✿ (@Benam_) profile picture

From the mountains of Khyber, where resilience is born.

Unknown
Joined June 2019
Photo by ✿ (@Benam_)Photo by ✿ (@Benam_)Photo by ✿ (@Benam_)Photo by ✿ (@Benam_)Photo by ✿ (@Benam_)Photo by ✿ (@Benam_)Photo by ✿ (@Benam_)Photo by ✿ (@Benam_)
شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود؟ وضع میں تم ہو نصاریٰ، تو تمدن میں ہنود یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو. #یومِ_اقبال #علامہ_اقبال #9_نومبر
2
14
واعظِ قوم کی وہ پُختہ خیالی نہ رہی برقِ طبعی نہ رہی، شعلۂ مقالی نہ رہی رہ گئی رسمِ اذاں، روحِ بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا، تلقینِ غزالی نہ رہی مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے یعنی وہ صاحبِ اوصافِ حجازی نہ رہے. #یومِ_اقبال #علامہ_اقبال #9_نومبر
16
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ اِبلیسی نظام پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام... #یوم_اقبال #اقبال_ڈے #شاعر_مشرق
1
2
37
In my opinion, Pukhtano zwanano sara Pukhtani pighlay maza ka v...
21
4
8
109
5,463
وطنِ عزیز پاکستان میں آج ہر شخص، ہر ادارے اور ہر سیاسی جماعت کی حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے۔ پاکستانیوں! اس کا سہرا صرف ایک شخص کو جاتا ہے، اور وہ ہے عمران احمد خان نیازی۔
2
1
23
470
جب زندگی سمجھ آنے لگ جائے، تو پہلا حق خاموشی کا ہے 🍂۔۔۔
14
2
53
736
Zra chi dy sona safa v dona ba ghark ye ...
14
3
56
1,035
Khabre deray kho sarr ye yo, Pekhawar khalqo wafa o na kra, hees muzahimat ye o na kro...
5
35
626
جبر کرنے میں رعایت بھی نہیں کرتے ہو سامنے آکے حکومت بھی نہیں کرتے ہو وال پر چیختے رہتے ہو کہ مظلوم ہے ہم اور سسٹم سے بغاوت بھی نہیں کرتے ہو...
2
3
36
528
بھائی کو بھائی سے لڑوانا جن کی پالیسی ہو، اُن سے زیادہ گھٹیا اور شرمناک سوچ کیا ہو سکتی ہے؟ ایسے سہولت کار نفرت کی آگ بھڑکا کر اپنے مفادات کی جنگ لڑتے ہیں، جبکہ قربانی ہمیشہ عام عوام دیتی ہے۔ اللہ ایسے ظالموں اور فساد کے سرپرستوں کو تباہ و برباد کرے۔ آمین
2
21
375
Punjabyano aw Gulkhanano k hes fark neshta , talaqmal pekhawar k ghobal jor kaii pasai ...
4
21
527
Pukhtano k hum har sanga khalak shta laka Ghadarran , Malashyan , Barwagan Dalaagan waghera waghera 🖐...
3
33
792
میں نے مرنے ہی نہیں دیا خود کو ، دیکھو زندہ ہوں چاہے لاش ہی ہوں 🍂🖤۔۔۔
11
42
633
Zra mu sakha sho pde mulk ky 😞
9
33
972
مرنا اُس پر چاہیے، جو مرنے نہ دے 🍂🪾...
13
8
68
953
اے حرف تسلی تیرے مشکور ہیں لیکن، یہ "خیر ہے" کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے 🥀🖤۔۔۔
10
2
50
615
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے، دربدر ہونے سے پہلےہی سنبھالے جائیں🍂🖤۔
10
5
54
862
مت بہاؤ آنسو بے قدروں کے لیے، جو لوگ قدر کرتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے🍂۔۔۔
10
3
42
680
Peshawar aw Baran 🌸
19
143
3,812
Will this society accept me? Abhi tak 80s wali pics nahi banayi 😑💀...
8
22
568