Social Media Team CM Punjab retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی پریس کانفرنس:
"7 دن میں قبضہ مافیا سے 22 ارب روپے سے زائد مالیت کا تقریبا 12 ہزار ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار، 403 ایف آئی آر درج۔ ابتک تقریباً 450 ارب مالیت کی 1 لاکھ 55 ہزار ایکڑ اراضی واگزار۔"
Social Media Team CM Punjab retweeted
لائیو: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سیمنار سے خطاب:
facebook.com/GovtofPunjabPK/…
Social Media Team CM Punjab retweeted
150 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
ہمیں فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں
پنجاب بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 29 مارچ تک کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروانے کا فیصلہ
ووٹ مسترد کرنے کے طریقے بتانے والوں کے اپنے ہی ووٹ مسترد ہو گئے
#ایک_نیازی_سب_پہ_بھاری
ٹکٹ تو صرف عمران خان کا چلے گا
#ایک_نیازی_سب_پہ_بھاری
بولیاں لگانے والوں کو سر توڑ کوشش کے باوجود ایک بار پھر شکست ہوئی۔
صادق سنجرانی صاحب کے ایوان بالا کا چئیرمین منتخب ہونے پر اتحادیوں اور پاکستان تحریک انصاف کو مبارکباد!
#ایک_نیازی_سب_پہ_بھاری
Social Media Team CM Punjab retweeted
Under-construction 1000 bedded Nishtar-II Hospital and Nursing College, Multan
Social Media Team CM Punjab retweeted
"صوبے میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی- قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ صوبے میں قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔ قوم کو تقسیم کرنے کی ناپاک سازش کو ہر صورت ناکام بنائیں گے۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار












