Pinned Tweet
اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيت عَلٰی اِبْرَاھِيم وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَلَّھُمَ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلٰی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌ مَّجِيد
318
Awaam retweeted
اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے
مگر یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے 🇵🇰
Awaam retweeted
یہ گورا ایران اسرائیل جنگ میں پاکستان کے متعلق جو باتیں کر رہا اُن کا علم کسی پاکستانی کو بھی ہے یا نہیں؟ 😂
Awaam retweeted
چھوٹے چھوٹے فرعون جن کا تعلیم بھی کچھ نہیں بگاڑ سکی۔۔۔۔
اس اسسٹنٹ کمشنر کا غصہ اور اکڑ صرف غریبوں کیلئے ہے۔
استغفرُللہ !
Awaam retweeted
اسرائیل نے رات درجنوں فلسطینیوں کو غزہ میں زندہ جلایا ۔۔ لیکن آپ کہیں یہ بات ہوتے نہیں دیکھیں گے ۔ نہ اسکی مذمت نہ کوئی شور ۔۔ اس بہری ، گونگی ، سفاک دنیا پر لعنت ہے
Awaam retweeted
اگر ہمارے فوج کے ببر شیر جوان شدید گرمی میں ہماری جانوں کی حفاظت کر سکتے ہیں
تو کیا
ہم اپنے گھروں کے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر ان جوانوں کی کامیابی اور جان کئ حفاظت کی دعائیں نہیں کر سکتے
اللّٰہ پاک ہماری پاک افواج کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
Awaam retweeted
" میں نے تین دن سے کچھ نہیں کھایا ۔میں صرف روٹی کا ایک ٹکڑا چاہتا ہوں "
یا اللہ یا رب العالمین رحم فرما دے
Awaam retweeted
“میرا گھر ہے پاکستان میں کیوں باہر جاؤں۔ کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی باہر جاتا ہے ”
اور پھر پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ مردِ قلندر ڈٹ گیا اور جیل کی ہر سختی اور ظلم کے باوجود پاکستان چھوڑ کر نہیں گیا ۔۔۔!!!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Awaam retweeted
پاکستانیوں سے زیادہ خوش تو مصر یمن آئزربائیجان ترکی قطر سعودی ہو رہے ہیں۔
اس وقت پاکستان کی فتح پر سارے عرب کی عوام بے حد خوش ہے۔ اس کا مطلب کہ یہ خود بھی بھارت کو پسند نہیں کرتے۔
Awaam retweeted
ایک خوبصورت اور تفصیلی مستند معلومات پر مبنی ویڈیو
انڈیا کے منہ پہ شرمندگی کا طمانچہ
What India lost till the ceasefire including Rafael,marriage, su-29 and s400 missiles
Awaam retweeted
آزاد مملکت کیسی ہوتی ہے حافظ صاحب نے پریکٹیکل طور پر بھی سمجھا دیا ہے پاکستانیو قدر کرو اس ہیرے کی 🇵🇰♥️

















