Auliya_Khan (@Aul786) header
Auliya_Khan (@Aul786) profile picture

Social activist, A good translator, Best designer, Working in Turkish Multinational Company as a assistant manager. Living in Ankara,Turkey. #Pak_Turk ✌❤❤

Ankara, Türkiye
Joined March 2020
Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)Photo by Auliya_Khan (@Aul786)
Auliya_Khan retweeted
اب تو دکاندار یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ ” عمران خان کا دور “ ہے اس لیے مہنگائی ہے۔😂😂😂
1
3
6
Auliya_Khan retweeted
رمضان کا پہلا عشرہ ” رحمت “ ہے۔اللہ نے پاکستان پر ” رحمت “ نازل کردی آئینِ پاکستان زندہ باد ✌ پاکستان زندہ باد ✌
2
2
10
Auliya_Khan retweeted
” ہندوستان ایک خودار قوم ہے “ عمران خان اس لفظ سے عمرانی ذہنیت کھل کر سامنے آچکی ہے۔پہلے ارکانِ پارلیمنٹ کو غدار کہا اب پوری قوم پر وار کردیا مگر یوتھیے اس پر بھی جشن منائیں گے۔پوری قوم کو سمجھ جانا چاہیے کہ اصل غدار کون ہے۔
3
6
Auliya_Khan retweeted
اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ پی ٹی آئی کے خلاف آیا تو کیا یہ پھر بھی جشن منائیں گے ؟ کیونکہ اپنی حکومت اپنے ہی ہاتھوں سے ختم کرنے پر تو خوب کنجرخانہ کیا تھا۔
1
1
Auliya_Khan retweeted
ہماری توجہ صرف اسپیکر کی رولنگ پر ہے، جج صاحبان اسپیکر کا یہ اختیار میرے پاس نہیں، آئینِ پاکستان اس بات کو سمجھنے کے لیے پتہ نہیں کتنا وقت درکار ہے جج صاحبان کو
1
1
میاں بیوی چوری کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے شوہر😎 جو شخص چوری کرتا ہے وہ بعد میں پچھتاتا ضرور ہے بیوی👧 رومانٹک موڈ بولی"" اور آپ نے جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائیں تھی ان کے بارے میں کیا خیال ہے شوہر😎 بکواس کر رہا تو ہوں کہ وہعد میں ضرور پچھتاتا ہے 🤣🤣 @MalikNasir_Awan
2
2
1
9
Auliya_Khan retweeted
شوہر نے بیوی کی پٹائی کی، پوچھا گیا کیوں مار رہے ہو تو بولا یہ مجھے چائے میں تعویز گھول کے پلاتی ہے تاکہ میں اس کے قابو میں آجاؤں اور والدین سے دور ہوجاؤں بیوی نے روتے ہوئے کہا ظالم وہ تعویز نہیں ٹی بیگ ہوتے ہیں 😂😂😂😂
3
1
12
Auliya_Khan retweeted
سپریم کورٹ سے ٹکرز آنا بند ہوگئے ہیں، کہیں خاموشی کا وقفہ تو نہیں آگیا، یا کوئی اور بات ہے
1
2
Auliya_Khan retweeted
پاکستان کے لیے پاکستان کا آئین زیادہ ضروری ہے یا کسی کی اقتدار کی ہوَس ؟ فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی
1
2
Auliya_Khan retweeted
ان دیکھا جعلی خط......پوری اسمبلی تحلیل.....سپریم کورٹ کی عدم دلچسپی......نیا بیانیہ.......ری الیکشن.......سمجھ تو گئے ہوگے سب
1
1
Auliya_Khan retweeted
سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ وہ معاملے کو دور اندیشی کے طور پر دیکھے۔یہ ملک پسند نا پسند کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔اگر آج اسپیکر کی رولنگ جائز قرار دی گئی تو آئندہ کوئی بھی حکومت پارلیمنٹ میں زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکے گی اور قومی اسمبلی کی حیثیت صفر ہوجائے گی
1
1
Auliya_Khan retweeted
عوام میرے ساتھ باہر نکلے، اللہ کا حکم آگیا ہے؛ عمران نیازی یہ لفظ تو رجب طیب اردگان نے بھی نہیں کہا تھا جب عوام کو باہر نکلنے کا کہا تھا۔خود کو حرمت رسول کا پاسبان کہلانے والا خود نبی کے انداز میں باتیں کر رہا ہے۔مولانا طارق جمیل صاحب کتھے او تسی ؟ ہمیں بتاؤ اللہ کا حکم کب آیا؟
1
1
Auliya_Khan retweeted
14 اگست کے موقع پر حکومت کا عوام کے لیے ” صبر کارڈ “ جاری 😂😂😂
2
1
6
Auliya_Khan retweeted
میری طرف سےاہلیانِ پاکستان کو ” جشنِ آزادی “ مبارک ہو!!
3
1
3
میرے وہ بہن بھائ جو دن رات مجھے پرانی زندگی کے طعنے اور دھمکیاں دیتے ہیں وہ جان لیں مجھے فرق نہیں پڑھتا کہ کس کے موبائیل یا انباکس میں میرا ماضی ہے، مگر یہ جان لیں اب رابی اپنے اللہ کی ہے، وہی میرا محافظ اور میری عزت کا رکھوالا ہے، اللہ کے فضل سے نو سپارے مکمل لکھ ہو گئے
265
118
27
1,570
اس ٹویٹ پر ہم نے آج 5 بلاک کئے، جو سارے پٹھان تھے، اور رابی کی توبہ سے پہلے کی تصویریں اپلوڈ کر کے پشتو میں ہنس رہے تھے، ٹھیک ہے ملالہ آپ کی باجی ہے، مگر کیا یہ دین ہے جو بدکار کمنٹس گندی باتیں آپ لکھتے ہیں۔ آدھے سے ذیادہ فیکُ اکائونٹ سے لڑکیاں بنے ہوئے ہیں۔ اپنی قوم پر رحم کریں۔
35
10
4
178
Auliya_Khan retweeted
شانِ حضرت عمر فاروق بن خطابؓ ایک لڑکے کو کسی لڑکی سے محبت ہوگئی۔لڑکا گھنٹوں اس لڑکی کی راہ گزر پر کھڑا انتظار کرتا رہتا تھا۔ایک دن لڑکی نے رک کر پوچھا تمہیں کیا مسئلہ ہے مجھ سے؟ لڑکے نے کہا مجھے آپ پسند ہیں تو اس لڑکی نے کہا اگر تم چاہتے ہو کہ میں بھی تمہیں پسند کروں تو....1/3
2
2
6
Auliya_Khan retweeted
میں نےاکثرلوگوں کو یہ کہتےسناہے، ” رمضان میں غریبوں کاخیال رکھیں “ کیاصرف رمضان میں ہی غریبوں کاخیال رکھنافرض ہے؟ کیاہم صرف ایک ماہ کے مسلمان ہیں؟ ہمارا فرض ہےغریبوں کا ہر وقت خیال رکھیں چاہےکوئی بھی مہینہ ہو اور عبادات رمضان کےعلاوہ بھی ویسے ہی کریں۔ #اولیا_کی_تلخ_باتیں
1
2
6
Auliya_Khan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر ”وقت“ کبھی بھی بدل سکتا ہے۔ سانپ چونٹیاں کھاتاہے،جب مرجائےتو چونٹیاں اسےکھاتی ہیں، ایک درخت سےکئی لاکھ ماچس کی تیلیاں بنتی ہیں اورایک تیلی کئی لاکھ درخت جلا سکتی ہے۔ اپنی طاقت اور دولت کےنشےمیں کسی کمزور کومت ستاؤ،آج تیراوقت ہےکل اسکاہوسکتا ہے۔ #جمعةمباركة
3
1
5
Auliya_Khan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر پاکستان! :#فرمانِ_رسول_صلی_اللہ_علیہ_وسلم ”جو_شخص_روزے_کی_حالت_میں_ہر_اس_برائی_سے_بچا_جس_سے_روکا_گیا_ہے_تو_اب_تک_وہ_زندگی_میں_جتنے_گناہ_کرچکا_ہے_ان_سب_کا_کفّارہ_ادا_ہوجائے_گا_“ |#رمضانِ_کریم| |#رحمت_رمضان|
5
3
6