Shoaib awan (@AwanchemistM) header
Shoaib awan (@AwanchemistM) profile picture

true Pakistani

Joined April 2015
120
388
28
1,155
57,789
ٹرمپ کے سیز فائر والے ٹویٹ کے فوراً بعد ببر شیر کی گرج۔ کچھ ایسا ہی رول تھا ببر شیر کا دھماکہ کرنے میں
10
Good info
اگر آپ کے پاس WiFi اور ChatGPT ہے تو آپ ایک دن میں 239$ کماسکتے ہیں اور اس کے لیے آپ کو نہ تو کسی خاص مہارت کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی بڑی سرمایہ کاری کی۔ آپ کے پاس وائی فائی اور ChatGPT ہونا چاہیے اور دن میں صرف 20 منٹ کام کرکے بھی آپ اچھی آمدن کا حصول یقینی بناسکتے ہیں ۔ اس طریقہ کار میں کوئی پیچیدگی نہیں، صرف آپ کو 3 آسان مراحل پر عمل کرنا ہوگا، اور پھر آپ کی کمائی کا سفر شروع ہو جائے گا۔آپ کس طرح ChatGPT کے ذریعے پیسہ کما سکتے ہیں، اس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:↓
4
10 محرم کے بعد 11 کو دربار یزید میں بڑا جشن منایا گیا تھا۔
15
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینرز ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی
16
عوام سنو! آلودگی سے مرنا آوٹ آف سلیبس نہیں ہے۔ ایک بندہ بلین ٹریز کی بات کرتا تھا تم ہنستے تھے، اب مرو۔
12
یوٹیوب فیس لیس چینلز کیلئے 7 بہترین اے آئی ٹولز یوٹیوب پر آج کل Faceless Videos کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے جو اپنے چہرے کو کیمرے کے سامنے لانے سے گریز کرتے ہیں یا صرف وائس اوور کے ذریعے ویڈیوز بنانا چاہتے ہیں۔ خوش قسمتی سے، آج کے دور میں کئی AI Tools دستیاب ہیں جو بغیر چہرے کے یوٹیوب ویڈیوز بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ یہ ٹولز آپ کو ویڈیو کے لئے آڈیو، اینیمیشن، تصاویر اور متن کو خودکار طور پر تخلیق کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم 7 ایسے بہترین AI Tools پر تفصیل سے بات کریں گے جو Faceless یوٹیوب ویڈیوز بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
11
84
276
42,696
وہ یہودی ایجنٹ ہے ( پاکستان) وہ ایک کٹر مسلمان ہے۔ جو سلمان رشدی سے سٹیج شیئر نہیں کرتا۔ جو اسامہ کو شہید کہتا ہے ۔ عورتوں کو پردے کا کہتا ہے ۔ طالبان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ایسا کہتا ہے (برطانیہ)
27
Copy pase القادر ٹرسٹ کیس بنانے والے یا تو غیر مسلم یا ملحد ہیں۔ ورنہ سیرت النبی پڑھانے والی یونیورسٹی کے خلاف کیس کبھی نہ بنتا
3
22
Goood info
میں نے کہا تھا کہ جن کا Verified Account ہے ان کو X سے Earning کا آسان طریقہ بتاوں گا ۔ اس سے followers اور Reach بھی پوری ہوگی بلکہ سو فیصد گارنٹی کیساتھ آپ 1 ٹویٹ سے 100$ ڈالر تک بھی کماسکیں گے۔ مکمل ویڈیو گائیڈ بنادی ہے ۔ اس کو دیکھ لیں پھر بھی جو بات سمجھ نہ آئے پوچھ سکتے ہیں۔ اس طریقے سے ارننگ کی گارنٹی ہے میں خود بھی ایسے ہی ارننگ کرتا آیا ہوں ۔ البتہ اس ویڈیو سے مجھے کوئی ارننگ نہیں ہونی کیوں کہ ابھی X پاکستان میں ویڈیو پر ایڈز نہیں شو کررہا ۔ اسی لئے یوٹیوب پر بھی اپلوڈ نہیں کی کہ کوئی یہ خیال نہ کرے کہ ویوز کیلئے طریقہ شیئر کررہا ہوں۔ صرف آپ کی دعائیں چاہئیں ۔ اللہ سے دعا کریں کہ وہ میری مشکلات کو ختم فرمادے اور آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین
1
14
Zara sochye
تعلیمی اداروں سے 9 مئی واقعے کی مذمتی ریلی کے لیے لائے گئے بچوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے
1
11
تعلیمی اداروں سے 9 مئی واقعے کی مذمتی ریلی کے لیے لائے گئے بچوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے
23
562
31
1,887
55,577
راوی بے غیرت پھر بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
144
2,500
140
5,736
175,382
اگر نفسیاتی مریض راولپنڈی کا کمشنر بن سکتا ہے تو عین ممکن ہے کہ مزید بڑے عہدوں پر بھی نفسیاتی مریض بیٹھے ہوں ؟؟؟
20
9 may ko kia hova tha mujy bhol gia
دو نامعلوم شرپسندوں کو پی ٹی آئی ورکرز نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ شاباش
17
ھنڈ بولدے نہیں
14