Azher Hyder (@AzherHyder31) header
Azher Hyder (@AzherHyder31) profile picture

Azher Hyder PTI

Joined April 2022
Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)Photo by Azher Hyder (@AzherHyder31)
زنجیروں سے کہہ دو کہ ہمیں روک نہیں سکتیں ہم عزم کے پیکر ہیں، ہوائیں نہیں جھکتیں #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
13
جو آگ دلوں میں ہے، اسے بجھنے نہیں دیں گے ہم خوابِ آزادی کو بکھرنے نہیں دیں گے #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
1
12
حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے حوالے سے پی ٹی آئی کی عوامی رابطہ مہم جاری، پمفلٹس کی تقسیم اور چیئرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا گیا۔ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
2
11
17
107
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی یوسیز کے تنظیمی ذمہ داران کے ساتھ 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم تنظیمی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان، ضلعی عہدیداران، شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے تنظیمی ذمہ داران، یوسیز کے ذمہ داران، کارکنان اور بلدیاتی نمائندگان نے شرکت کی۔ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
15
38
480
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد پریٹ آباد ٹاؤن حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے عوام میں پمفلٹس تقسیم کیے گئے اور چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچاتے ہوئے شرکت کی دعوت دی گئی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان، ڈسٹرک باڈی میمران پریٹ آباد ٹاؤن کے تنظیمی ذمیداران بھی موجود تھے ـ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا @PTIofficial @PTIOHyderabad @salmanAraja @HaleemAdil
21
39
440
حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے حوالے سے پی ٹی آئی کی عوامی رابطہ مہم جاری، پمفلٹس کی تقسیم اور چیئرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا گیا۔ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
1
15
34
393
پاکستان تحریکِ انصاف، ڈسٹرکٹ حیدرآباد سندھ کی ہدایت پر 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے میاں سرفراز ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم جاری۔ عوام سے ملاقاتیں، پمفلٹس کی تقسیم اور اسٹیکرز مہم کا انعقاد کیا گیا۔ ڈویژن صدر امین اللہ موسٰی خیل، ڈسٹرکٹ صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان سمیت ڈسٹرکٹ و ٹاؤن کے تنظیمی ذمہ داران اور اراکین موجود تھے۔ @PTIofficial @ptisindhupdates @PTIOHyderabad @HaleemAdil @salmanAraja
16
3
25
367
پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ، ڈسٹرکٹ کابینہ کے اراکین اور بلدیاتی نمائندگان نے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالوہاب کے والدِ محترم کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرحوم کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲 @MWahabAslam
14
22
175
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن اور ضلعی جنرل سیکرٹری اسامہ حفیظ کی زیرِ صدارت انصاف ہاؤس میں ضلعی عہدیداران، ٹاؤن ذمہ داران، یوتھ ونگ، آئی، وومن ونگ، لائر ونگ اور لیبر ونگ کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریجنل صدر اور یوتھ ونگ ریجنل صدر عبدالغفار خان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں 27 ستمبر کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ @HaleemAdil @salmanAraja
14
13
98
Azher Hyder retweeted
مرادن ورکر کنونشن! اپنے کپتان کی خاطر، اپنی حقیقی آزادی کی خاطر، 27 ستمبر کے تاریخی لانگ مارچ کے لیے تیاری! #LongMarchOnSeptember27th
5
580
2
2,710
33,326
Azher Hyder retweeted
عمران خان سے ملاقات کے بغیر، نہ بات چیت ہوگی اور نہ ہی لانگ مارچ ملتوی ہوگا
29
2,679
7
11,064
80,449
Azher Hyder retweeted
دوسروں کی طرف دیکھنا چھوڑیں اپنی ذمہ داری پہچانیں خود سے آگے بڑھیں۔ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
40
1,219
18
3,075
41,188
Azher Hyder retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی کے پنجاب سے جانے کے بعد بھی پنجاب پولیس کی فرعونیت جاری ہے، جو جو سہیل آفریدی کے استقبال کیلئے نکلے تھے ان ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، یہ سیالکوٹ کے مناظر ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنان کے گھروں پر پنجاب پولیس ریڈ کررہی ہے!!!
9
429
2
1,458
44,275
دوسروں کے کام پہ اپنے نام کی تختی لگانے والے
15
پاناما لیکس کے سوالات ہوں یا مہنگی مرسڈیز، عوام اب صرف وضاحت نہیں، حساب چاہتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد سندھ کے سینئر میمبر ریحان مغل نے سابق گورنر سندھ (ن لیگ) زبیر عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا۔ "کلیبری کوئین، پاناما لیکس سے مرسڈیز تک۔۔۔ کہانی بدلتی رہی، سوال وہی رہے: عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟ محمد زبیر نے 4 مرسڈیز کی مبینہ ایک ارب روپے👇
16
An unforgettable moment from Hyderabad۔ a powerful visual from the Sindh Street Movement. ❤️✌️ @SohailAfridiISF
3
8
96
جنہیں عوام نے نہیں، طاقت کے ایوانوں نے اقتدار تک پہنچایا، انہیں شاید اب بھی عوامی مقبولیت کا یقین نہیں۔ اسی لیے عوام کے پیسے سے اپنی مقبولیت خریدنے کی کوشش جاری ہے۔
سینئر صحافی انور سمرا نے خبر دی ہے کہ پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اس سال ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہےیعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے اب 2027 کے لیے مریم کی تشہیر کے لیے مزید 12 ارب روپیہ مانگا گیا ہے۔
16
جمہوریت کا اصل حسن یہی ہے کہ عوام جسے منتخب کریں، اختیار بھی اسی مینڈیٹ کے مطابق منتقل ہو۔ عوام کا ووٹ صرف گنتی کے لیے نہیں، فیصلے کے لیے ہوتا ہے۔ #Democracyday
آج دنیا جمہوریت کا دن منا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے عوام اپنے ووٹ، اپنے مینڈیٹ اور اپنے جمہوری حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اگر مینڈیٹ عوام کا ہے تو اختیار بھی عوام کا ہونا چاہیے۔ جمہوریت کا تقاضا ہے کہ عوام کے فیصلے کا احترام کیا جائے اور عمران خان کو رہا کیا جائے۔
11
منتخب وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی صاحب! آپ کے ساتھ روا رکھے گئے غیر جمہوری اور قابلِ مذمت رویے کے خلاف ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حیدرآباد کے عوام اور کارکنان آپ کے ساتھ ہیں۔ یہ جدوجہد آپ کی نہیں، جمہوریت اور عوام کے مینڈیٹ کی جدوجہد ہے۔ @SohailAfridiISF
پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن نے پنجاب پولیس کی جانب سے ایک صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر جمہوری اور قابلِ مذمت رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ محسن گھمن نے کہا کہ ایک منتخب وزیراعلیٰ کو جس انداز میں گرفتار/اغوا کیا گیا اور جس طرح ان کی تذلیل کی گئی، یہ جمہوری اقدار اور آئین و قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کی قیادت اور کارکنان اس فسطائیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد ۔ @PTIOHyderabad
14