پنجاب کے سڑک وچکارلے کھنمبے سندھیوں اور سند ھ کے سڑک وچکارلے کھمبے پنجابیوں کو دکھ رہے۔
اپنے صوبے میں یہ کنجر پنا دیکھنے سے دونوں انکاری ہیں۔
سندھ میں کھمبا ہو تو رات بھر شور، پنجاب میں سڑک کے درمیان کھمبے ہوں تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔
@shazbkhanzdaGEO
@geonews_urdu
درویش لہوری retweeted
The Navy Admiral who Pete Hegseth fired, Nancy Lacore, a 35-year Navy veteran, last night defeated her MAGA republican opponent to win a House seat - South Carolina District 1. Now he has to answer to her in Congress
درویش لہوری retweeted
BREAKING: Trump collected $13 billion dollars from Venezuela and now the government can't find the money.
زمان پارک والی LNG ٹھیکیدار کے پتی دیوتا تو پڑ جائیں گے حکومت کو۔🤔🤔🤔🤔
" ہم نے ایل این جی مافیا جنہوں نے اس کی درآمد سے اربوں روپے کمائے، اس سے کئی دہائیوں بعد چھٹکارا حاصل کیا ہے اور اب مافیا کا دور ختم ہو چکا ہے، اب مسابقت اور شفافیت کے ساتھ ایل پی جی کی درآمد اور اس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ پی ایس او اور پارکو جیسے سرکاری اداروں کے ذریعے امور کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ نائب وزیراعظم، وزیر توانائی اور وزیر خزانہ سمیت ان کی پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہیں کہ کئی دہائیوں بعد یہ کفر خدا خدا کر کے ٹوٹا ہے۔ ایل پی جی کی درآمد میں مسابقت ہوگی اور مقامی ایل پی جی کی لاٹ میں نیلامی ہوگی اور اس کا منافع حکومت عوام تک سبسڈی دے کر پہنچائے گی۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
درویش لہوری retweeted
لاہور میں مفتاح اسماعیل کی فیکٹری سے 4 سال پرانی ایکسپائرڈ شدہ بچوں کے کھانے والی چیزیں برآمد،خود موصوف روزانہ لیکچر دیتے۔شرم سے ڈوب مرو،بچوں کی صحت سے کھیلتے۔
درویش لہوری retweeted
قصور سارا مولوی کانہیں ھمارا بھی ھے
بجائے اس کے ان کےسامنے سوالات رکھیں
ھم حلوہ رکھ دیتے ھیں
سندھ میں وجنے والی "چبل" کی توجیہہ یہ ہی، کہ ایسی ہی چبل پنجاب میں بھی وجی ہے۔
لاہور میں زیر تعمیر سڑک درمیان کھمبوں کی لائن ۔۔۔۔!
جنگ جیو کا سندھ سے متعصب شاہزیب ڈیش زادہ کب پنجاب کی سہیلی سرکار کی شان میں سپیشل پروگرام کرے گا ؟
@shazbkhanzdaGEO
واصف علی واصف کہتے ہیں کہ” سب سے خطرناک انسان وہ ہے جو بے حس ہو، بے حسی ایک روحانی بیماری کی انتہائی شکل ہے"
ہم سخت گیر طبیعت اپنانے کے چکر میں حساس دل کھو دیتے ہیں، ہمیں کسی کی خوشی یا کسی کے دکھ کی پرواہ نہیں ہوتی.
اللہ ہمارے دلوں میں نرمی پیدا فرمائے، آمین.
صبح بخیر زندگی
اگر خوانخواستہ کبھی ہم اس کرہ عرض سے مٹ گئے، چند ہزار سال بعد اگر آثار قدیمہ نے ہماری Extinctionکی وجوہات جاننے کی کوشش کی، تو ہماری دیواروں پر بنے، لکھے، چھپے، چپکے اشتہاروں سے انہیں پتہ چل جائے گا کہ ہم "مردانہ کمزوری" کے باعث ختم ہوئے۔
اسی طرف تمکنت نے اشارہ کیا ہے۔
درویش لہوری retweeted
دہشتگردی کو لانے والے سابقہ صدر پاکستان جناب عارف علوی خود تسلیم کر رہے ہیں کہ ہم نے فوج کو بولا کہ دہشتگردی کے خلاف لڑنے کی بجائے ان سے بات چیت کرو۔
لیکن یوتھڑ کبھی سچ تسلیم نہیں کرے گا، جھوٹ بولے گا حالانکہ جانتا ہے کہ خوارج عمران نیازی لیکر آیا ہے۔
دہشت گردوں کو لانے والے، دہشت گردی کے سہولت کار، ہزاروں بچوں، شہریوں، پولیس اور فوجیوں کی شہادت کے ذمہ دار!
#DGPMLN
درویش لہوری retweeted
50 سالہ جنگوں، تباہی اور بدامنی کے بعد افغانستان میں امن و سکون کی ایک نئی جھلک۔ الحمدللہ 💝
جو افغانستان کے ایک ہمسایہ کو ہضم نہیں ہو رہا،
اللہ تعالیٰ اس امن کو ہمیشہ قائم رکھے اور افغانستان کو ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️
درویش لہوری retweeted
میں اس وقت شکاگو میں ہوں، اس وقت یہاں ووٹنگ ٹرن آؤٹ بتا رہا ہے کہ ڈیموکریٹ پارٹی ننانوے فیصد اور ریپبکنز ایک فیصد کے ساتھ چل رہے ہیں۔ پورے امریکہ میں حالات کچھ اسی قسم کے ہیں۔
عوامیت پسندی کا بہترین تدارک یہی ہے کہ انہیں ان کی جعل ساز سیاست کی موت مرنے دیا جائے۔ انہیں سیاسی شہید نہ بنایا جائے۔ ان کی خواب فروشی صرف اس وقت تک قائم رہے گی جب تک ان کے پاس اقتدار نہیں۔ اقتدار کے بعد ان کا نتیجہ دنیا بھر میں ایک سا نکلتا ہے۔



















