(Ak-47) (@Azam__47) header
(Ak-47) (@Azam__47) profile picture

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا

Lahore, Pakistan
Joined August 2023
Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)
میرا پرسہ ہے سب ہی اہل تمنا کے لیے،،،✍️ وہ جن کے موجود کسی طور مُیسر نہ ہوئے,,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
96
85
218
17,483
یہ جو لاہور سے مُحبت ہے یہ کسی اور سے مُحبت ہے،،،🫰❣️🫶 #محبت_مافیا
21
12
2
61
615
کچھ دن X سے غائب رہوں گا نانگا پربت جا رہا ہوں ایک نئی کتاب📖 "پنجاب کی بہادر بیٹی" مُطالعہ کرنے کا شرف حاصل ہُوا ہے آتا ہوں پندرہ بیس دن میں،،🫡😁 #محبت_مافیا
18
4
42
399
ایک دن وہ ضرور آئیں گے درد کا سایہ ڈھل جائے گا...❤️ #محبت_مافیا
26
8
64
468
عجیب log ہیں ٹاٸم پاس کے لیے بھی انہیں loyal partner چاہیے،،،🙂😕🤷🏻‍♂️ #محبت_مافیا
21
7
46
371
سانس سینے سے رگڑ کھاتی ہوئی نکلے تو،،،🔥 ایسا سمجھو کہ __ اذیت کی فراوانی ہے,,,🥀💔 #محبت_مافیا
31
14
69
478
دل جو پہلُو سے گیا خُوب ہُوا جانے دو،،،🥀 آؤ اب تُم میرے پہلُو میں رہو دِل ہو کر,,🫰❣️ #محبت_مافیا
26
12
1
60
650
جب پہلی بار محمود درویش کو معلوم ہوا کہ اس کی محبُوبہ تو دراصل دُشمنوں کے فوجی دستے سے تعلق رکھتی ہے، تو اس نے کہا ”شعرت بان وطنی احتل مرة اخرى“ مجھے ایسا محسوس ہوا کہ میرا مُلک دوبارہ غیروں کے قبضے میں آ گیا ہے،،، ✍️🥀💔 #محبت_مافیا
17
12
49
483
اتنے مقروض ہونے کے بعد بھی پاکستانیوں کا اپنے نام کے ساتھ خود "سردار" "پرنس" کنگ" اور نوابزادہ" جیسے الفاظ لکھنا بلکل ایسا ہے جیسے رِکشہ پر 16-F طیارہ لكهنا،،،،😁😆😂 #محبت_مافیا
19
14
46
893
یہاں تک کہ میری یاداشت کے سَبھی خانے تباہ ہو جائیں مگر،،،،✍️ پھر بھی مجھے تُم اپنی مُحبت کی تمام تر دِلکشی سمیت یاد رہو گی،،،🫰❣️ #محبت_مافیا
30
11
1
63
461
بــیزاری نہــیں ہــے،،، کٹھــن راســتوں پہ چلنــے کــی،،، بِچــھڑنے والــوں کے دُکــھ نــے،،، بہُــت نِڈھــال کــیا،،،✍️🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
29
20
1
71
533
کوئی بیکار توقع تو اس سے ہے ہی نہیں،،،🤌 کبھی کبھی وہ فقط دیکھ لے، ملے نہ ملے,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
29
16
61
607
وِچھڑ کے دونویں مَر جاواں گے، کہندی سی، پَر ہویا نئیں۔۔✍️ اوہ وی خَیری مَیری پِھردی، میں وی کلّا مویا نئیں،،، 🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
26
19
1
70
619
اِس آس پہ روشن ہے دِیا دن کے اُجالے میں،،،🪔 ڈھل جائے گا جب دِن تو پھر رات بھی ہوگی,,✍️🥀 #محبت_مافیا
27
22
73
666
الحمدُلِللہ❣️🤲🫶 #محبت_مافیا
41
18
97
1,419
تم پر نہیں مرتے 'مرتے ہیں ان چار پر،،،✍️ ناز پر ،انداز پر ، رُخسار پر ،گُفتار پر,,,🫰❣️ #محبت_مافیا
33
17
1
82
683
وہ لڑکی میرے خیالوں جیسی ہے،،،،🫰❣️💞 #محبت_مافیا
34
20
84
868
میرے حصے میں یار خُوشی نہیں کوئی غَم مُجھے اور غَموں کو راس ہوں میں،،،🤌 مُجھ سے کون پُوچھے گا میرے بارے میں آخر کس کو بتاؤں کہ اُداس ہوں میں,,,✍️🥀 #محبت_مافیا
28
17
62
473
اِک شخص نے مُجھے،،،، ہر شخص سے بیزار کر دیا,,,✍️🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
40
23
1
96
1,040
علی زریون نامی لنڈے کے فحاش و بد قماش شخص کی بد روح سے معذرت کے بغیر،،، ✍️
6
14
34
400
یہ ہے میرا اصلی سرکل اب کوئی نہیں کہہ سکتا کہ " میں نہیں ہوں " سب کے سب ہو اس سرکل میں،،، 🫶🫰❣️ #محبت_مافیا
47
25
1
106
1,324