ASSRA TV retweeted
بڑا مقابلہ !
شہریار آفریدی یا رانا ثنا اللہ
اپنی رائے ضرور دیں ۔
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
ASSRA TV retweeted
پبلک سروے !
حق کا ساتھ دینے والا صحافی کون ہے ؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
ASSRA TV retweeted
لیں جی،اس کے بعد ایک فرق ہوگا اب کی بار،
ہم سب کی قبریں عام قبرستانوں میں ہوں گی لیکن جو جج شریف خاندان کے لیے اپنے آپ کو برباد کررہے ہیں ، ان کو شاید تدفین کی آفر جاتی امرا کے وی وی آئی پی قبرستان میں کی جائے تاکہ کوئی پاکستانی ان کی قبر پر جا کر ایسے سوالات نہ کرسکے
ASSRA TV retweeted
پبلک سروے!
نڈر اور اپنی قوم کی خاطر ڈٹ جانے والا لیڈر کون ہے ؟
#ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
ASSRA TV retweeted
سب نے ووٹ کروا لئے سوچا ہم کیوں پیچھے رہی اپنے شیر پاکستان کا مقابلہ کروانے میں...
چلیں بھئی شروع ہو جائیں شیر پاکستان کے شیر پاکستانیو....
ASSRA TV retweeted
ری ٹویٹ کرنے پر کیا پیسہ لگتا ہے ؟؟
مردہ ضمیروں آواز اٹھاؤ !!
#عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
ASSRA TV retweeted
سب سے منفرد اور غیر سیاسی سروے
#لاشوں_کی_سوداگر_PDM
ASSRA TV retweeted
عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ #ReleaseImranRiazKhan میں ضرور کریں۔
ASSRA TV retweeted
ان دونوں میں آپکا انتخاب کون ہے
صنم جاوید pti
مریم صفدر pdm
#چینی_چور_کی_لوٹا_پارٹی




















