
بلوچ نیشنل موومنٹ بلوچستان کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ دگہ زبانانی تاک: @BNMovement_ @BNMbrahui @BNMbalochi @BNMfarsi
مقبوضہ بلوچستان
Joined April 2022
- Tweets1.2K
- Following7
- Followers2.7K
- Likes29
بلوچ آزادی صرف قومی مسئلہ نہیں بلکہ وسیع خطے کے لیے اسٹریٹجک سوال ہے، ڈاکٹر نسیم بلوچ
#BNMChairman
#BNMConferences
thebnm.org/ur/germany/31933/
پانک کوآرڈینیٹر کا بی این ایم کانفرنس میں انکشاف: 2025 سے اب تک بلوچستان میں 1,900 سے زائد جبری گمشدگیاں ریکارڈ
#BNMConferences, #13NovBalochMartyrsDay, #BNMinGermany, #Girarun
thebnm.org/ur/germany/31921/
پاکستانی فوج کی بالادستی نے بلوچستان کو فاشسٹ کالونی بنا دیا ہے، بی این ایم کانفرنس سے ڈاکٹر لاکھو لوہانا کا خطاب
بدھ، 18 نومبر، 2026 | #BNMConferences, #13NovBalochMartyrsDay, #BNMinGermany, #Girarun
thebnm.org/ur/germany/31916/
بلوچستان میں نوآبادیاتی نظام جاری ہے ، رفیع اللہ کاکڑ کی بی این ایم کانفرنس میں گفتگو
پیر، 16 نومبر 2026 |
#BNMConferences , #13NovBalochMartyrsDay , #BNMinGermany , #Girarun
thebnm.org/ur/germany/31899/
بلوچستان چین، روس، بھارت اور مغربی طاقتوں کے درمیان تنازعے کا میدان بننے والا ہے، نصیر دشتی کا بی این ایم کانفرنس سے خطاب
#BNMConferences , #13NovBalochMartyrsDay , #BNMinGermany , #Girarun
thebnm.org/ur/germany/31891/
ہسپانوی صحافی کارلوس زوروتوزا نے بی این ایم کانفرنس میں بلوچستان پر میڈیا بلیک آؤٹ اور رپورٹنگ کے خطرات اجاگر کیے
#BNMConferences , #13NovBalochMartyrsDay , #BNMinGermany , #Girarun
thebnm.org/ur/germany/31886/
بی این ایم کی کانفرنس میں سیاسی تجزیہ کار عائشہ صدیقہ کا اعتراف: ریاست پاکستان پر میرا اعتماد ختم ہو چکا ہے
thebnm.org/ur/germany/31873/
#BNMConferences
#13NovBalochMartyrsDay
#BNMinGermany
#Girarun
بی این ایم کارکنا ن کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے عمل کو ترجیح دیتی ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ کا کیپسٹی بلڈنگ اجلاس سے خطاب
#BNMCapacityBuilding
thebnm.org/ur/chairperson/29…
بلوچستان کے معدنی وسائل پر بلوچ قوم کی رضامندی کے بغیر کسی بھی بین الاقوامی سرمایہ کاری کو قبول نہیں کیا جائے گا ، ترجمان بی این ایم
#BNMSpokesperson
thebnm.org/ur/statements/294…
پانک کی رپورٹ: پسنی کے علاقے شادی کور سے تقریباً 5 ہزار لوگ جبری بے دخل
#PaankReports
thebnm.org/ur/paank/29104/
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں پارلیمنٹ کے سامنے راشد احمد عرف فدا بلوچ کی ملک بدری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
#BNMProtests , #BNMinNetherlands
thebnm.org/ur/netherlands/29…
ڈاکٹر نسیم بلوچ کی اقوامِ متحدہ کی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات، پاکستان کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ
#BNMChairman
thebnm.org/ur/chairperson/29…
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو سزائیں بلوچ حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں سے ریاستی انتقام ہے، ترجمان بی این ایم
thebnm.org/ur/statements/289…
#BNMSpokesperson , #BNMStatements
پانک کی جانب سے شور پارود، کلات میں 30 ہزار افراد کی جبری بے دخلی کی مذمت
#PaankReports
thebnm.org/ur/paank/28987/
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ڈاکٹر عبدالرشید بلوچ عرف نوکاپ بلوچ کے ٹارگٹ کلنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
thebnm.org/ur/paank/28974/
#PaankReports
بی این ایم کا جرمنی میں مظاہرہ، بلوچستان میں ہزاروں افراد کو جبراً گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے
#BNMInGermany , #BNMProtests
thebnm.org/ur/germany/28965/
بی این ایم کے وفد کی اراکین یورپی پارلیمنٹ سے ملاقاتیں، 2027 کے جائزے سے قبل پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ ختم کرانے کی مہم میں تیزی
#BNMGlobalCampaigns
#BNMForeignDepartment
thebnm.org/ur/foreign-depart…
بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب
#BNMOrganisationalActivities
#BNMinUK
#BNMElections
thebnm.org/ur/organizational…
جرمنی میں لوئر سیکسنی کی پارلیمان کے سامنے بی این ایم کا احتجاج، بلوچ قوم آزادی کی حق دار ہے
#BNMProtests
#BNMinGermany
thebnm.org/ur/protests/28942…
بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ورلڈ سندھی کانگریس کی 38ویں سندھ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ اور سندھی اقوام کے لیے قومی آزادی، جمہوریت، امن اور پائیدار مستقبل کا حصول ایک دوسرے سے گہرا تعلق رکھتا ہے،
#BNMChairman
thebnm.org/ur/chairperson/28…










