Bilal Altaf retweeted
📢 Tax Update | FBR Notifies Procedure for Automated Scrutiny of Income Tax Returns
🏛️ S.R.O. 2098(I)/2026 dated November 10, 2026
The Federal Board of Revenue (FBR) has inserted a new Rule 38B in the Income Tax Rules, 2002. The Rule prescribes a mechanism for electronic scrutiny of income tax returns and communication of discrepancies through an automated system, including CRM.
📌 Key Highlights
🔹 Automated System: The taxpayer's income tax return will be processed through an automated system.
🔹 Advance Intimation: The system will identify factual or legal errors and discrepancies and communicate them through online advice via IRIS. The objective is to allow taxpayers to clarify issues or rectify errors before any legal or penal action is initiated.
🔹 Intimation by Tax Officer: The advance intimation generated by the system may also be issued by the Inland Revenue Officer having jurisdiction over the taxpayer.
🔹 Response Period: The intimation must specify a response period of not less than seven days.
🔹 Reminder: If no response is received within the stipulated period, a reminder will be sent, allowing a further period of not less than seven days.
🔹 Record Keeping: Identified discrepancies, intimations issued and responses received will be communicated to the relevant Inland Revenue Officer and recorded in the system's Dashboard.
🔹 Implementation: Automated scrutiny, cross-matching with other available data and electronic communication with taxpayers will be implemented through a Change Request Form (CRF).
🔹 Further Action: The Inland Revenue Officer will examine the taxpayer's response (or absence of a response) and, where necessary, take appropriate action under the relevant provisions of the Income Tax Ordinance, 2001 and the Rules made thereunder.
💡 Conclusion
Taxpayers will now have a formal opportunity to respond to and rectify discrepancies identified in their income tax returns before any further legal or penal action is initiated.
Taxpayers should regularly check their IRIS portal and registered email address/mobile number and ensure that any intimation received is responded to within the prescribed time.
Bilal Altaf retweeted
Developing and bringing a mine from initial discovery to actual production averages 16 to 18 years.
Pakistan should adopt the motorway building project as a baseline.
When our first motorway (M2) was built by South Korean company Daewoo Corporation, the cost of per km of building that motorway was Rs 160 million.
The reason Daewoo was hired for this project was there was no engineering firm in Pakistan that has expertise in designing/building motorways.
After the completion of M2, Pakistani firms that work with Daewoo also learnt the trade and built M3 at the cost of Rs 100 million per km and M1 at the cost of Rs 83 million.
We can do the same if we want to do large mining and refinery projects; bring in 1-2 mining and refinery companies; do a JV to build something and learn from it before executing full indigneously.
Bilal Altaf retweeted
پنجاب کو تقسیم کرنا ملک توڑنے کے مترادف ہوگا
تقسیم ہوتے ہی اس میں بھی کئی بلوچستان اور کئی سندھو دیش بنیں گے تو کہیں تحریک طالبان پھلے پھولے گی
بیس پچیس سال سے بلوچستان خاکی خود چلا رہے ہیں اس کی گورنس کا موازنہ پنجاب سے کرلیں
Bilal Altaf retweeted
Some classic footage of PAF F-16s flying into the mountains during a training ex
Bilal Altaf retweeted
exemptions you can legally claim
🔹 Adjustable Taxes – A comprehensive list of all adjustable taxes as per the Income Tax Ordinance, compiled neatly in one page for your convenience.
🔹 Tax Credits You Can Claim – Including:
• Pension fund contributions
• Newly introduced +
Bilal Altaf retweeted
Khaplu Fort… beautifully carved wood, timeless architecture, and history waiting around every corner. 🏰🤎
#KhapluFort #Khaplu #Baltistan
Bilal Altaf retweeted
بزرگ نذر محمد کو سپریم کورٹ میں وکیل کی تلاش —
اے وحید مراد
پنجاب کے ضلع نارروال سے تعلق رکھنے والے 74 سالہ نذر محمد سپریم کورٹ کی پارکنگ میں ملے، پوچھ رہے تھے کہ آپ وکیل ہیں؟
بتایا کہ نہیں۔
مسئلہ پوچھا تو بتانے لگے کہ:
میرا کیس بغیر سُنے خارج ہو گیا ہے کیونکہ وکیل کو ہارٹ اٹیک ہوا، وہ پیش نہ ہو سکا تو عدم پیروی پر عدالت نے فیصلہ کر دیا، اب مقدمے کو بحال کرانے کے لیے کوئی وکیل دیکھنا ہے۔
رات کو گھر سے روانہ ہوا تھا، رات گئے کی بس میں لاہور سے یہاں پہنچا ہوں، بس میں ہی ایک بندہ ملا جو سپریم کورٹ میں نوکری کرتا ہے۔ وہ یہاں تک بھی لے آیا۔ صبح چاہے ناشتہ بھی اُسی نے کرایا اور اب یہاں بیٹھ کر انتظار کر رہا ہوں مگر کافی دیر ہو گئی ہے۔ (دو بج چکے تھے)۔
فائل دکھائی تو اُس پر وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس حسن اظہر رضوی کا مختصر حکم نامہ تھا کہ عدالتی عملے کے مطابق اپیل کنندہ کے وکیل اور ایڈووکیٹ آن ریکارڈ دونوں کو موبائل فون پر سماعت کی تاریخ کے حوالے سے میسج کر کے اطلاع دی گئی تھی مگر وہ حاضر نہ ہوئے، اس سے لگتا ہے کہ اپیل کنندہ کو مقدمہ آگے بڑھانے میں دلچسپی نہیں تو خارج کیا جاتا تھا۔
یہ کیس پہلے 21 اور بعد ازاں 28 اپریل کو آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر ہوا تھا۔
وکیل کو گزشتہ برس اگست میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔ اُس کے بعد سے وہ وکالت نہیں کر رہے اور گھر میں بستر علالت پر ہیں۔ (یہ بابا نذر محمد کے ہاتھ میں موجود ڈائری سے معلوم ہوا)۔
کیس میں ایڈووکیٹ آن ریکارڈ بھی فوت ہو چکے ہیں جنہوں نے مقدمہ سماعت کے لیے مقرر ہونے پر وکیل کے پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت کو بتانا تھا یا خود پیش ہو کر اگلی تاریخ لینی یا براہ راست اپیل کنندہ نذر محمد سے رابطہ کرنا تھا۔
اپریل میں خارج ہوئے کیس کا نذر محمد کو اکتوبر میں معلوم ہوا۔ اُس نے گزشتہ ماہ لاہور میں سپریم کورٹ کی رجسٹری سے عدالتی حکمنامے کی تصدیق شدہ نقل حاصل کی۔
اور اب سپریم کورٹ کی مرکزی عمارت پہنچا۔
نذر محمد کی ضلع نارووال میں 31 کنال زمین ہے جس کی تقسیم اُس کے مطابق ٹھیک نہیں ہوئی۔ وہ کہتے ہیں کہ ماڑی (خراب) مجھے ملی، تے چنگی (اچھی) چچا زاد بھائیوں کو مل گئی ہے۔
زمین تایا کی تھی جس کی اولاد نہ تھی تو وراثت ہمیں مل گئی۔
تقسیم پر اعتراض کیا اور ریونیو بورڈ (محمکہ مال) کے افسر اور چچا زاد بھائیوں کو فریق بنا کر مقدمہ دائر کیا۔ وہاں سے خلاف فیصلہ آیا تو ہائیکورٹ چلے گئے۔ وہاں سے بھی فیصلہ خلاف ہی ہو گیا تو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ یہ سنہ 2018 میں دائر کی تھی۔
اس کے بعد گزشتہ برس وفاقی آئینی عدالت قائم ہو گئی۔ نذر محمد کا مقدمہ بھی وہاں منتقل ہو گیا مگر اُس کو کسی نئی عدالت کا علم نہیں۔ مقدمہ آئینی عدالت نے خارج کیا ہے مگر عمر رسیدہ نذر محمد سپریم کورٹ کا ہی بتاتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپیل وہیں کی تھی۔
عدالت کے فری لیگل ہیلپ لائن پر کال کی تو وہاں سے بھی اُن کو کہا گیا کہ کوئی وکیل کر لیں مقدمہ بحال ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ کے فیسیلیٹیشن سینٹر گئے تو بتایا گیا کہ تین بجے تک وقت تھا اب کل آئیں۔
کل (13 اکتوبر) کو پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت اپنے قیام کا ایک سال مکمل ہونے پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں جشن منا رہی ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ نئی اور آئینی عدالت کے قیام سے عام لوگوں کے مقدمات کی سماعت میں آسانی و سہولت پیدا ہوگی۔
اس نئی عدالت پر ایک سال میں لگ بھگ 11 ارب روپے قومی خزانے سے خرچ ہو چکے ہیں۔
بابا نذر محمد کہتے ہیں کہ وہ بڑی مشکل سے 2500 روپے میں بس کا ٹکٹ کر کے یہاں تک پہنچے ہیں۔ اُن کو کس طرح سمجھا جائے کہ جسٹس امین الدین کی ماہانہ تنخواہ 45 لاکھ روپے ہے۔
Bilal Altaf retweeted
پینشن ختم کرنے سے ملک ترقی نہیں کرتے، بلکہ کرپشن کے خاتمے، وسائل کے منصفانہ استعمال، پیداواری صلاحیت میں اضافے اور مؤثر ٹیکس نظام سے ملک ترقی کرتے ہیں۔
لہٰذا پینشن ختم کرنے کے بجائے کرپشن کا خاتمہ کریں، قومی خزانے کو لوٹنے والوں کا احتساب کریں اور معاشرے کے تمام طبقات سے اُن
⬇️
Bilal Altaf retweeted
Canadian colleges and universities turned into immigration processing centres instead of educating young Canadians.
💥A SECRET-classified Finance briefing note shows Universities Canada pitching foreign students to the federal government as a revenue stream, a regional labour supply, and a distribution network—not long after study permits exploded.
In October 2020, with unemployment at 14% and three million Canadians out of work, Universities Canada lobbied the Department of Finance to replace the domestic workforce — under the World Economic Forum's Build Back Better flagship banner.
The pitch sold two things at once: student immigration as tuition revenue, and universities as "regional hubs" to distribute the arrivals into labour markets.
Delivering that volume meant opening corridors to non-traditional source countries — like India—and what followed was uncontrollable fraud in the recruitment pipeline, and an explosion of crime in our communities.
This is why you don't see Canadian faces inside Canadian businesses anymore!
Bilal Altaf retweeted
یہ گلگت بلتستان کے خزاں کے خوبصورت مناظر ہیں، جہاں سنہری پتوں کے درمیان بھیڑ بکریاں چر رہی ہیں۔ 🍂🐑
Bilal Altaf retweeted
End of the day it's all about "Fate and Destiny" – at North-west Frontier, Pakistan
Bilal Altaf retweeted
Manthoka Waterfall… rushing water, cool mist, and a view that makes you forget the hours. 💦🏔️💚
#ManthokaWaterfall #Kharmang #Baltistan
Bilal Altaf retweeted
ایل پی جی کا سلنڈر 7000 روپے کا ملا ہے ۔۔ حکومت نے عوام کو اسکے حال پہ چھوڑ دیا ہے 😣
Bilal Altaf retweeted
قومی حکومت کا مطلب یہ ہے کہ ابھی چند لوگ ملک کو کھا رہے ہیں، پھر سارے لوگ مل کر ملک کو کھائیں گے؟ 😜 قومی حکومت بھی ایک لطیفہ ہی ہے۔
اصل مسئلے پر کوئی بات نہیں کرتا۔ ملک میں مضبوط لوکل باڈی سسٹم متعارف کروایا جائے، وزیراعظم اور صدر کا انتخاب براہِ راست عوام کے ووٹوں سے ہو تاکہ کوئی بھی اہل شخص آگے آ سکے۔ نظام کو بدلنے کی بات کوئی نہیں کرتا، سب کو بس اسی نظام میں اقتدار کی بندر بانٹ چاہیے۔ 😎
Bilal Altaf retweeted
باڈگوئی پاس کا تازہ مناظر
باڈگوئی پاس دیر اور سوات ( کالام اور کمراٹ) کو آپس میں ملانے والا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے
Exactly
وہ کہتے ہیں کہ ایک نیام میں دو تلواریں نہیں رکھی جاسکتیں اور اسی لئے ہائبریڈ نظام اُس نیام کی طرح کی غیر منطقی نظام ہے جس میں نہ اسٹیبلشمنٹ اپنی بہترین صلاحیتوں کا اظہار کر سکتی ہے اور نہ سویلین یا بظاہر جمہوری حکُومت کیونکہ اگر حکُومت جمہوری ہو تو ایسی حکُومت آئین کے تمام تقاضے پُورے کرنے کی پابند ہوگی ۔ چُونکہ آئین میں کسی ہائبریڈ نظام کی کوئی گُنجائش نہیں اس لئے یا اسٹیبلشمنٹ کو آئین کی پاسداری رکھتے ہوئے حکومت کے تابع ہو کر حکُومت وقت کو تمام فیصلے آئین کے مطابق کرنے کا موقعہ دینا ہوگا یا ماضی کے مارشل لا ایڈ منسٹروں سے آگے بڑھتے ہوئے آئین کو ہمیشہ کے لئے معطل کرکے دونمبری سیاستدانوں کے سہارے کے بغیر سب کُچھ اپنے ہاتھوں میں لے کر مُلک کی کشتی کو ہمیشہ کے لئے پار لگانا ہوگا !!!!!!
9
Bilal Altaf retweeted
ٹیلیفون نمبروں والے واش رومز،کڑکڑاتی مرغیاں، اٹھکیلیاں کرتے کٹے، وچھے، 350 ڈیمز سے بجلی کی سپلائی اور کے پی کے نلکوں سے اُبلتی گیس،سمندر میں کیکڑا، کراچی میں بنڈل آئی لینڈپہ پڑے جزیرے، تین بلین درخت ، ہر سو بھنبھناتی شہد کی مکھیاں، اور بھنگ کے سر سبز لہلہاتے کھیتوں کی بھینی بھینی خوشبو
یہ اسٹبلشمنٹ کا بالکل صحیح لایا گیا پروجیکٹ تھا جو" امریکہ"کی سازش کی نذر ہوگیا
Bilal Altaf retweeted
Shangrila in autumn… golden leaves by the lake and so much to love about this land of ours. 🍁❤️🇵🇰
📍 Shangrila Resort, Skardu
#ShangrilaResort #Skardu #AutumnColours





































