Pinned Tweet
پاکستان کی عدالتیں دنیا میں ایسے ہی 139ویں نمبر پر نہیں جہاں پر فیصل واوڈا کے کہنے کے مطابق گھر میں بیٹھ کر نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنائے اور ان کو لندن فرار کروا دیا لیکن عمران خان بشری بی بی اعجاز چوھدری علی وزیر یا جتنے بھی سیاسی قیدی ہے علاج سے محروم رکھا جا رہا ہیں ۔
پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں اۤنیوالے راولپنڈی(کی اڈیالہ جیل) میں 2 لوگوں کی اۤنکھیں ضائع ہو رہی ہیں مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں اعجاز چوہدری خدانخواستہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے قریب ہے، انکے گردے سٹیج تھری پر اۤگئے ہیں لیکن کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔اس حکومت کی نیت ہی یہ ہے کہ اگر عمران خان کو گرا لیا، وہ جیل میں ہے تو سب اچیو کر لیا: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
تم انتہائی بغیرت اور بےشرم انسان دہشتگردوں کا مقابلہ پی ٹی آئی کا کام ہے ؟ تم لوگوں کو اب گولڈ مائننگ یاد ائی اگر گولڈ مائننگ سے پیسہ افغانستان جاتا ہے تو ثبوت دکھاؤ خیبر پختون کی عوام تم پر اور تمہارے سہولت کاروں پر لعنت بھیجتی ہیں 🖐️🖐️
گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے میں 99 فیصد کردار پی ٹی آئی کا تھا۔ پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف ریاست کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی تھی۔ نہ شہداء کو اون کر رہے تھے اور نہ ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کو۔
میری پولیس کو اگر 40 ارب روپے چاہئیں تھے تو انہوں نے پولیس کو صرف 1.2 ارب روپے دیے۔ پولیس کو اِکوپ نہیں کرتے تھے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ دہشت گردوں کو اِکوپ کرتے تھے۔
غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ جو گزشتہ 13 سال سے جاری تھی، اُس کا 80 فیصد پیسہ افغانستان دہشت گردوں کے پاس جا رہا تھا۔ غیر قانونی مائننگ کی چوکیداری ٹی ٹی پی کر رہی تھی ،تو وہ کون کروا رہا تھا؟ انہی کی حکومت کروا رہی تھی
4
Bakhtiar Afridi retweeted
روزی اللہ کے ہاتھ میں ہے، کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں نہیں! محمد رضوان کا ایسا جواب کہ دل جیت لیے!
سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کیے جانے کے بعد جب محمد رضوان سے سوال کیا گیا کہ انہیں بورڈ کے معاہدے سے نکال دیا گیا ہے تو رضوان مسکرائے اور ایسا جواب دیا جو ان کے کردار اور تربیت کی عکاسی کرتا ہے۔
محمد رضوان نے کہا:
روزی کا رازق اللہ ہے، کرکٹ بورڈ نہیں! میری جتنی روزی کرکٹ بورڈ کے ساتھ تھی، شاید میں وہ کھا چکا ہوں۔ اب اللہ نے میرے لیے کوئی اور دروازہ کھول دیا ہوگا۔ مجھے کرکٹ بورڈ سے کوئی شکایت نہیں۔
ذرا سوچیں! ایک ایسا کھلاڑی جس سے پہلے کپتانی چھینی گئی، پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر کیا گیا، ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم سے بھی دور کر دیا گیا، اور اب سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی محروم کر دیا گیا۔
اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود نہ تلخ لہجہ، نہ شکوہ، نہ کسی کے خلاف محاذ آرائی!
سچ پوچھیں تو محمد رضوان کے ساتھ پیش آنے والے حالات پر بہت سے لوگ اپنا ردعمل دیتے، مگر رضوان نے صبر، وقار اور اللہ پر بھروسے کی مثال قائم کی۔
**عہدے چھن سکتے ہیں، معاہدے ختم ہو سکتے ہیں، لیکن انسان کا کردار اور تربیت اس کی اصل پہچان ہوتے ہیں!
سلام ہے محمد رضوان اور ان کی تربیت کرنے والوں کو۔ کمال کا انسان!
#cricket #pakistancricket #PCB
Bakhtiar Afridi retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
عمران خان کے دل کو ناقابلِ تلافی نقصان سے بچانے کے لیے ان کا چند دنوں کے اندر کسی ماہرِ امراضِ قلب سے معائنہ کرانا ضروری ہے۔
کیونکہ عمران خان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھا ہوا ہے اور قابو میں نہیں آ رہا
Bakhtiar Afridi retweeted
Peshawar Blues:
Matches played-4
Won-3, Draw-1
Rizwan:388 runs,Average: 97
Who would believe someone coming from that much harassment,injustice could stand so strong?It takes a lot of guts and a whole heart.Improving his game too.Straight drive,Cover drive,Pull,Sweep..Proud of u
Bakhtiar Afridi retweeted
43 دن گزر چکے ہیں، مگر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کے غیر غیرقانونی اغواہ کرنے والے یاد رکھیں کہ جبر، فسطائیت اور اوچھے ہتھکنڈوں سے عوامی نمائندوں کو جھکایا نہیں جا سکتا۔
یہ منتخب افراد کی حراست نہیں، بلکہ خیبرپختونخوا کے عوامی مینڈیٹ، آئین اور جمہوریت پر کھلا حملہ ہے۔ یہ ظلم مزید برداشت نہیں کیا جائے گا، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو فوری رہا کرو!
Bakhtiar Afridi retweeted
🚨 Another Rizwan masterclass 🚨
Muhammad Rizwan has scored 4th 50+ score in 4th first class match since his comeback. He scored 66 not out while chasing in a low scoring match to help his team win.
Peshawar is still unbeaten and he is leading from the front.
Bakhtiar Afridi retweeted
سنا تھا قیامت کے دن باپ بیٹے کو اور بیٹا باپ کو نہیں پہچانے گا، لیکن یہاں تو قیامت سے پہلے ہی قیامت کا منظر برپا ہے، کوئی کسی کو اپنا ماننے کو تیار نہیں، کسی کو معلوم نہیں کون کس کا ہے، کون کس کے حکم پر چل رہا ہے اور کون کس کی نمائندگی کر رہا ہے
شازیہ مری کہتی ہیں فیصل کریم کنڈی ہمارے نہیں، فوج کے ہیں، ن لیگ کہتی ہے وہ وفاق کے نہیں PPP کے ہیں، فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں زرداری کا لگایا ہوا ہوں
رانا ثناء اللہ کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں، سب ادارے کر رہے ہیں، حذیفہ رحمان کہتے ہیں اداروں کا کوئی تعلق نہیں، سب کچھ ہماری مرضی سے اور آئین کے مطابق ہو رہا ہے
احسن اقبال کہتے ہیں مزید صوبے بننے چاہییں، میں نے چودہ صوبوں کا مسودہ بھی دیکھا ہے، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں ابھی تک کسی نے کسی سے صوبوں کی بات ہی نہیں کی، جبکہ عطا تارڑ کہتے ہیں اس معاملے پر ریفرنڈم ہونے والا ہے
طلال چوہدری کہتے ہیں محسن نقوی ن لیگ کے سینیٹر ہیں، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں محسن نقوی ہمارے سینیٹر نہیں، اور محسن نقوی کی باتیں سن کر لگتا ہے کہ وہ خود بھی کسی کو اپنا ماننے کے لیے تیار نہیں
مشال یوسفزئی کہتی ہیں عمران خان نے جیل سے مزید صوبوں کے حق میں ووٹ دینے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ لطیف کھوسہ کہتے ہیں عمران خان نے اس معاملے پر ابھی اپنی رائے ہی محفوظ رکھی ہوئی ہے
پاکستان کی تاریخ میں جو کنجر خانہ اس وقت عاصم منیر نے کھول رکھا ہے اس کی مثال نہیں ملتی پورے ملک کو ایک کھچ خانہ بنا کر رکھ دیا اس کھچ نے
Bakhtiar Afridi retweeted
🚨 No Central contract for Rizwan 🚨
Muhammad Rizwan has not been given a central contract after having one bad year.
Some players get Top centeral contracts after failing for more than 3 years, this is clear disliking and likings of PCB.
محمد رضوان کو پہلے ٹی 20 ٹیم سے نکالا گیا پھر او ڈی ائی کی کپتانی چھین لی گئی پھر چلتے ہوئے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان بیجھ دیا گیا اس کے بعد الزامات کی بارش کی گئی اس سب سے دل ٹھنڈا نہیں ہوا اب سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی نکالا گیا اور کتنا ظلم کرو گے بےشرموں
#WeStandWithMuhamnadRizwan
7
Bakhtiar Afridi retweeted
WHAT IS THE FAULT OF MOHAMMAD RIZWAN? 😡🇵🇰
What punishment is he being given?
The man who always gave 100% for Pakistan, won matches single-handedly!
Why is he NOT in the Central Contract?
This is INJUSTICE!
Bakhtiar Afridi retweeted
Stop making a mockery of Pakistan. Stop risking Imran Khan’s life. Implement the August 18th order of the Supreme Court!
#ImranKhanWantsJustice
Bakhtiar Afridi retweeted
پہلے ٹی ٹوئنٹی سے نکالا، پھر ون ڈے سے باہر کیا، انگلینڈ میں الزامات لگا کر ٹیسٹ سیریز کے دوران واپس بھیجا—اور آج سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی باہر کر کے محمد رضوان کا انٹرنیشنل کیریئر ختم کر دیا گیا!
بالآخر عاقب جاوید اپنے مشن میں کامیاب ہو گئے! پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آج جاری ہونے والی نئے سینٹرل کنٹریکٹس 2026-27 کی فہرست میں پاکستان کے سب سے محنتی اور میچ ونر وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا نام مکمل طور پر غائب
سب سے پہلے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹا کر ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کیا گیا، اور پھر ون ڈے اسکواڈ سے بھی باہر کر دیا گیا۔
اس کے بعد دورہِ انگلینڈ کے دوران ان پر مختلف الزامات لگا کر سیریز کے درمیان سے ہی واپس گھر بھیج دیا گیا۔
تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہونے اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے باوجود آج نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست سے بھی محمد رضوان کو باہر کر کے ان کے شاندار کیریئر کے دروازے عملاً بند کر دیے گئے ہیں
#cricket #pakistancricket #PCB
Bakhtiar Afridi retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
بار بار پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کو اڈیالہ جیل عمران خان کے چیک اپ کے لئے کیوں بلایا جاتے ہیں؟ مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Bakhtiar Afridi retweeted
محمد رضوان کے ساتھ آخر یہ کیسا سلوک کیا جا رہا ہے؟ کیا پاکستان کرکٹ میں ان کی تمام خدمات بھلا دی گئیں؟
پہلے کپتانی چھینی گئی، پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر کیا گیا، اس کے بعد ون ڈے ٹیم کے دروازے بھی بند کر دیے گئے، ٹیسٹ ٹیم سے بھی فارغ کر دیا گیا اور اب سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی محروم کر دیا گیا!
آخر محمد رضوان کا قصور کیا ہے؟ ایک ایسا کھلاڑی جس نے برسوں پاکستان کی نمائندگی کی، مشکل وقت میں ٹیم کا ساتھ دیا، اپنی کارکردگی سے ملک کا نام روشن کیا، آج اسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
کبھی کارکردگی پر سوالات، کبھی مختلف الزامات اور کبھی ٹیم کی حکمت عملی کے نام پر فیصلے! آخر ہر بار نشانہ محمد رضوان ہی کیوں بنتے ہیں؟
کیا چند ناکامیاں ایک کھلاڑی کی برسوں کی محنت، قربانیوں اور خدمات کو مٹانے کے لیے کافی ہیں؟ کیا پاکستان کے لیے ان کی تمام خدمات کی یہی قدر ہے؟
سوال صرف سینٹرل کنٹریکٹ کا نہیں، سوال اس رویے کا ہے جس کے تحت ایک تجربہ کار کھلاڑی کو آہستہ آہستہ قومی کرکٹ کے ہر دروازے سے باہر کیا جا رہا ہے۔**
آخر یہ فیصلے میرٹ پر ہو رہے ہیں یا محمد رضوان کے لیے قومی ٹیم میں کوئی جگہ باقی نہیں چھوڑی گئی؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کو جواب دینا چاہیے!
#PakistanCricket #PCB #cricket
پاکستان میں دہشتگردی بھارت کر رہا ہے جسے فتنہ الہندوستان کا نام دیا گیا ہے پتا نہیں نئی دہلی کونسے ملک میں ہیں ؟؟ اگر کوئی پختون اس طرح افغانستان چلا جاتا تو اب تک غدار وطن فروش اور پتہ نہیں کون کون سے الزامات لگ چکے ہوتے ۔
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
8
Bakhtiar Afridi retweeted
یہاں فتنۃ الہندستان کا راگ الاپا جا رہا ہے اور وہاں جا کر تاج محل دیکھنے کے خواب سجائے جا رہے ہیں 😏
Bakhtiar Afridi retweeted
وزیراعلی کے بعد تیمور جھگڑا بھی اغوا
سب کو چھیڑو لیکن ہمیں مت چھیڑنا ۔۔۔۔۔۔۔مولانا کی وارننگ
زبردستی کا ریفرنڈم ۔۔۔۔۔۔دہشت گردی کم لیکن اغوا بڑھ گئے
Bakhtiar Afridi retweeted
خیبرپختونخوا کے عوامی نمائندوں اور سیاسی رہنماؤں کی عدالت سے ضمانت کے باوجود غیر قانونی حراست جمہوری اقدار، آئین اور بنیادی انسانی حقوق پر سنگین سوالات اٹھا رہی ہے۔ تین روز گزرنے کے باوجود تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی رہائی عمل میں نہیں آ سکی۔ سیاسی اختلاف کا جواب گرفتاری نہیں، جمہوری جدوجہد کا راستہ روکنے سے نظریات ختم نہیں ہوتے۔



























