بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

London/Islamabad/Delhi
Joined April 2010
اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کی پولنگ جاری: ووٹر ٹرن آؤٹ 49 سال بعد بلند ترین سطح پر۔ ابتدائی سرویز کے مطابق نیتن یاہو اور اُن کے حریف سابق اسرائیلی آرمی چیف گادی آئزنکوٹ تقریباً برابر پوزیشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔ مکمل تفصیلات: bbc.in/4eUALv8
3
9
6,117
مصر کے سعودی عرب کے دفاع کے لیے اقدامات ’یمن کے خلاف اعلان جنگ‘ ہیں: حوثی تفصیلات: bbc.in/3UehDRX
4
16
5,954
’ویلنگٹن میں انڈیا صرف سات اوورز میں 150 رنز بنانے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے، جبکہ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اب بھی یہ سمجھنے میں لگا ہے کہ 50 اوورز کیسے پورے کھیلنے ہیں۔‘ bbc.in/4spx4mO
1
13
6,852
اسرائیلی انتخابات: کیا سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی جماعت کا سربراہ ہی وزیرِ اعظم بنتا ہے؟ تفصیلات: bbc.in/4yHe98A
21
8,321
رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای ’مکمل طور پر صحت مند‘ ہیں، باقر قالیباف کا ایرانی پارلیمان میں بیان تفصیلات: bbc.in/4A18s6F
4
33
7,395
نیتن یاہو یا جنرل آئزنکوٹ: موجودہ انتخابات اسرائیلی تاریخ میں سب سے اہم کیوں ہیں؟ مکمل تجزیہ: bbc.in/4kk17KF
4
35
8,752
اسرائیلی انتخابات: عرب جماعتیں اگلی حکومت کی تشکیل میں کیسے اہم ثابت ہو سکتی ہیں؟ تفصیلات: bbc.in/47HntOW
1
26
7,270
اسرائیل میں حالیہ انتخابی مہم میں کن مسائل پر توجہ مرکوز رہی؟ تفصیلات: bbc.in/3Ui4fwa
14
7,747
اسرائیل میں انتخابات کا انعقاد کیسے ہوتا ہے؟ تفصیلات: bbc.in/4eXwwPx
6
7,456
اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کا آغاز، نیتن یاہو اور گادی آئزنکوٹ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع تفصیلات: bbc.in/4yGIIuY
5
35
8,005
اردنی فوج کے حملوں میں تین بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہوئے ہیں، شامی حکومت کا دعویٰ تفصیلات: bbc.in/4z6nJms
6
52
12,114
ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا مشترکہ اجلاس ’علاقائی اتحاد‘ کی تشکیل میں ’عملی تبدیلی کے آغاز‘ کا باعث بنے گا: محسن رضائی تفصیلات: bbc.in/3U3EGPn
3
17
1
183
16,585