𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Create Your YouTube channel and earn 1000$ -5000$ per Month
آپ کو ایک طریقہ بتاتا ہوں جس سے آپ بنا کسی سکل کے اپنا یوٹیوب چینل بنا کر ماہانہ 1000$ سے 5000$ تک ارننگ کرسکتے ہیں۔
اب اے آئی کی مدد سے یوٹیوب چینل بنانا کوئی مشکل نہیں بس آپ کے پاس وقت اور تھوڑے سے پیسے خرچ کرنا ہوں گے۔ آپ دن میں دس ویڈیو بھی بنا سکتے ہیں بنا کسی کیمرے یا وائس اوور کے اگر آپ اپنی وائس استعمال کرسکتے ہیں تو آپ اس میں سے بھی پیسے بچا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کا کافی وقت لگ سکتا ہے ۔ اس لیے اگر آپ افورڈ کرسکتے ہیں تو دو Ai ٹولز لے لیں اور اپنی ویڈیوز بنائیں۔ یوٹیوب ٹک ٹاک پر ایسے ہزاروں چینلز موجود ہیں جو ایسے ویڈیوز بنا کر ماہانہ 5000$ تک بھی ارننگ کررہے ہیں۔
سب سے پہلے اپنی نیچ فائنل کرکے اس کے ریلیٹڈ یوٹیوب چینلز ڈھونڈ لیں ان کو سبسکرائب کرلیں۔
اب جع بھی ویڈیو آپ کو اچھی لگتی ہے اس کو اوپن کرلیں اور اس کا لنک کاپی کرکے copy.ai پہ آ جائیں اس لنک کو پیسٹ کرکے اس ویڈیو سکرپٹ کو ری جنریٹ کرلیں۔
ری جنریٹ سکرپٹ کو اٹھا کر eleven labs پہ لے جائیں اور اچھی سی وائس جنریٹ کرلیں۔
اب pexels یا storyblock پہ جا کر فری امیج اور ویڈیوز لیں اور کسی سافٹ ویئر میں ہلکا سا ایڈیٹنگ کرکے اپلوڈ کردیں۔
اس طرح آپ دن میں بہت ساری ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرسکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ 🔁 کردیں۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
20 Websites that Pay for Writing
بیس ایسی ویب سائٹس جو آپ کو آرٹیکل یا بلاگ لکھنے کے ،50$ سے 350$ تک پے کرتی ہیں ۔ ان میں آپ مضامین لکھ سکتے ہیں کوکنگ ریسیپی ، ہیلتھ ، زندگی کے متعلق ، سچے واقعات یا کسی بھی دوسری کیٹیگری میں بلاگ لکھ کر ارننگ کرسکتے ہیں۔ 🧵
👇🏻
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
ایک ویب سائٹ بتا رہا ہوں جس سے آپ دو طرح سے اررنگ کرسکتے ہیں ۔ کسی بھی سکل یا ٹول کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کام بہت آسان ہے۔آپ ویڈیو کا Transcript یا ویڈیو Caption لکھ کر 0.30$ سے 3$ فی منٹ کی ویڈیو کے حساب سے ارننگ کرسکتے ہیں۔
1. Transcript
یہ ویب سائٹ آپ کو ویڈیو پرواییڈ کرتی ہے آپ نے اس ویڈیو کا ٹرانسکرپٹ لکھ کر ان کو واپس کردینا ہے اس کے بدلے میں وہ آپ کو .30 -1.10$ فی منٹ ویڈیو کے حساب سے آپ کو پے کریں گے۔
2. Caption
اسی طرح آپ ویڈیو کی کیپشن لکھ کر بھی اس ویب سائٹ سے ارننگ کرسکتے ہیں ۔ ویڈیو کیپشن لکھنے کے لیے یہ ویب سائٹ آپ کو $0.54-1.10$ تک ایک منٹ کی آڈیو یا ویڈیو کے حساب سے آپ کو پے کرتی ہے۔
اگر آپ کو فارن لینگویجز جانتے ہیں تو آپ اسے سے بھی زیادہ ارننگ کرسکتے ہیں۔
آپ پاکستان کی لوکیشن سے اس ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ نہیں بنا سکتے البتہ آپ VPN کا استعمال کرکے اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ 🔁 کردیں ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
Rev
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Create Your YouTube Channel With Ai Tools
آپ بنا کسی سکل کے اپنا یوٹیوب چینل بنا کر اس طرح کی ویڈیوز اپلوڈ کرکے اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں
صرف دو ☺️Ai ٹولز کا استعمال کرکے اپنا یوٹیوب چینل بنا سکتے ہیں ۔
بنا کسی بھی کانٹینٹ پہ برین سٹرومنگ😎 کے۔
آپ دن کی 10 ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں۔ کیمرے📸 اور وائس اورر🎙️ کے بغیر صرف دو ٹولز کا استعمال کرکے ۔
اس میں سب سے بہترین بات یہ ہے کہ آپ آڈینس بھی اپنی مرضی کی رکھ سکتے ہیں ۔ مثلاً اگر آپ انگلش میں 🎥 ویڈیوز بناتے ہیں تو آپ کی آڈینس بھی دوسرے ممالک 🌎 کی ہوگی۔ آپ کسی بھی زبان کو منتخب کرکے کسی بھی ملک کی آڈینس کو ٹارگٹ 🎯 کرسکتے ہیں۔
آپ نیوز 📰 چینل بنا سکتے ہیں۔
آپ سپورٹس ⚽ نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔
بزنس💹 نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔
یا آپ کہانیوں والا چینل بناسکتے ہیں۔
کسی بھی زبان میں ویڈیوز 📷 بنا کر کسی بھی کنٹری کو ٹارگٹ 🎯 کرکے اچھی انکم 💰 جنریٹ کرسکتے ہیں۔
اس طرح کے چینل بنانے میں آپ کو بہت کم محنت کی ضرورت پڑتی ہے۔
آپ نے روزانہ کی نیوز کا سکرپٹ یوٹیوب سے اٹھا کر Haygen.ai یا پہ ڈال کر اپنی ویڈیو بنائیں ۔
اسی سکرپٹ کو invideo.ai یا Pictory.ai پہ پیسٹ کرکے آپ سکرپٹ کے مطابق تصاویر لے سکتے ہیں۔( آپ اس ٹول کے بغیر بھی کام چلا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو مختلف ویبسائٹ پر تصاویر ڈھونڈنی ہوں گی۔)
کسی بھی ویڈیو ایڈیٹر کو اوپن کرکے دونوں ویڈیوز کو مرج کرکے ہلکی پھلکی ایڈیٹنگ کرکے اپلوڈ کردیں۔
دن میں بہت ساری نیوز آتی ہیں اور آپ ایک ہی دن میں بہت ساری ویڈیوز اپلوڈ کرسکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں۔
کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
3 Android App
یہ تین App ہر موبائل میں ہونی چاہیں ۔ کیونکہ یہ نہ صرف بہت مفید ہیں بلکہ یہ ہمارے روزمرہ کام میں ہماری بہت مدد کرسکتی ہیں اور کام کو آسان بنا سکتی ہیں ۔
Ring Sizer
جیسے کہ اگر آپ نے انگوٹھی کا سائز ماپنا چاہتے ہیں تو آپ سپمل اس ایپ کو اپنے موبائل میں انسٹال کرلیں اور اپنی انگھوٹھی اس کے اوپر رکھ کر آپ ایگزیکٹ سائز لے سکتے ہیں ۔
Count Things
یہ والی ایپ آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی ۔ یہ ایپ کام میں بھی آپ کا ہاتھ بٹا سکتی ہے۔
اگر آپ کسی بھی چیز کی کاونٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس ایپ کے ساتھ بہت آسانی سے یہ کام کرسکتے ہیں۔ آپ بس اس چیز کی پیکچر بنا کر اس ایپ پہ اپلوڈ کردیں یہ آپ کو گن کر بتا دے گی۔
Ruler
آپ کسی جگہ کی یا کسی چیز کی پیمائش کرنا چاہتے ہیں ۔یہ آپ انسٹال کرلیں یہ آپ کو رولر کا کام کرکے دے گی آپ اس سے ہر چیز کی لمبائی چوڑائی اونچائی کی پیمائش کرسکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Earn Money from Upwork
آسان سا کام کرکے آپ اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں ۔
پی ڈی ایف کو ورڈ میں کنورٹ کرنا۔ آپ باآسانی 5 منٹ میں کرسکتے ہیں۔
لیکن ہم اس کو کچھ نہیں سمجھتے اور یہی سوچتے ہیں کہ اتنا سا کام لوگ خود ہی کرلیں ۔ ویڈیو میں موجود لوگوں کو آپ دیکھ سکتے ہیں جنہوں نے صرف اس سروس کے عوض ہزاروں ڈالر کمائے ہیں۔
آپ نے Upwork پہ اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے جو کہ بہت سمپل اور آسان ہے ۔ اور اس سروس کو لسٹ کردیں انشاللہ آپ کو بھی آرڈر ملیں گے ۔
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Adobe Premiere Pro Course
اگر آپ ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ نے ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول ایڈوبی پریمئیر پرو کے بارے میں سن رکھا ہوگا۔
یہ سب سے بہترین ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول ہے۔
اگر آپ یہ سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کا کورس مل جائے گا۔جس سے آپ ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ سکتے ہیں۔
کورس حاصل کرنے کے لیے۔
اس پوسٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔
اس اکاؤنٹ کو فالو کرلیں۔
کمنٹ میں 'Course' لکھیں ۔
آپ کو ڈی ایم میں کورس مل جائے گا۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
ڈیجیٹل پروڈکٹس یا سروسز کو آن لائن سیل کرکے آپ اچھی ارننگ کرسکتے ہیں ۔
12 ایسی ڈیجیٹل مصنوعات اور سروسز جن کے ساتھ آپ آن لائن کاروبار شروع کر سکتے ہیں ۔ 👇🏻
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Complete Daily Tasks & Earn Daily 5$ to 10$
جن کو بغیر کسی سکل کے پیسے کمانے ہیں۔
آپ اس ویب سائٹ پہ چھوٹے چھوٹے ٹاسک کمپلیٹ کرکے ارننگ کرسکتے ہیں۔
جیسے کہ کوئی ویڈیو دیکھ لیں ۔
کسی ویڈیو پہ کمنٹ کردیں۔
کوئی ایپ انسٹال کرلیں۔
کسی ویب سائٹ پہ اپنا اکاؤنٹ بنالیں۔
کسی ویب سائٹ کا سروے کرلیں وغیر۔
اسطرح کے ٹاسک کمپلیٹ کرکے آپ روزانہ 5 سے 10 ڈالر ارننگ کرسکتے ہیں۔
آپ نے اس ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ بنا کر (Microjobs) پہ کلک کرنا ہے ۔آپ کو اس طرح کے بہت سارے ٹاسک مل جائیں گے جن کو کمپلیٹ کرکے آپ اررننگ کرسکتے ہیں ۔
مذید معلومات کے لیے آپ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں ۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
اب ہر روز ہی نیا Ai ٹول آ جاتا ہے۔ کوئی سمجھ نہیں آتی کونسا ہمارے کام کے حوالے سے بہتر ہے کونسا نہیں۔
آپ کے ساتھ ایک ویب سائٹ شئیر کرتا ہوں اگر آپ نے کوئی بھی ٹول لینا ہو تو اس ویب سائٹ پہ ضرور وزٹ کریں ۔
ایک تو آپ کو ٹول کی مکمل انفارمیشن مل جاتی اور دوسرا اس کے متبادل اور بھی اچھے ٹول آپ کو دیکھنے کو مل جائیں گے۔
اس ویب سائٹ پہ آپ کو ہر قسم کی کیٹیگری کے متعلق الگ الگ ٹولز مل جائیں گے آپ ان کو دیکھ کر اپنے لیے بہترین فیچر والا ٹول سلیکٹ کرسکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
Futurepedia.io
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Earn Passive Income
آپ سائیڈ انکم 💰 جنریٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے اس ویب سائٹ کو بلکل بھی مس نہیں کرنا۔
چاہے آپ سٹوڈنٹس ہیں ۔ جاب کرتے ہیں ، ہاؤس وائف ہیں آپ سبھی اس سے اررنگ کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کوئی خاص سکل سیکھنے کی ضرورت نہیں ۔
آسان سا کام کرکے آپ ایک اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پہ ٹی شرٹ ، مگ، ہڈ، کیپ وغیرہ سیل ہوتی ہیں ۔
آپ نے کسی بھی سادی ٹی شرٹ مگ یا کیپ وغیرہ پہ اپنا ڈیزائن لگانا ہے وہ خود اسے سیل کریں گے۔ خود ہی ڈیلیور کریں گے۔ اور آپ کو ہر سیل پہ تقریباً 5 ڈالر دیں گے۔
آپ نے کینوا یا کسی بھی دوسری گرافک ڈیزائننگ ایپ سے اپنا ایک ڈیزائن بنانا ہے اور کسی بھی شرٹ پہ لگا دینا ہے۔ باقی سارا کام وہ خود کریں گے۔
ڈیزائن بنانا کوئی بہت مشکل کام نہیں ہے نیچے ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں بہت ہی سمپل اور آسان ڈیزائن ہیں۔
اگر آپ کو یہ معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
کوئی سوال ہو تو آپ کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔
teespring.com
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Good news for Small YouTube Creators
یوٹیوب کی طرف سے چھوٹے یو ٹیوب اکاؤنٹ یا کم سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوب کریٹرز کے لیے خوشخبری ۔
یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے نیا فیچر کی متعارف کروایا ہے۔
ابتدائی مراحل میں یہ فیچر چند ممالک میں لانچ کیا گیا ہے ۔ آنے والے چند ہفتوں یا مہینوں میں پاکستان میں بھی آپ اس فیچر سے مستفید ہو سکیں گے۔
یہ فیچر کم سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوب کریٹرز کی حوصلہ افرزائی کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔ ہائپ نامی اس فیچر کے تحت یوٹیوب پر کم سبسکرائبرز والے کریٹرز کو پہلے سے ذیادہ معاوضہ دیا جائے گا۔ تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور چھوٹے اکاؤنٹ کو بھی پروموٹ کیا جاسکے ۔
کیا آپ اس پروگرام سے مستفید ہو سکیں گے؟
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Logout With Single Click
اب آپ صرف ایک ہی کلک سے اپنی گوگل آئی ڈی کو تمام ایپ ، ویب سائٹس ، سافٹویئر سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ اپنے کروم براؤزر کو اوپن کرلیں ۔
سرچ بار میں "Superlogout" لکھ کر سرچ کریں ۔
سب سے پہلی ویب سائٹ پہ کلک کریں ۔ کلک کرتے ہی آپ کے اس براؤزر میں جو جی میل اکاؤنٹ لگا ہے اس کو تمام ایپ ویب سائٹ سافٹ ویئر سے لاگ آؤٹ کردے گا۔
اس کے لیے آپ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Best Tools to Create a Viral Real/Short Video
اگر آپ بھی اپنے YouTube, چینل , Facebook, TikTok , Instagram کے لیے شارٹ ویڈیوز بناتے ہیں تو یہ ٹولز آپ کے لیے جن کی مدد سے آپ وائس اوور اور کیمرے کے سامنے آئے بغیر بلکل ایسی ہی شارٹ ویڈیوز بنا سکتے ہیں جیسی ہم اکثر یوٹیوب یا فیس پہ دیکھتے ہیں۔
1. Video Editing (Mobile) 📱
InShot
2. Video Editing Computer 💻
Capcut
3. Trending Music 🎶
Reels Tree
4. Ai Voices 🎙️
Eleven Labs
5. Reels Script
Chat GPT
6. Sound Effects
Mixkit
7. Auto Subtitles
Captions
8. Ai Video 📸
Synthesia
9. Reels Cover 📔
Canva
معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Online Earning
اگر آپ آنلائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں ۔ آپ کو کوئی سکل نہیں آتی تو آپ یہ کام کرکے اپنی ارننگ شروع کرسکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ ایک ویب سائٹ پہ بھی کام کرسکتے ہیں ۔ یا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ بھی کام کرکے ارننگ کرسکیں گے ۔
آج کے دور میں کانٹیکٹ رائٹنگ ایسا ذریعہ ہے جس سے آپ بہت سارے طریقوں سے ارننگ کرسکتے ہیں۔
کانٹیکٹ ہم چیٹ جی پی ٹی سے بھی لکھوا سکتے ہیں۔ لیکن ٹولز کے ذریعے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ "Ai Generated" کانٹیکٹ ہے۔
اس سے بچنے کے لیے آپ Bypassgpt.ai کا استعمال کرکے اپنے کانٹینٹ کو مکمل طور پر ہیومینائیز بنا سکتے ہیں۔ جیسے کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں یہ ٹول کیسے کام کرتا ہے۔
اس کی مدد سے آپ کانٹینٹ لکھوا کر اپنی ویب سائٹ پہ ڈال سکتے ہیں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ڈال سکتے ہیں اور ارننگ کرسکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
Turn Of These 3 Google Account Settings
اپنی پرائیویسی کو محفوظ بنانے کے لیے اپنے گوگل اکاؤنٹ کی یہ تین سیٹینگز ابھی آف کردیں۔
1. Web & App Activity
اس کے لیے اپنا گوگل اکاؤنٹ اوپن کرلیں یہاں آپ کو "Manage your Google account" پہ کلک کرنا ہے آپ کو اپنے گوگل کی پروفائل شو ہوگی ۔
اس کے بعد آپ نے "Data & Privacy" پہ کلک کرنا ہے۔ تھوڑا سا سکرول ڈاؤن کریں گے تو آپ کو "Web & app Activity" کا آپشن نظر آئے گا اس کو آف کردیں۔
اگر یہ آن ہو گا تو گوگل آپ کی تمام ویب سائٹ اور ایپ کی جتنی بھی ایکٹویٹی ہوگی آپ کونسی ویب سائٹ چلا رہے ہیں کونسی آیپ آپ یوز کررہے ہیں کتنی دیر یوز کررہے ہیں یہ سارا ڈیٹا گوگل سیو کرتا ہے ۔
2. Location History
ہم کہاں جارہے ہیں کس کس جگہ پہ جاتے ہیں وہاں کتنا وقت گزارتے ہیں یہ سارا ڈیٹا گوگل کے پاس ہوتا ہے ۔ اگر آپ اپنی "Location History" کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسی سیٹینگ میں (Data & Privacy) میں "Location History" کو آف کرسکتے ہیں ۔
3. My Ad Center
آپ "Data & Privacy" میں تھوڑا نیچے جائیں گے تو آپ کو "My Ad Center " کا آپشن نظر آئے گا اگر آپ اس کو اوپن کرتے ہیں ۔ اور "Manage Privacy" پہ کلک کریں گے تو یہاں گوگل نے آپ کی ایک پروفائل بنا رکھی ہوگی جس کے حساب سے وہ آپ کو ایڈ دیکھاتا ہے۔ آپ یہاں سے "Customize Ads" پہ کلک کرکے کسی بھی ایڈ کیٹیگری کو جو کہ آپ نہیں دیکھنا چاہتے اس کو ایڈ یا ریموو کرسکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں۔
کوئی سوال ہو تو آپ کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
How to change Facebook Page Handle & Name
فیسبک پیج کی ریچ اور پرفارمینس کو بہتر بنانے کے لیے اپنے پیج کے ہینڈل کا نام بھی وہی رکھیں جو آپ کے پیج کا نام ہے ۔
بہت سارے لوگ پیج کا نام تو لکھ لیتے ہیں لیکن ہینڈل کا نام نہیں بدلتے اس سے جو لوگ آپ کو نام کے ذریعے جانتے ہیں اور آپ کو اس نام سے سرچ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کا پیج شو نہیں ہوتا کیونکہ آپ کا پیج نام سے نہیں بلکہ ہینڈل سے سرچ ہوتا ہے بلکل ایسے ہی جیسے ٹوئیٹر کا اکاؤنٹ ہینڈل سے سرچ ہوتا ہے نام سے نہیں ہوتا۔
اس ویڈیو میں آپ کو نام اور ہینڈل تبدیل کرنے کا طریقہ بتایا ہے آپ اسے دیکھ کر اپنا فیسبک ہینڈل اور نام تبدیل کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ فیسبک پیج کا نام تبدیل کرتے ہیں تو 60 دن تک آپ سے دوبارہ تبدیل نہیں کرسکتے ۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
کوئی بھی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔
جزاک اللّہ خیرا
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
How hacker hack our facebook account?
تین طریقے ہیں جن سے ہیکر ہمارا فیسبک اکاؤنٹ ہیک کرتے ہیں۔
اس پوسٹ میں سب سے عام اور زیادہ استعمال کیا جانے والا طریقہ اور اس سے بچنے کا طریقہ شئیر کیا ہے۔
سب سے پہلا طریقہ جس سے ہماری "Facebook ID" ہیکنگ کی نظر ہو جاتی ہے وہ یہ کہ ہماری فیس بک پہ ہماری بہت ساری پرسنل انفارمیشن جیسے کہ ( DOB, Email, Phone number,) اس طرح کی معلومات ہم نے پبلک کی ہوتی ہیں جس کا فائدہ اٹھا کر ہیکر ہمارا اکاؤنٹ ہیک کرلیتا ہے۔ کیونکہ اکاؤنٹ کو ریکور کرنے کے لیے یہی چیزیں استعمال ہوتی ہیں۔
اس لیے ہمشہ فیس بک پر اپنی پرسنل معلومات کر پرائیویٹ رکھیں۔
اس کے دو طریقے ہیں۔ پہلا یہ کہ آپ اپنی تمام پرسنل ڈیٹلز کی "Privacy " کو ایڈیٹ کریں اور ان تمام معلومات کو پبلک یا فرینڈ سے بدل کر "Only Me" پہ کردیں ۔ اس سے آپ کی پرسنل معلومات آپ کے اکاؤنٹ سے لنکڈ تو ضرور ہوں گی لیکن ان کو صرف آپ ہی دیکھ سکیں گے۔ (ان معلومات کو فرینڈ پہ بھی نہ کریں کیونکہ بعض اوقات ہیکر آپ کی فرینڈ لسٹ میں بھی موجود ہوسکتا ہے۔)
دوسرا اور بہت بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی پروفائل کو لاک کردیں اس سے آپ کی کوئی بھی معلومات کو بھی نہیں دیکھ سکے گا ۔ حتی کہ آپ کی پروفائل پیکچر کو بھی کوئی اوپن نہیں کرسکے گا اور نہ ہی اس کا سکرین شاٹ لے سکے گا۔
اپنی پروفائل کر لاک کرنے کے لیے اپنی "Facebook" پروفائل پہ جائیں 3 ڈاٹ پہ کلک کریں آپ کو "Lock Profile" کا آپشن ملے گا اس پہ کلک کریں۔ آپ کی پروفائل لاک ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ اور 2 طریقے ہیں جن سے ہماری I'd ہیک ہوتی ہے ۔ انشاللہ وہ اور ان سے بچنے کا طریقہ آپ کو اگلی پوسٹ میں بتاوں گا۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
اس پوسٹ کے متعلق کوئی بھی سوال ہو تو آپ کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
2 Google Map Tricks
گوگل میپ سبھی استعمال کرتے ہیں لیکن آپ ان دو ٹرکس کو استعمال کریں جو آپ کے لیے کافی مفید ثابت ہوں گی۔ اس سے آپ اپنا وقت اور پیسے بھی بچا سکیں گے۔
1. اگر آپ کہیں جانا چاہتے ہیں وہاں کی لوکیشن ڈال کر 'Avoid toll' والے فلٹر پہ کلک کردیں اس سے گوگل آپ کو وہ راستہ بتائے گا جس میں آپ کو ٹول ٹیکسٹ نہیں دینا پڑے گا۔
2. بعض اوقات ہم کسی نئی جگہ جاتے ہیں تو اپنی کار یا گاڑی پارک کرکے لوکیشن بھول جاتے ہیں اس کے لیے آپ نے لوکیشن پوائنٹر پہ کلک کرنا ہے اور 'Save parking ' پہ کلک کردینا ہے اب جب آپ 'Parking' پہ کلک کریں گے تو گوگل میں آپ کو آپ کی گاڑی یا بائیک کی لوکیشن بتا دے گا۔
اگر آپ کو ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پہ کلک کریں۔
youtube.com/shorts/COMEPhYYg…
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 retweeted
2 Google Play Store Setting You Should Enable Right Now
گوگل پلے سٹور کی دو سیٹنگز کو ابھی آن کردیں اس سے آپ کے موبائل میں جو ایپ آپ استعمال نہیں کرتے اور آپ کے موبائل میں پڑی رہتی ہیں گوگل پلے سٹور میں جاکر Automatically Archive Apps کو آن کردیں اب آپ جو ایپ استعمال نہیں کریں گے گوگل اس کو Archive میں ڈال دے گا لیکن اس ایپ سے آپ کا ڈیٹا بھی ڈیلیٹ نہیں ہوگا۔ جب آپ وہ ایپ دوبارہ اوپن کریں بلکل وہیں سے اوپن ہوگی ۔
اگر آپ کے موبائل میں تھرڈ پارٹی ایپ انسٹال ہیں جن سے موبائل فون میں خرابیاں بھی پیدا ہوتی ہیں جیسے کہ موبائل گرم ہو جاتا ہے اور ان ایپ سے آپ کا ڈیٹا چوری ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے تو پلے سٹور میں Play protect کو آن کردیں اور سیکن بھی کرلیں اگر کوئی تھرڈ پارٹی ایپ پہلے سے موجود ہے تو یہ آپ کو بتا دے گا اور اس کو آن کرنے سے اب آپ کے موبائل میں ایسی کوئی بھی ایپ انسٹال نہیں ہوگی ۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
مکمل طریقہ دیکھنے کے لیے ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔👇🏻
youtube.com/shorts/8SO5lTebM…
جزاک اللّہ خیرا 🥀










