AzarM (@AzarMx) header
AzarM (@AzarMx) profile picture

Whatever your currency, expect to get your change back in the same. Immutable voice of a generation passionate to see Pakistan rise again from the ashes.

Pakistan
Joined July 2018
Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)
الحمدللہ ثبوت ہی ثبوت اینٹی کرپشن پنجاب کے10میں سے صرف ایک ریجن میں پچھلے تین سالوں کےکرپشن کیسز۔۔انکوائریز۔۔چالان۔۔ریکورریز۔۔سزاوں کی تفصیلات جبکہ سال2024 کےسارے10ریجنز میں کرپشن کیسز انکوائریز چالان سزائیں اور ریکوریز کی افیشل تفصیلات صرفARYپر ملاحظہ فرمائیں🙏 @ARYNEWSOFFICIAL
13
120
37
435
29,735
اداروں کی ہر چیز پر نظر ہے، سالک حسین کا انٹرویو ایک ماہ پرانا ہے لیکن کسی وجہ سے چل نہ سکا لیکن اب جب چلانے کی ضرورت پڑی تو چلا دیا گیا اور وائرل بھی ہو گیا مقصد پیغام دینا تھا جو سی ایم کو دے دیا گیا ہے پارس جہانزیب
1
48
90
2,009
کس کا "اوووو" زیادہ اوور ہے
8
26
8
79
7,726
Time to post this video again!
246
3,002
157
7,776
152,704
امریکی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی۔ ڈیموکریٹس نے ہاؤس اور سینیٹ دونوں پر قبضہ کر لیا ہےاور ان ریاستوں میں بڑی جیتیں حاصل کی ہیں جن پر ریپبلکنز(ٹرمپ) پہلے آرام سے قابض تھے۔ میرے لیے جو بات ہے وہ یہ ہے کہ زندگی گزارنےکی لاگت، مہنگائی معاشی دباؤ اور عوامی مایوسی نے ان نتائج میں بہت بڑا کردار ادا کیا۔ ایک بات بالکل واضح ہےانتخابات جیتنا بڑی بڑی باتیں کرنا خود کو سب سے بدتر سمجھنا تعریفیں کروانا ایک بات ہے،عوام کی توقعات پر پورا اترنا بالکل الگ بات ہے۔
1
20
36
746
جب سڑکوں پر آنا حلال ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔
17
460
4
1,583
20,073
مریم نواز نے پنجاب کا یہ حال کر دیا ہے۔ پولیس کا حال دیکھیں۔
13
307
4
698
6,894
آج عمران خان کی عمر رسیدہ بہنیں جیل میں ہیں۔ لیکن اس نے کوئی چیخیں نہيں ماریں۔
40
536
15
1,939
18,959
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان کھلی جنگ کا خطرہ ہے۔ اگر جنگ چھڑ گئی تو آپ کس کا ساتھ دیں گے؟
5%متحدہ عرب امارات
29%سعودی عرب
66%نیوٹرل
1,863 votes • Final results
39
46
1
196
9,393
پنجاب پولیس اور بکریاں ایک ہی کام میں لگ گئے! بس ٹک ٹاک بناؤ, باقی فرائض جائے تیل لینے!!
10
22
2
51
7,016
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز لندن میں نواز شریف پاکستانیوں کے ہاتھ چڑھ گیا
9
57
3
143
6,546
یہ دیکھو ایک طرف وطن سےمحبت کرنے والے کےلندن میں فلیٹ اور ایک ایسا غدار جس نےماں کےنام پے3 ہسپتال بنادیئے 🔥
33
1,869
9
5,241
32,607
امریکی سفارتکار خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے پر مبارکباد دینے پہنچ گئی۔
22
96
2
329
4,627
رات کے پچھلے پہر شراب پی کر یہ ٹویٹ "مکہ دفاعی معاہدہ" کے رکن پاکستان کے وزیر دفاع نے کیا۔ کیا ایسے ذہنی مریض کسی اور ملک پر بھی مسلط ہیں؟
19
152
3
553
11,202
کرسی اور اقتدار تو بہت چھوٹی چیز ہے، اصل جنگ آئین اور عوامی مینڈیٹ کی ہے۔ وفاق یاد رکھے کہ دھونس اور زبردستی سے لایا گیا گورنر راج پختونخوا کی غیور عوام کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔ #گورنر_راج_نامنظور
7
21
395
کیا محسن نقوی کے ایک ایس ایچ او نے بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کر دیا لمبی لمبی چھوڑنے سے پہلے اپنی سیاسی جماعت کا نام ہی بتا دو
13
112
2
347
6,774
صرف آج کے دن سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ یمن پر 60 ائر سٹرائیکس کیں۔ پچھلے 60 سالوں میں سعودی عرب نے اسرائیل پر ایک بھی ائر سٹرائیک نہيں کی۔ کبھی کوئی راکٹ بھی اسرائیل کی طرف نہیں پھینکا۔ ایرانی میزائلوں کو بھی اسرائیل جانے سے روکتا رہا۔ اہم بات۔ اس وقت سعودی عرب 165 اسرائیلیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
30
322
6
1,143
15,145
حالات واقعی خراب ہیں۔۔۔گلاس واپس آگیا۔
141
699
42
3,069
58,511
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟ دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
69
2,341
33
4,314
32,028
یعنی چشم فلک نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ جن کے اجداد نے اسلام کی روشنی کو دنیا تک پہنچایا وہ آج مسلمانوں کے بدترین دشمن، ایک فاسق فاجر غاصب رجیم کی قیادت میں ایک مسلمان ملک کے خلاف صف آراء ہو چکے ہیں!!!
🤖 Made with AI
39
422
8
1,257
16,961