Aziz Mughal 💜 retweeted
مجھے تو عمران خان کبھی کبھی کوئی درویش لگتا ہے۔وقت کا انتقام دیکھیے کہ جو تنخواہ دار اسے یہودی ایجنٹ کہتے نہیں تھکتے تھے آجکل نیتن یاہو کے لیے بیانیہ بنانے میں لگے ہیں۔یا اللہ تیری شان
Aziz Mughal 💜 retweeted
It is heartbreaking to hear our skipper Imran Khan going through health issues. I sincerely hope the authorities take this seriously and ensure he receives the best possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health. possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health.
Aziz Mughal 💜 retweeted
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
Aziz Mughal 💜 retweeted
اکانومسٹ کی سٹوری پر کچھ صحافی اور دیگر دوستوں کے ردعمل سے لگ رہا ہے کہ کوئی زبردست قسم کی تحقیقاتی رپورٹ ہے! کیا کوئی خفیہ بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں؟ نیویارک، لندن، پیرس، دبئی میں کیا کوئی خفیہ جائیداد پکڑی گئی ہیں؟ کیا جعلی بینک اکاؤنٹ، منی لانڈرنگ ، ٹی ٹی، آف شور کمپنیاں وغیرہ مل گئی ہیں؟ کونسی کرپشن پکڑی گئی ہے! بیوی کی بات مانتا تھا، یہ کرتا تھا وہ کرتا تھا، بیوی جادوگرنی ہے وغیرہ ایسی چغلیاں تو ہر محلے میں نیم خواندہ لوگ سناتے رہتے ہیں!
Aziz Mughal 💜 retweeted
One week to the IRONMAN 70.3 World Championship in Spain — the biggest stage in world triathlon. I’m the only Pakistani to qualify, but I can’t travel because I’m on the passport control list. I’m not involved in politics — I’m an athlete, and my only goal is to represent Pakistan with pride. 🇵🇰
Aziz Mughal 💜 retweeted
Grateful to be back doing what I love 🇵🇰
Thankful for those who believed when it was quiet 🙏🏼
Aziz Mughal 💜 retweeted
مشن نور کو میں نے بھرپور سپورٹ کیا ہے اور آگے بھی کرتی ہوں مگر خان کے اتحادی صاحبزادہ حامد رضا جو مشکل وقت میں خان کے ساتھ کھڑے رہے خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر موجود رہے اُن کو اور خالد خورشید خان جنہوں نے اپنی حکومت قربان کر دی کو گالی دینے کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔۔۔!!!
Aziz Mughal 💜 retweeted
صاحبزادہ حامد رضا اور خالد خورشید پر جتنی بھی سخت تنقید کرنی ہے کریں لیکن ان دونوں کو گالیاں دینا بلکل غلط ہے، یہ دونوں عمران خان کے وفادار اور مشکل وقت کے ساتھی ہیں
ان دونوں کو گالی دے کر پکارنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے 💔
Aziz Mughal 💜 retweeted
جس نے بھی یہ مہم شروع کی ان سب کا تہہ دل سے شکریہ-
نام جو بھی دیں یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔ انشاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی-
#مجھے_ہے_حکمَ_آزاں
Aziz Mughal 💜 retweeted
عمر ملک کی خوبصورت آواز میں آذان
عمر ملک نے بھی لاکھوں پاکستانیوں کے ساتھ اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی عرضی اللّٰہ کے حضور پیش کر دی
Aziz Mughal 💜 retweeted
اللہ اکبر اللہ اکبر
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔
ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔
Aziz Mughal 💜 retweeted
یہ رپورٹرز آتے نہیں ہیں ان کو بھیجا جاتا ہے خواہ مخواہ خان صاحب کی بہنوں سے بدتمیزی کرنے کے لیے ۔۔۔۔یہ رپورٹنگ نہیں کر رہے یہ عورتوں کو ہراساں کر رہے ہیں ۔۔۔کیا حقوق صرف ان لوگوں کے ہی ہیں
Aziz Mughal 💜 retweeted
"بھارت میں ریسکیو کے لیے ایسی جدید گاڑیاں استعمال ہو رہی ہیں جو گہرے پانی میں تیر کر لوگوں کو محفوظ مقام تک پہنچا رہی ہیں۔ افسوس ہے کہ ہمارے ہاں اب بھی سیلاب زدہ عوام کشتیوں اور ٹریکٹروں کے رحم و کرم پر ہیں۔ حکومت کو فوری طور پر جدید ریسکیو ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی۔"
Aziz Mughal 💜 retweeted
کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ عظمی بخاری صاحبہ ایسی لغو گوئی کیوں کرتی ہیں۔بھائی یہ لغو گوئی نہیں عظمی بخاری صاحبہ کا سی وی ہے۔وہ اسی سی وی کی بنیاد پر تو جاتی امرا کے محل میں کنیز بھرتی ہوئی ہیں۔ورنہ کیا مریم نواز نے ان سے فلسفے اور منطق پر لیکچر دلوانے ہیں؟
Aziz Mughal 💜 retweeted
26 نومبر کو جب جواں سال انیس شہزاد ستی کو سنائپر نے گولی ماری تو وہ مجھ سے پانچ سات قدم کی دوری پر تھا۔کچھ لوگ اسے پولی کلینک لے گئے تو میں بھی ساتھ چل پڑا۔وہاں میں نے سب سے پہلے اس کی جاں بہ لب ویڈیو ایکس پر شئیر کی۔میں نے اسے اپنی آنکھوں کے سامنے دم توڑتے اور اس کے باپ کو بے بسی کے ساتھ اسے موت سے لڑتے دیکھا۔آج اس کے بھائی عاصم شہزاد ستی کی اڈیالہ کے باہر یہ تصویر دیکھی تو یقین ہوا کہ قدرت نے جو کارکن عمران خان کو دیا ہے اس کی دوسری جماعتیں بس خواہش ہی کر سکتی ہیں۔ دائیں طرف مقتول انیس شہزاد ستی اور بائیں طرف اس کے بھائی کی تصویر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ پاکستان میں بالاخر اسٹیبلشمنٹ کو شکست ہو گی اور اصل معنوں وہ جمہوری سفر آغاز ہو گا جس کے لیے سیاسی کارکن اہنی جانیں دیتے ہیں۔



























