Ayub Dar retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Former Prime Minister Imran Khan has been ILLEGALLY incarcerated for 1,185 days.
WELCOME TO PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW. FREE IMRAN KHAN.
Ayub Dar retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.
Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity.
Free Imran Khan.
Ayub Dar retweeted
اسلام علیکم
اللہ تعالیٰ سب کےلیے آسانیاں پیدا کرے پاکستان پر چھاہی نحوست کو دور کرے عمران خان کو زندگی صحت وتندرستی دے اور رہائی نصیب کرے
Ayub Dar retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آج کے دن کا پہلا ٹویٹ، عمران خان کی تینوں ناحق قید بہنوں کو فوری طور پر رہا کرو، سوشل میڈیا بھی فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
Ayub Dar retweeted
27 ستمبر 2019 کو وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں یادگار اور مکمل تقریر
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
Ayub Dar retweeted
Pakistan v England at Lord’s 🏏🇵🇰🏴
#PakistanZindabad #FreeImranKhan
Ayub Dar retweeted
چالیس کے بعد انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے لیکن یہ شخص 74 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔۔
Ayub Dar retweeted
آرمی چیف ادارے سے اوپر نہیں ہے اور ادارہ پاکستان سے اوپر نہیں ہے یہی سوچ ہم نے آگے لیکر چلنی ہے
قوم کو یہ بتایا گیا تھا ہم یاد دلاتے رہیں گے
Ayub Dar retweeted
بریکنگ نیوز 🚨بڑی خبر آگئی 🔥🔥
عمران خان کی میڈیکل صورتحال پر انٹرنینشل ڈاکٹرز کے اہم پیغامات۔ اسے ہر جگہ پھیلا دیں۔
Ayub Dar retweeted
اس شخص کا قصور کیا ہے اس کو کیوں قید کیا ہوا ہے ؟؟؟۔۔۔۔ سب لوگ احمد فرہاد صاحب کے لیے اواز اٹھائیں
@AhmadFarhadReal
#ReleaseAhmadFarhad
Ayub Dar retweeted
سینیٹر مشتاق احمد خان و دیگر کی سماعت مسلسل چوتھی مرتبہ ملتوی!
عدالت کی جانب سے تفتیشی آفیسر اور ایس ایچ او کو توہین عدالت کے نوٹس جاری۔
اگلی سماعت بروز ہفتہ مقرر۔
Ayub Dar retweeted
"سابق کرکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کا سرمایا ہیں اور بحیثیت سابق وزیراعظم ان کا بہترین طبی علاج جلد از جلد یقینی بنایا جانا چاہیے۔"
Ayub Dar retweeted
عمران خان کی اسپتال منتقلی کا ڈرامہ لگا کر بل پاس کروائے جا رہے ہیں۔
انہیں یہ اچھے سے معلوم ہو چکا ہے کہ قوم کو صرف خان کے نام پر بیوقوف بنایا جا سکتا ہے کیونکہ اس کے لئیے یہ سب کرے گی۔
حل صرف ایک ہی ہے عمران خان کو اغواء کاروں کے شکنجے سے نکالنے کا،
مزاحمت اور صرف مزاحمت۔




















