
#HODOPHILE🚗OPTIMIST💫LOVER OF NATURE🌴#STYLISH😎DOWN TO EARTH🌍 NO DM ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ذﻭﻕ 🔥 ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ 😍
Joined August 2021
- Tweets30.5K
- Following1K
- Followers1.9K
- Likes68.8K
*ہر تعلق شروع میں شہد_____* ❤🩹
*درمیان میں میٹھا_____* 🥲
*اور آخر میں کڑوا ہو جاتا* *ہے____* 🥹😔
*Agree?*
*Yes* ❤️
*No* 😥
3
5
109
چوسر گیم اور لڈو میں کیا فرق ہیں ؟؟
کیا چوسر کی طرح لڈو کھیلنا بھی حرام ہے ؟؟
اہل علم روشنی ڈالیں پلیز 🙏🏻
2
3
100
*وہ کون سی چیز ہے جو بار بار انسان کو اندر سے مارتی ہے ....؟* 🥲
*(1) پرانی یادیں 💔*
*(2) اپنوں کی بے حسی 🥹*
*(3) نامکمل خواب ❤️*
*(4) تنقید کا زہر 😕*
*(5) انتظار کا دکھ 😔*
1
40
*جرمن کہاوت ہے کہ*
*" کڑوی گولیاں چبانی نہیں* *چاہیے بلکہ نگل جانی چاہیے* *اس میں ایک پیغام ہے اور وہ یہ* *کہ زندگی میں کڑوی باتوں* *کو سیدھے نگل جائیں* *، اگر انہیں چباتے رہیں* *گے یعنی یاد کرتے رہیں* *گے تو آپ کی زندگی ہی* *کڑوی ہو گی 🥲
1
3
49
*اے الله!*
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ معاف فرماتا ہے، اور اس کے دس درجات بلند فرماتا ہے۔" (صحیح مسلم)
اللّٰہ اکبر
سبحان اللّٰہ
محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے
3
5
94
اگر اللہ تمہیں تمہاری کہانی لکھنے کا اختیار دیتا، تب بھی تم اتنی بہترین نہ لکھ سکتے جتنی اللہ نے تمہاری لکھی ہے۔ ❤️ 💯
*والدین کی دولت سے پوری کی گئی خواہشیں ہی خوشی دیتی ہیں،❤️
اپنی کمائی سے تو انسان ضروریات پوری کرتے ہوئے بھی کئی بار سوچتا ہے۔* 😶
3
49
مہکنے کے لیے خوبصورت ہونا ضروری نہیں نیت صاف ہو تو انسان بھی پھولوں سے بڑھ کر مہک سکتا ہے.......🥰🌹🌷
1
3
65
*زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اُس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتی ہے۔🥀
1
1
47
*عورت کتنی خوبصورت ہے یہ اس کی صورت طے نہیں کرتی*🥹💯
*ہہ مرد کی پسند چاہت اور خواہش طے کرتی ہے*🙃🤔
*میں نے گلاب سے چہرے والی عورتوں کو رلتے*😰
*اور عام شکل و صورت والی کو راج کرتے بھی دیکھا ہے*❤🔥😇
2
44
Which app is NOT on your phone
1. Instagram
2. Snapchat
3. Twitter
4. WhatsApp
5. Tiktok
6. Spotify
Mine : Spotify
8
5
125
- *_کبھــی آنســووں کــا تڑپــنا"_*
- *_کبھــی خــدا کــے آگــے گــڑگــڑانہ"🥺_*
*_خواہشــیں ادھــوری ہــوں تــو رب کتــنا یــاد آتــا ہــے"_*
2
29
`بعض الأشياء تجرح خاطرك`
`لكنها تصحح أفكارك...!!`
*بعض چیزیں آپ کے دل کو زخمی کرتی ہیں لیکن آپ کے خیالات کو درست کر دیتی ہیں۔۔*
🥀__||•
1
32











