Pinned Tweet
A message for those, who use social media for trolling:
"By doing all the best efforts of “trolling”, you still remain a Troll and nothing else. Have a Difference of Opinion, but the way you show your disagreement shows your upbringing. Disagreement or disrespect-Your choice !"
Azhar Abbas retweeted
آجکل پورے میڈیا پر برخودار منیب کی طرح کے “بارسوخ زرائع” والے صحافی ریاستی بیانیئے کے مبلغ بنے ہوئے ہیں کہ بڑے سخت، بڑے اٹل اور بڑے غصیلے فیصلے ہوچکے ہیں جنکے سامنے سب گاجر مولی ہیں۔سارے کا سارا فدوی میڈیا اس بیانیئے کی لپیٹ میں ہے۔ تباہ کن مضمرات ہم بلوچستان، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں دیکھ ہی رہے ہیں؛ اب سندھ کے گیاھستان میں بھی چنگاری لگادی گئی ہے۔ ابھی بھی زوق خدائ والوں کے مہماتی شوق کو تسکین نہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔ یہ تماشہ ہم کئ بار دیکھ چکے اور تباہی سے ھمکنار ہوچکے۔ اب جب چاروں طرف شورش ہی شورش ہے اور آگ ہے کہ ہر سو پھیل رہی ہے۔ غصیلے اور سخت فیصلے کس کی کمر توڑیں گے جبکہ عوام کی کمر اور مملکت کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی پہلے ہی ٹوٹ چکی ہے۔ ھاہبرڑ نظام کے ٹوٹنے کا اعلان کیا جاچکا ہے تو پھر میرے سرکار کی آمد کا انتظار کیا جائے کہ وہ کونسی طلسماتی چھڑی گھمائیں گے کہ سارے دلدر دور ہوجائیں۔ کیا شہباز حکومت کے جنازے کا انتظار کیا جائے؟
پتہ چلنا چاہیے کہ آپ کو کس نے ٹھیکہ دیا ہے کہ آپ موجودہ اسٹیبلشمنٹ کو مسلسل ایک ایسا جلاد بناکر پیش کریں کہ یہ بلکل رحم نہیں کرتی بہت ظالم ہے وغیرہ وغیرہ۔۔ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے موجودہ اسٹیبلشمنٹ پرانی تمام اسٹبلشمنٹس سے زیادہ نرم دل اور منطقی ہے جہاں اپوزیشن جماعت کے سو کے قریب قومی اسمبلی ارکان ہیں ایک صوبے میں حکومت رہی جس کو بہت موقع دیا گیا کے اپنے آپ کو سدھار لو میڈیا پر لاتعداد تنقید کرنے والے آج بھی کھل کر بولتے ہیں ، سواۓ نو مئ کے حملہ آوروں کے کوئ سیاسی جماعت کا کارکن قید میں نہیں ، بدترین تنقید کرنے والوں کو بھی راستہ دیا جاتا ہے کہ ٹیبل پر بیٹھیں ، اگر ملک کو سدھار کی طرف ڈالنا آپ کے نزدیک ظلم یا سختی ہے ، نو مئ کے حملہ آوروں کو سزا دینا ظلم یا سختی ہے ، انتشار پھیلانے والوں کو روکنا ظلم یا سختی ہے تو پھر آپ کہتے رہیں مگر موجودہ اسٹیبلشمنٹ ماضی کی ہر اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ نرم دل اور راستہ دینے والی ہے اور یہ ہم مسلسل دیکھ رہے ہیں ۔
آپ کی بہت عزت مگر آپ مسلسل اسٹیبلشمنٹ کے متعلق ایسی گفتگو کررہے ہیں جس سے تاثر آۓ کہ وہ ایک ظالم ولن ہے جو کہ غلط ہے۔
Azhar Abbas retweeted
اور تو چھوڑیں
سندھ میں مسلم لیگ کے کل ملاکر سترھن عہدے دار ہیں
میری نون لیگ کے دوستوں سے التماس ہے کہ باقی سندھ کو چھوڑیں، نون لیگ کے اپنے عہدے داروں سے ہی سندھ کی تقسیم کے حق میں کوئی بیان شیان دلوادیں۔
Azhar Abbas retweeted
دس صوبے زبردستی
حکم حافظ جی دا
منہ طرف پنڈی اسلام آباد دے
پچھے چاچے فورمین دے
صوبے بناو بھئی صوبے
اللہ بادشاہ اے
پاکستان ایٹمی طاقت
اللہ اکبر
#فقیرراحموں
کونسا نظام ؟
وہی جو کولیپس کر چکا ہے ؟
@muneebfaruqpak
لاہوریوں کو پتا نہیں اب تک یہ خیال کیوں نہیں آیا کہ اس کے کھراوڑے کھانے سے جوڑوں کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے 🫣
اور اس کی پٹھ کے گوشت اور ہڈیوں کی یخنی سے کمر سیدھی رہتی ہے 😂🤣
اسی لئے بچا ہوا ہے اب تک 🤷🏻
Azhar Abbas retweeted
پرویز ہودبھائی نئے صوبوں کی بحث پر کہتے ہیں:
“آٹھ کیا چھتیس صوبے بنائیں چھتیس کیا 360 بنائیں، لیکن وہ یہ بتائیں کہ اس سے عوام کی زندگیاں بہتر کیسے ہونگی ، کیا اس سے انصاف کے مسلے حل ہونگے، روزگار کے مسلے حل ہونگے، کیا اس سے سکول بہتر اور زیادہ تعداد میں ہونگے ، پانی کی تقسیم کس طرح سے ہوگی، یہ وہ مسائل ہیں جس کے بارے میں پاکستانی فکر مند ہیں”
Azhar Abbas retweeted
منصور کی کہانی ✈️ تک کی ہی ہو گی میری کہانی میں وزیراعلی مریم نواز کو اصل کہانی معلوم ہی نہیں ہے کہ انکا نام استعمال کر کے کیا گیم کھیلی جا رہی ہے اور مجھے یہی جاننا ہے کہ وزیراعلی مکمل باخبر ہیں یا نہیں ؟
اسے منصور علی خان کی کہانی کے ساتھ ملا کر پڑھا اور سمجھا جائے 😜
وزیراعلی پنجاب اور انکے خاص وزیر کا نام لیکر لندن میں اور پاکستان میں کافی کچھ ہو رہا ہے لوگوں کو ماموں بنا کر بڑی بڑی رقم اٹھائی گئی ہے اور کہا جا رہا وزیراعلی مریم نواز لندن بھی کسی ایک خاص ایونٹ کے لیے ائیں گی اسکے لئے ایک پریس کانفرنس برائے نام بھی لندن میں کی گئی ہے اگر مریم نواز اس ایونٹ میں ائیں تو کہانی سچ ہو جائے گی ۔۔۔۔✍🏻 ورنہ سب کا پیسہ جو مریم نواز کے نام پر اٹھایا گیا تھا ڈوب جائے گا ۔۔۔۔ایکٹر بھی شامل ہیں جنہں ویزوں کا لالچ اور پیسہ دینے کے لارے دئیے گئے ہیں
ایسا نا ہو کہ اگلی ڈرون فوٹیج رانا ثناءاللہ کے گھر کی آ جائے اور اگلے دن کوئی فلم یا فوٹو ریلیز ہو جائیں 😜
آزاد ٹی وی کو بھی کوئی کیمپئن چلانے کا آرڈر مل سکتا ہے 🤭
رانا ثنااللہ حاضر ہوں !
رانا ثناء اللہ صاحب لگتا ہے وزیر داخلہ سے زیادہ وزیرِ تبصرہ بننے کے خواہشمند ہیں 😂
محسن نقوی نے تو ابھی صرف اتنا کہا ہے کہ ایک وزیر ٹی وی پر آنے کے لیے روز میرے بارے میں بولتا ہے۔ اگر میں نے جواب دے دیا تو منہ چھپاتا پھرے گا۔
رانا صاحب احتیاط کریں کہیں اگلی پریس کانفرنس میں آپ کا نام لینے کے بجائے آپ کو ہی بریکنگ نیوز نہ بنا دیا جائے! 😂
Azhar Abbas retweeted
11 ستمبر نیویارک حادثوں کے بعد امان اللہ صاحب نے ایک ڈرامے میں کہا کہ ہمارے ہاں طیارے بلڈنگ سے ٹکراتے تو "کی ہونا سی؟ ود توں ود ڈبل سواری تے پابندی لگ جاندی".
اسٹبلشمنٹ نے عوام کے مصائب کا جو حل نئے صوبوں کی صورت تراشا ہے، اسے چپ چاپ ڈبل سواری پر پابندی سمجھ کر قبول کر لیں۔
Azhar Abbas retweeted
مریم نواز نے لاہور میں پنجابی اقوال سڑکوں پر لکھوائے ہیں مگر حال یہ ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پنجابی میں اس سال صفر داخلے ہوئے ہیں حالانکہ یہ لاہور کی واحد جامعہ ہے جہاں پنجابی پڑھائی جاتی ہے۔ بے حسی اور بے شعوری کا یہاں یہ حال ہےکہ شادیوں اور کانفرنسوں میں تو بڑی شان سے پنجابی پگڑی کا رواج زوروں پر نظر آرہا ہے مگر 99 فیصد پڑھے لکھےافراد بھی پنجابی پڑھنے سے قاصر ہیں۔ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کی دانشوریہ نئے صوبوں کے قیام پر خوش ہوگی کیونکہ وہاں سرائیکی اور ریاستی شعور لاہور اور گوجرانوالہ کے پنجابی شعور سے کہیں بڑھ کر ہے ۔ سندھ کا معاملہ البتہ جدا، منفرد اور مختلف ہے وہاں سندھی شعور بہت زوروں پر ہے اور پیپلز پارٹی اگر سندھ کی تقسیم پر خاموش بھی رہے تو پیپلز پارٹی کیلئے سندھ میں سیاست کرنا دشوار ہو جائےگا
jang.com.pk/news/1635581
Azhar Abbas retweeted
مجھے شاہزیب کی بہادری و بیباکی پہ حیرت ہوتی ہے کہ وہ بلاول بھٹو کو زچ کرنے کے لیئے ہر طرح کی گولہ باری کررہا تھا۔ کیا یہ ایماندارانہ صحافت کا بیبک اظہار تھا یا کچھ اور؟ اس طرح کی جرات کبھی انہیں بھی تو دکھائے جنکی شہ پر وہ اس انٹرویو میں مہمان کی تذلیل پہ اُترا ہوا تھا۔ بلاول نے صوبوں یا وفاق کی قومی وحدتوں کو ایک اور ریفرنڈم کے زریعہ ٹکڑوں میں بانٹنے کے خلاف ایک جرات مندانہ آئینی اور جمہوری موقف اختیار کیا کہ اسکا اختیار متعلقہ وفاقی یونٹ کی دو تہائ اکثریت اور پارلیمینٹ کی دو تہائ اکثریت کے پاس ہے۔ ظاہر ہے کراچی کے چُھٹ بھئیے تو مہاجر صوبہ بنوانے کے لیئے کسی بھی فراڈ کو برداشت کرنے کے لیئے تیار ہیں۔ پھر ھائیبرڈ نظام کو ری سیٹ کرنے کے نوکرشاھانہ منصوبے کے مقابلے میں سیاسی ری سیٹ کو جمہوری تقاضوں کے مطابق کرنے کا مطالبہ جیو جیسے فدوی میڈیا کو کیوں گوارا ہوگا؟ خاص طور پہ اگر عمران خان کی رہائ اور شفاف انتخابات کا تقاضہ کیا جائے تو نقوی کی پیروی کے علاوہ شاہ زیب کا پاس چارا ہی کیا تھا؟ پھر کارکردگی بھی آگئ اور میڈیا ٹرائلَ بھی شروع ہوگیا۔ آزادی سے محروم کیئے گئے میڈیا کو کچھ تو شرم آنی چاہیئے کہ اگر کوئ ھائبرڈ آمریئت سے اختلاف کر رہا ہے (بھلے دیر سے ہی) تو اسکی مٹی پلید کرکے اب اپنے ہی منہ پہ کالک مل رہا ہے۔
Here’s the part of the interview that was NOT aired. We know how much sway the PMLN has at Geo but this was really not expected of @shazbkhanzdaGEO.
Azhar Abbas retweeted
Mohajir in Lahore and Karachi are standing with establishment.
No surprise there.
MQM and PMLN were created ro deny indigenous people 's right to governance.
ویسے "انہیں" چاہئیے کہ کے پی کے اور بلوچستان میں صوبے بنا لیں. وہاں تو کوئی مسئلہ نہیں
کوئی ہے مسئلہ ؟
اچھا سوری 🫣
گویا اشتر اوصاف صاحب یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہو گی ؟
آئین کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کی سزا کیا یے 🤔
Azhar Abbas retweeted
آپ نئے صوبے اس لئے بنانا چاھتے ھیں کہ سسٹم خراب ھے۔ آپ نے ابتک سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے کیا ھی کیا ھے ؟ جو آپ نے حتمی حل صوبے بنانا تجویز کر دیا۔
اور کیا یہ سسٹم عوام نے خراب کیا ھے جو آپ عوام کو آپس میں دست و گریبان کروانا چاہ رھے ھیں ؟
اگر آپ سسٹم کو سنبھال نہیں پا رھے تو یہ ھماری عوام کی غلطی ھے ؟
آپ سمیت سسٹم کے دیگر اجزاء اور فائدے لوٹنے والوں نے ابتک سسٹم کی بہتری کے لئے کیا ھی کیا ھے جو آج آپ اس کی مرمت کا ٹھیکہ لینے اٹھ کھڑے ھوئے ھیں ؟
جن کی وجہ سے سسٹم تباہ ھوتا آرھا ھے۔وہ آج بھی آپکے دائیں بائیں ھیں انکے سروں پر آپکا ھاتھ ھے۔
آپ ٹھیک ھو جائیں سسٹم ٹھیک ھو جائے گا۔
Azhar Abbas retweeted
جی ایچ کیو سے ریاست تک: بیانیے کا ارتقا!
بہت پہلے کہا جاتا تھا کہ فیلڈ مارشل ایوب خان نے جی ایچ کیو میں فلاں فیصلہ کیا ہے۔ پھر یہ سننے کو ملا کہ اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے، اور اب کہا جاتا ہے کہ ریاست نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
وقت کے ساتھ الفاظ بدلتے گئے، مگر اختیار کے مرکز کی شناخت کا بیانیہ بھی ساتھ ساتھ بدلتا رہا۔
اسے کہتے ہیں، جی ایچ کیو سے ریاست تک کنٹرول کے سیاسی بیانیے کا ارتقا! 😩
سلیم صافی مر جائے گا، اس کا نام بھی اس کے ساتھ ہی مٹ جائے گا اور شاید نام لینے یا یاد رکھنے والا بھی کوئی نا ہو لیکن بھٹو کے نام لیوا بھی ہمیشہ رہیں گے اور بھٹو کے جانثار بھی نسل در نسل اس کے نظریے کا علم اٹھائے رکھیں گے
@SaleemKhanSafi
تھریڈ ضرور پڑھئے 👇
سلیم صافی صاحب! آج کے روزنامے جنگ ایک اردو میں چھپا ھوا آپکا کالم جسکی تشہیر آپکا فخریہ"ایکس: پر بھی کر رھے ھیں اور اسکا ربط بھی آپ نے دیا ھوا ھے بعنوان "بلاول بھٹو یا زرداری؟
میری عمر کے برابر غالبا آپکا صحافتی تجربہ ھو گا۔ ایک پاکستان کے قدیمی اخبار میں روزانہ کی بنیاد پر لکھنے اور ٹیلی ویژن پر مباحثوں کے ھزاروں پروگرام کرنے بعد اگر آپ پاکستان کے صف اول کے سیاستدان کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے تو آپ کے لکھے لکھائے، تحریر شدہ تو ھو سکتے ھیں آپکے تحریر کردہ نہیں۔ اور آپکی صحافتی و تعلیمی قابلیت و دیگر آپکے صحافتی ذرائع جو ایک صحافی کے لئے ریڑھ ھوتے ھیں مشکوک ھیں۔
تاریخ، ادب، سیاست اور سائنس میں ایسی کئی مشہور شخصیات گزری ہیں جنہوں نے اپنی والدہ سے والہانہ عقیدت، خاندانی وراثت کو زندہ رکھنے، یا کسی خاص نظریاتی و سماجی مقصد کے تحت اپنی والدہ کے خاندانی نام Maiden Name / Maternal Surnameکو اپنے نام کا حصہ بنایا ھے
1 : پابلو پکاسو Pablo Picasso
پیدائشی نام پابلو روئز Pablo Ruiz تھا۔والا کا خاندانی ھسپانوی نام۔ لیکن والد کےہسپانوی نام کے بجائے اپنی والدہ، ماریہ پکاسو لوپیز، کا نسبتاً منفرد اطالوی خاندانی نام "پکاسو" اختیار کیا تاکہ فن کی دنیا میں ان کی ایک الگ اور یادگار پہچان بن سکے۔
2: فریڈریکو گارسیا لورکا Federico García Lorca
عظیم ھسپانوی شاعر اور ڈرامہ نگار، نے اپنے والد گارسیا کے ساتھ اپنی والدہ کا خاندانی نام "لورکا" جوڑا، اور دنیا بھر میں وہ اسی نام سے امر ھوا۔
3: گابریئل گارسیا مارکیز Gabriel García Márquez
نوبل انعام یافتہ کولمبین ادیب نے بھی لاطینی امریکی روایت اور اپنی والدہ لوئیسا مارکیز سے گہری وابستگی کی بنا پر اپنے نام کے ساتھ "مارکیز" برقرار رکھا۔
4: اگاتھا کرسٹی Agatha Christie
اکرسٹی اسکے پہلے شوہر کا نام تھا، لیکن ادبی حلقوں میں پہچان ان کی والدہ کلارا بوہمر کی تربیت اور ان کے خاندانی پس منظر سے جڑی رہی، اور طلاق کے بعد بھی اس نے اپنے ادبی مشن اور قارئین کی پہچان کے لیے یہی نام برقرار رکھا۔
5:سابق ہسپانوی وزیرِ اعظم خوزے لوئس روڈریگیز زاپاتیرو José Luis Rodríguez Zapatero
ہسپانوی روایت میں والد اور والدہ دونوں کے نام شامل ہوتے ہیں، اس نے اپنے دادا اور والدہ کے خاندانی نام "زاپاتیرو" کو اپنی سیاسی شناخت بنایا، جو "جمہوریت اور سماجی اصلاحات کی علامت" بن گیا۔
6:تیمیہ ، احمد بن عبدالحلیم ! "تیمیہ" ان کی ایک بزرگ خاتون (دادی یا پردادی) کی طرف نسبت ہے، جو علم و فضل میں معروف تھیں، اور پورا خاندان اسی نسبت سے پہچانا گیا۔
7: شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابیِ رسول ﷺ، جو اپنی والدہ "حسنہ" کے نام سے مشہور ہوئے اور فتحِ شام و اردن جیسے عظیم مقاصد میں کلیدی کردار ادا کیا۔
8:معاذ اور معوذ ابنا عفراء رضی اللہ عنہما غزوہ بدر کے وہ دو عظیم نوجوان مجاہدین جنہوں نے ابوجہل کو کیفرِ کردار تک پہنچایا؛ تاریخ انہیں ان کے والد کے بجائے ان کی والدہ "عفراء" کے نام سے (بنو عفراء) یاد رکھتی ہے۔ابنا عفراء کا مطلب "عفراء کے بیٹے "۔ صافی اتنی عربی تو آپکو آتے ھی ھوگی۔ زمانے کے ابوجہل کو کیفر کردار تک پہنچانے والے کی ماں کو تاریخ بھی یاد رکھتی ھے۔
9: سب سے بڑھکر آقائے دوجہاں نبی آخر الزماں سرکار محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جگر کا ٹکڑا انکی صاحبزادی جناب سیدہ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیھا۔جنکی اولاد کو رسول خدا ص نے اپنے فرزند قرار دیا اور فرمایا کہ انکی نسل انکی بیٹی کے ذریعے بڑھے گی اور پہچانی جائے گی کا فرمان دنیا کو بتا کر جناب حسن و حسین علیہ سلام علیھم کو ماں کانام قانونی و دینی طور پراستعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
یعنی ظاہر ھوتا ھے کہ ارماں شریف ھے اسکی خدمات اسکے خاندان، اسکے معاشرے اسکے ملک ،انسانیت یا کسی بڑی مقصد کے لئے اسکی شہادت ھے تو ان خدمات کو یاد رکھنا اس عظیم کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اسکے مشن و مقصد کو آگے بڑھانے کے لئے اسکا نام استعمال کرنا فخر ھے
سلیم صافی صاحب! دنیا میں کئی ملک اور مہذب معاشرے ھیں جہاں ماں کے نام کا استعمال ھوتا ھے اور وہ فخریہ کرتے ھیں۔ کیونکہ انکی مائیں شریف اور اس قابل ھوتی ھیں۔
بلاول بھٹو کی ماں بے نظیر بھٹو اتنی بڑا نام کہ لیتے ھوئے آپکی درجہ چہارم کی صحافتی ٹوپی گر جائے۔اسکا باپ خالق آئین پاکستان! بکھرے شکست خوردہ حکومت کو قوم کی شکل دینے والا۔ نوے ھزار فوجیوں اور افسروں کو دشمن قید سے واپس لانے والا۔ پاکستانی ایٹمی بم کا خالق۔جن اوورسیز پاکستانیوں کے اربوں کے زرمبادلہ پر آپ بیٹھے ھیں انکو معاہدے کر کے بیرون ممالک روزگار دلانے والا۔ اس نانا کا نام استعمال کرنے میں فخر ھے اسکی خدمات دنیا نہ بھولے جیسا کہ آپ لوگ مکمل زور لگاتے
ھیں کہ بھٹو اور























