جتنے اچھے کام ہماری چیف منسٹر صاحبہ کروانے کی کوشش کر رہی ہیں اتنا ہی یہ LWMC
کام تمام کر رہے ہیں۔۔
لاہور جوہر ٹاؤن block J1 میں waste management team نظر نہیں آتی لیکن بل بھیجنا انکو یاد رہتا ہے۔۔
1139 پر کمپلینٹ بھی متعدد بار کروائی ہے
@LWMC1139
@MaryamNSharif
1
79










