Replying to @AajKamranKhan
بہترین تجزیہ۔ پی پی پی نے سندھ کو کھنڈر بنایا۔ اپنی جیبیں بھری۔ سندھی عوام لاوارٹ ہے۔ سب پی پی پی کھا گئی ہے
1
102
Replying to @GovtofPunjabPK
سب جھوٹی کہانیاں لکھی جاری ہیں۔ بائیک رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر ابھی بھی ہزاروں رپے فیس وصول کی جارہی ہیں۔ میں کل ہی اکسائز انڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ ملتان میں رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے عمل سے گزرا ہوں۔ عملہ نے صاف کہا ہے کو ئ فیس معافی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر لالی پاپ دیا جارہا ہے بس۔۔۔
358
Replying to @rehman46043768
اللہم انی اعوذ بک من جہد البلا وادر کشقائ وسو ئ القضائ و شمات تل العدائ
28
