عوامی ریفرنڈم کی حمایت کررہے ہیں، مگر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی خاموشی کئی سوالات اٹھارہی ہے۔دوسری طرف بلاول بھٹو نے سندھ کی تقسیم کی صورت میں خون بہنے کی سنگین وارننگ دے دی ہے۔کیا پاکستان چار صوبائی سلطنتوں سے آزاد ہوگا؟ کیا اختیارات اور وسائل عوام تک پہنچیں گے؟ کیا پنجاب اسمبلی نئے صوبوں کے قیام کا راستہ کھولے گی؟آج کے On My Radar میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان کے ساتھ انہی انتہائی اہم سوالات پر دلچسپ، بےباک اور معلوماتی گفتگو ہوئی۔مکمل پروگرام اور خصوصی انٹرویو دیکھنے کے لیے آج کے OMR کا یوٹیوب لنک ضرور کلک کریں youtu.be/a0qsYE5uLu0?si=B8ev…
Our politicians don’t lack democratic values. They rent them. They remain silent on wrongdoing when the system benefits them, then suddenly become defenders of democracy when their own power is threatened.
33
Asmat Mallick retweeted
پاکستان کو چار صوبوں کی بادشاہت سے بچانے کے کی جاری تحریک پاکستان کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں کی مخالفت کا سامنا ہے سندھ میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کھل کر نئے صوبوں کی مخالفت کررہے ہیں، جبکہ پنجاب میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی پراسرار خاموشی کئی سوالات اٹھارہی ہے۔آخر کیوں؟ جواب ان صوبائی حکومتوں کے بے پناہ وسائل اور اختیارات میں چھپا ہے!پنجاب کا سالانہ بجٹ 5 ہزار 903 ارب اور سندھ کا 3 ہزار 562 ارب روپے ہے۔ کیا دونوں جماعتیں اتنی بڑی سیاسی اور مالی طاقت تقسیم کرنے کو تیار ہیں؟پنجاب میں گیارہ سال سے بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے۔ عوام کو اختیارات دینے کے دعوے کہاں گئے؟کیا مجوزہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم اور ریفرنڈم صوبائی بادشاہتوں کا خاتمہ کرسکیں گے؟آج On My Radar میں وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال اور سینئر تجزیہ کار نسیم زہرہ کے ساتھ تہلکہ خیز گفتگو!مکمل شو دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے! youtube.com/watch?v=4kqatAXs…
Asmat Mallick retweeted
How can anyone, I mean anyone, embarrass India more on a global stage than PM Modi who literally picked up a floor marker & pocketed it. …. Unf….believable!
Asmat Mallick retweeted
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا دعویٰ ہے کہ کراچی اسلام آباد گوادر کو مسترکہ طور پر ایک وفاقی انتظام کا حصہ بنا نے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور جاری ہے اس کے ساتھ ہی پاکستان میں چار صوبوں کی بادشاہت ختم کرنے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے پاکستان کے سیاسی اور انتظامی نقشے میں تاریخی تبدیلی کی تیاریاں تیز ہوگئیں! چار صوبوں کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے اور عوامی ریفرنڈم کرانے کی تجویز فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور مصطفیٰ کمال کے اہم بیانات، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقاتیں اور مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سرگرمیاں کسی بڑی پیشرفت کا اشارہ دے رہی ہیں۔سب سے اہم سوال کراچی کے مستقبل کا ہے، جہاں الگ انتظامی یونٹ لاکھوں شہریوں کی دیرینہ خواہش ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان بھی چھوٹے صوبوں کے حامی رہے ہیں اور حالیہ سیاسی پیشرفت میں پی ٹی آئی کا کردار بھی اہم ہوسکتا ہے۔کیا دسمبر پاکستان کے انتظامی نظام میں تاریخی انقلاب لائے گا؟آج کے انتہائی دلچسپ اور معلوماتی On My Radar شو کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں youtu.be/3Okp9SKfXMI
Yalda Hakim has clarified that the video circulating online is AI-generated. In a post on X, she stated:
“This video is fake. It uses AI to impersonate me and is being passed off as a Sky News report. I never reported this story. Please don’t share the clip.”
@SkyYaldaHakim
Breaking 🚨
Massive financial scandal from Pakistan!
Duraid Quraishi is funneling billions from Pakistan while showing losses in UK, duping both Pakistan as well as the UK Govt.
Yalda Hakim reports
Readers added context they thought people might want to know
Misinformation!
The video is digitally manipulated. Nothing to do with reality.
x.com/dintentdata/st…
youtube.com/live/3gTJgwkVq…
x.com/SkyYaldaHakim/…
43
NYT Reveals Two Alleged Mossad Abductions of Iranian Officials
According to a NYT investigation, Mossad abducted former Iranian Deputy Defense Minister Ali Reza Asgari from a hotel in Istanbul in December 2006. His wife said he disappeared from the hotel.
He was reportedly interrogated for weeks about the disappearance of Israeli Air Force navigator Ron Arad. After failing to find evidence linking Asgari to the case, Israel allegedly killed him.
In another incident, the NYT report reveals that Israeli intelligence agents allegedly abducted Iranian General Abdullah Saberi in Damascus in September 2021.
Disguised as movers, the agents passed through checkpoints in the diplomatic quarter. They seized Saberi during his morning run, drugged him, covered his head with a refrigerator box, and placed him in a white van.
He was taken to Israel and questioned about Ron Arad. After lengthy interrogation, he was reportedly abandoned on a street in Johannesburg, South Africa. Saberi later claimed he had been tortured.
#Iran #Israel #Mossad #RonArad #MiddleEast
87
MILITARY SECRETS FOR NUDE PHOTOS?
An Indian Air Force officer has been arrested under the Official Secrets Act for allegedly sharing classified military information with a suspected Pakistani intelligence operative in exchange for nude photographs.
indianexpress.com/article/in…
1
253
AFTER KHAADI, NOW NDURE!
Today, Peshawar Consumer Court fined footwear brand Ndure Rs20,000 and awarded Rs20,000 in compensation for charging a customer Rs20 for a shopping bag.
Earlier, on September 17, a consumer court imposed a Rs50,000 fine on clothing brand Khaadi for charging a customer Rs30 for a shopping bag and ordered it to refund the amount.
#Ndure #Khaadi #ConsumerRights #ConsumerProtection #Pakistan
Asmat Mallick retweeted
پاکستان کی معیشیت شدید پریشان کن دور سے گزر رہی ہے foreign investor پاکستان کی طرف دیکھنے کو تیار نہیں اور ہمارا اپنا investor آسمانی ٹیکسز اور نااابل برداشت cost of doing business سے دل شکستہ ہے پچھلے مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری 34 فیصد گر گئی۔ شیل، ٹیلی نار، فائزر، مائیکروسافٹ اور یاماہا جا چکیں 140 سے زیادہ اسپننگ ملوں پر تالے لگ گئے۔جس ملک میں کمپنی بنانا آسان اور چلانا ناممکن ہو، وہاں سرمایہ کار آتا نہیں، بھاگتا ہے۔ اور پاکستان آج یہی ملک بن چکا ہے۔وجہ؟ بجلی دگنی مہنگی، ٹیکس کی مؤثر شرح 46 فیصد،معاہدہ نافذ کرانے میں تین سال، بینک اکاؤنٹ کے لیے مہینوں کا انتظار، اور دہشت گردی کی عالمی فہرست میں پہلا نمبر۔شہباز حکومت نے 60 ارب ڈالر کے وعدے کے ساتھ ایس آئی ایف سی بنائی، مگر نتیجہ الٹ نکلا۔قصور دنیا کا نہیں، ہمارا اپنا ہےپورا تجزیہ دیکھنے کے لیے OMR یوٹیوب لنک پر کلک کریں اور اس انتہائی معلوماتی شو کو انجواۓ کریں youtu.be/yQ0RbsZexUQ?si=jtz8…
Pakistan attracted $18.6 billion in Foreign Direct Investment (FDI) between 2004 and 2008, during General Pervez Musharraf’s government, averaging $3.72 billion annually.
This was significantly higher than Pakistan’s long-term average of approximately $2 billion per year between 1999 and 2025.
Remarkably, more than 60% of the total FDI received between 2009 and 2025 had already come into Pakistan during those five years.
Source: Business Recorder
@MIshaqDar50 @Asad_Umar @MiftahIsmail
Asmat Mallick retweeted
پاکستان کا قومی خزانہ عوام کی امانت ہے حکمرانوں اور سرکاری افسروں کے لیے مالِ مفت نہیں ویسے تو قومی خزانے کے تحفظ کا کوئی ٹھوس نظام پاکستان میں موجود اس کے باوجود آڈیٹر جنرل آف پاکستان جیسا کمزور ادارے کی رپورٹس بھی قومی خزانے کے استعمال کی حیران کن کہانیاں بے نقاب کررہا ہے کل OMR نے بے نقاب کیا تھا پنجاب کے صرف 200 سرکاری دفاتر کے آڈٹ میں 46 ارب روپے سے زیادہ کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی۔ آج ہم انکشاف کررہے ہیں کہ سندھ کے محکمہ آبپاشی میں تقریباً 24 ارب روپے کی بے مالی دھاندلیاں سامنے آئیں ہے جبکہ 48 ارب روپے کی سرکاری گندم کے حساب پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔غریبوں کی مدد کے لیے قائم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھی تقریباً 26 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا۔عوام کے ٹیکسوں کا پیسے کے ساتھ لوٹ مار کرپشن کا بازار گرم ہے افسوس صد افسوس زمہ داروں کو ریاست کے اہم ترین عہدے سونپا دئیے گئے ہیں ذمہ داروں کا احتساب کیوںبئو کیسے ہو ا؟آج کے انتہائی اہم اور تہلکہ خیز On My Radar میں سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل اور ماہر ٹیکس امور ڈاکٹر اکرام الحق کے ساتھ قومی خزانے کی اس سنگین صورتحال کا جائزہ۔مکمل اور معلوماتی شو دیکھنے کے لیے OMR کے YouTube لنک پر ضرور کلک کریں youtu.be/qLkfjiPu5x4
Punjab CM @MaryamNSharif spoke about an incident in Faisalabad where a female garment shop worker was allegedly assaulted. She said she wanted to slap the accused two or three times when he was brought before her. Her comments have drawn attention to how justice should be handled through the legal system.
63
A different face at the White House podium. UFC President @danawhite makes an appearance at the briefing, with @POTUS looking on.
An unusual moment at the @WhiteHouse press briefing.
#DonaldTrump #DanaWhite
1
139









