ArsAL S Tarar retweeted
نواز شریف اور عاصم منیر تو یہی چاہتے ہیں مگر کیا پاک فوج اس دجالی سجدے کے لئے تیار ہے؟
جو جرنیل اس کے بھائی اور اس کے بیٹے کو فرد جرم عائد ہونے کی جگہ وزیراعظم اور وزیراعلٰی کی کرسی پر بٹھا کر اسی فوج سے سیلوٹ کروا سکتے ہیں، وہ اور کیا کچھ نہیں کرسکتے؟
ArsAL S Tarar retweeted
PTI Followers must mark and save these words:
As long as we have traitors in our ranks, they will continue to thwart any effort to get Khan out of jail. And if we did not take them seriously, I fear there may not be any immediate scope for Khan`s release.
No one should be surprised if one of the traitors has been revealed. Because in the past four months, we have witnessed the most trusted people turning into traitors. If the people I am pointing out leave PTI after 2/3 months, you will regret why you did not trust my words. I challenge Shoaib Shaheen for a polemic and contest before print or electronic media, and I will prove him to be the wrong number. I will put him only ten questions, and their answers will bring the truth to the fore. If I cannot prove my claim accurate, I will not only make a public apology but also pay any price for the accusation. Let him meet me on a polemic to prove me wrong. In my following tweet, I will speak about two old cunning scums. Now, you have made me careless and do whatever you could do-I damn care.
ArsAL S Tarar retweeted
قوم کو #لندن_پلان_نامنظور ہے #انصاف_کا_قتل
ArsAL S Tarar retweeted
نگران سیٹ اپ کو آنے دو۔ آپ بہت جلد تمام سیاسی جماعتوں کو روتے ہوئے دیکھیں گے۔ یا کم از کم یہ وہ خواب ہے جو "دھوکے باز" #چاچو_وسکی نے عمران خان کے خلاف اپنی ناپاک جنگ میں جرنیلی ٹولے کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ان کو بیچا ہے۔ "گند مال سیاست دانوں کیخلاف پاک پوتر جرنیلوں کا احتساب"، آئیڈیا تو یقینی طور پر ڈفرز،کے دل کو بھایا ہوگا۔
اگر یہ پلان نا چلا تو پلان بی۔ پی ٹی آئی کو الیکشن/حکومت سے باہر رکھنا اور انجینئرڈ الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹس کو لانا ہے جس کے لیے ڈرٹی ہیری اینڈ کمپنی دن رات کام کر رہی ہے۔ ایسا کرکے انتخابات کی ساکھ پر سوالیہ نشان بنائیں، عوام کو انتشارکی طرف دھکیلیں، امن و امان کی صورتحال خراب کریں، اور انتخابات کے بعد بھی ایمرجنسی لگا کر اور امن و امان کی خراب صورتحال کا بہانہ بنا کر آئین کو معطل کرکے مارشل لاء یا ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لگا دیا جائے۔ یہ ہے پلان بی۔
اب ملین ڈالر کا سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اس تمام تر ہنگامے اور عدم استحکام کو برداشت کر پائے گا، جو پہلے سے ہی نازک معاشی صورتحال کا شکار ہے؟!
میں شرط لگاتا ہوں کہ عاصم منیر اینڈ کمپنی بھی اس سوال کا جواب نہیں جانتی مگر انتہائی بےشرمی کیساتھ ملک کے مستقبل سے تاش کے پتوں کی طرح کھیل کھیلتے ہوئے شرطیں لگاتی اور جھوٹ بولتی دیہاڑیاں لگاتی دن ٹپکتی چلی جا رہی ہے کہ کل جو ہوگا وہ دیکھا جائے گا، خاص طور پر چونکہ یہ کھیل وہ خود کے نہیں بلکہ عوام کے پیسے اور مستقبل سے کھیل رہے ہیں تو انہیں کوئی خاص پرواہ نہیں۔
تاہم، وہ افسوسناک طور پر غلطی پر ہیں، کیونکہ وہ جن بنیادوں پر کھڑے ہیں وہ گرنے لگی ہیں۔ نوجوان افسران، جو فوج کا بڑا حصہ ہیں، عوام کیطرح تنگ آچکے ہیں۔ آرمی چیف اپنے ہی افسروں اور جوانوں سے خوفزدہ ہے، حتیٰ کہ اگر وہ مسلح ہو تو ان سے ملاقات بھی نہیں کرتا اور اپنی کمان کا جھنڈا بھی اپنی گاڑی گھر اور دفتر پر لہرانے سے گرہزاں ہے۔
کیا پاکستان اس پاگل پن سے بچ پائے گا؟
عاصم منیر اینڈ کمپنی کو بھی اس سوال کا جواب نہیں معلوم جبکہ وہ پاکستان کی سالمیت داو پر لگا کر اپنا گھٹیا کھیل کھیل رہے ہیں۔
ArsAL S Tarar retweeted
Zia-ul-Huq 2.0 aka Lt. Gen (Retd) Dajjal aka ''The Deceiver'' aka Chachoo Whiskey aka Asim Hitler Munir. Take a pick
ArsAL S Tarar retweeted
What an incredible response in first 3 hours of launch
100,000 followers
12 million views on first video
#IKonTikTok
ArsAL S Tarar retweeted
Hypocrisy, thy name is Dar! #IMF
ArsAL S Tarar retweeted
خالی کرسیاں پاکستان کے 25 کروڑ عوام کی تقدیر کا فیصلہ کرتے ہوئے۔۔۔۔ واہ رے واہ
ArsAL S Tarar retweeted
🔥BoOoOM!!
🎁Elige una CAJA REGALO y solo si es la más votada, haz RT a nuestro tweet fijado.🔃
🍀SORTEARÉ un premio sopresa entre todos los RTs
🗓️En una semana, digo ganador al azar. 🎁SUERTE
21%🎁
68%🎁
11%🎁
2,097 votes • Final results ArsAL S Tarar retweeted
Please trend #FreeAdilRajasMother #PakistanUnderStateTerrorism
























