علیؑ والے 💕 Muzammil kayani (@CForClass) header
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani (@CForClass) profile picture

Coordinator For Ministry of Climate change(Jhelum) convenor #Team_Sarwar(Jhelum) #Engineer #CEO Ex-president isf North punjab | RTs 🚫endorsements

Jhelum, Pakistan
Joined September 2013
ارم زہرا کے 18 سال سے کم عمر بھانجے کبیر کو دو روز قبل ارم کہ ساتھ گرفتار کیا گیا، مگر آج بھی وہ پولیس کی غیر قانونی حراست میں ہے۔ آخر اس معصوم بچے کا قصور کیا ہے؟ کس قانون کے تحت اسے قید رکھا گیا ہے؟ کیا اب بچوں کو بھی انصاف مانگنے کی سزا دی جائے گی؟
17
آج انکو عمران خان یاد آرہا ہے۔ کیوں کے عمران کے کھلاڑی قابو سے باہر ہیں۔ ان لوگوں نے آج تک صرف بکاؤ سیاست کو ڈیل کیا ہے۔ عمران کی تربیت یافتہ نوجوان آج سہیل کے ہاتھ پے بیعت کر چکا ہے۔ انشاءاللہ نصرت ملے گی ۔ #سر_بکف_میدان_میں
17
2024 کے الیکشن میں جہلم سے کھمبوں کو ووٹ دیا ، اور آج یہ پچھلے 3 سال سے MPA ہیں دونوں خود کو کنگ آف سوہاوہ اور دینہ کہلواتے ہیں اور ان سے پوچھو کے جہلم سے اس لونگ مارچ میں لوگوں کو کتنا موبلائز کیا؟ MPA PP24رفعت زیدی MPA PP25 یاسر قریشی اس سے پہلے یہ کبھی کونسلر بھی نہیں رہے۔
1
1
15