X Spaces 🚀 Host Ex-Liberal, Husband, Proud Father, Son, Aviation Entrepreneur, Angry Young Man, Peace Activist, Say No To Libralism Feminism

New Jersey, USA/ Singapore
Joined July 2010
A NEW ERA BEGINS. TEAM HASHMAT DEEN. Some journeys are measured by milestones. Others are destined to redefine the landscape. We've come a long way. We've made our presence felt, challenged narratives, sparked conversations, and accomplished more than many thought possible. And yet, we consider everything so far to be NOTHING compared to what's coming. What you've witnessed was merely the foundation. The real journey hasn't even begun. New horizons. Bigger conversations. Greater ambitions. An entirely different league. The stage is being set. The pieces are falling into place. We are not announcing our arrival. We are announcing the beginning of a new era. The best is yet to come. 🔥
2
5
1
9
245
پاکستان نے چائنہ کا ساتھ دے کر تائیوان کے لیے کیا مشکلات کھڑی کی ہیں اس کا اندازہ اپکو اس ویدیو سے ہو گا پاک چین دوستی زندہ باد
1
2
272
اگے سے وائٹ وائٹ نکلتا ہے جب ہاتھ میں پکڑیں When it comes to TV shows, Pakistan has already left the world way behind 😮 World’s still catching up.
1
5
486
Hashmat Deen Mohammad retweeted
چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف گرفتاریاں: فحش توہین، بچوں کا جنسی استحصال اور منظم ڈیجیٹل نیٹ ورکس کے خلاف جامع کارروائی کب ہوگی؟ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے چائلڈ پورنوگرافی اور بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق حالیہ کارروائیوں میں انتہائی تشویش ناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کراچی میں تین کمپنیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 42 افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں سے 13 کو باقاعدہ گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوسری جانب اسلام آباد میں ایک ایسے مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جس میں ایک باپ پر اپنے ہی چار سے پانچ سالہ معصوم بچوں کی جنسی استحصال پر مبنی ویڈیوز تیار کرکے فروخت کرنے کا الزام ہے۔ یہ انکشافات کسی بھی صاحبِ ضمیر انسان کے رونگٹے کھڑے کرنے کے لیے کافی ہیں۔ جن والدین کی ذمہ داری اپنے بچوں کی عزت، عصمت اور معصومیت کا تحفظ ہے، اگر انہی میں سے کوئی اپنے بچوں کو جنسی استحصال کا شکار بنا کر ان کی معصومیت کا سودا کرنے لگے تو اس سے زیادہ دل دہلا دینے والی بات کیا ہوسکتی ہے؟ ہم این سی سی آئی اے کی ان کارروائیوں کو خوش آئند قرار دیتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہوئے مجرم ثابت ہونے والے افراد کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ تاہم ہمیں ان جرائم کے سامنے آنے پر حیرت ہرگز نہیں ہوئی! اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک طویل عرصے سے حکومت پاکستان اور متعلقہ ریاستی اداروں کی توجہ ایسے ڈیجیٹل نیٹ ورکس کی جانب مبذول کراتے چلے آرہے ہیں جن کی سرگرمیاں محض فحش مواد کی تشہیر تک محدود نہیں بلکہ ان کے بعض پہلو مذہبی مقدسات کی فحش توہین اور دیگر سنگین جرائم سے بھی متعلق ہیں۔ یہ محض ہمارا خدشہ نہیں، بلکہ متعدد مقدمات میں ایسے شواہد بھی سامنے آئے ہیں جن کی بنیاد پر ان مختلف جرائم کے باہمی تعلق کی جامع تحقیقات ناگزیر ہیں۔ مثال کے طور پر فحش توہین پر مبنی بعض مقدمات، جن کی ایف آئی آرز کے نمبر درج ذیل ہیں: ایف آئی آر نمبر 07/24، 57/24، 335/25 اور 179/26. ان مقدمات میں ملزمان پر نہ صرف اسلام اور مقدساتِ اسلام کی فحش انداز میں توہین کے شواہد عدالت کو دیئے گئے بلکہ ان کے زیرِ استعمال ڈیجیٹل آلات سے بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد بھی برآمد ہوا۔ متعلقہ فارنزک رپورٹس اور مقدماتی ریکارڈ کی روشنی میں ان شواہد کی مکمل تحقیقات ہونی چاہییں۔ ہم بارہا توجہ دلا چکے ہیں کہ بعض ڈیجیٹل حلقوں کی سرگرمیوں میں چار انتہائی تشویش ناک پہلو ایک دوسرے سے منسلک دکھائی دیتے ہیں: 1. مقدساتِ اسلام کی فحش اور جنسی نوعیت کی توہین۔ 2. چائلڈ پورنوگرافی، یعنی بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد کی تیاری اور تشہیر۔ 3. اِنسیسٹ (Incest)، یعنی محرم رشتوں کے درمیان جنسی تعلقات پر مبنی مواد کی تشہیر اور اس کی ترغیب۔ 4. ریاست پاکستان کے خلاف نفرت اور دشمنی پر مبنی مواد کی تشہیر۔ یہ چاروں پہلو ہر مقدمے میں لازماً موجود نہیں، تاہم متعدد مقدمات میں ان کا بیک وقت سامنے آنا ایک ایسے ممکنہ باہمی تعلق کی نشاندہی کرتا ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ مذہبی مقدسات کی فحش توہین سے متعلق مختلف مقدمات میں عدالتوں کے سامنے پیش ہونے والا ڈیجیٹل اور فارنزک ریکارڈ بھی انتہائی پریشان کن ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاست ان شواہد کا مجموعی جائزہ لے اور یہ معلوم کرے کہ آیا ان مختلف سرگرمیوں کے پیچھے مشترکہ افراد، گروہ، ڈیجیٹل پلیٹ فارم یا منظم نیٹ ورکس کام کر رہے ہیں۔ یہاں حکومت پاکستان کو اس کے اپنے سرکاری اعداد و شمار بھی یاد دلانا ضروری ہیں۔ جولائی 2023ء میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق چار لاکھ سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی تھی جو شدید توہین آمیز مواد کی تشہیر میں ملوث تھے۔ اس سے بھی آگے بڑھ کر حکومت پنجاب نے 25 اگست 2026ء کو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 99-A کے تحت ان کے مرکزی کتابچے کی اشاعت اور تشہیر پر پابندی عائد کی۔ حکومتی نوٹیفکیشن میں اس مواد کو توہین آمیز اور بغاوت پر مبنی نوعیت کا قرار دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ جب ریاست خود اس نوعیت کے مواد کی سنگینی کو تسلیم کرچکی ہے، اس کے پھیلاؤ سے متعلق سرکاری اعداد و شمار موجود ہیں، اور اس کی اشاعتوں پر باقاعدہ پابندی بھی لگائی جاچکی ہے، تو پھر اس کے پیچھے موجود افراد اور ممکنہ نیٹ ورکس کے خلاف جامع کارروائی میں رکاوٹ کیا ہے؟ افسوس یہ ہے کہ ایک طرف چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق کارروائیوں میں پیش رفت نظر آرہی ہے، جس کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں، مگر دوسری جانب فحش توہین کے زیرِ التوا مقدمات اور شکایات میں گرفتاریوں اور تحقیقات کی رفتار سست ترین ہے۔ خصوصاً ان مقدمات میں جہاں دونوں نوعیت کے جرائم سے متعلق شواہد موجود ہیں تاخیر کا کوئی معقول جواز نہیں ہونا چاہیے۔
7
17
49
911
Hashmat Deen Mohammad retweeted
اسلامی بیوی شوہر کے لیے سکینہ ہوتی ہے۔⬇️ 🎙️ @ChHashmatDeen 📻 X Space Recording Clip #MuslimIdentity #SahilAdeem #Sakeena #Qawwam #Women
4
5
211
Hashmat Deen Mohammad retweeted
یہ کونسا عشق ہے ہمیں تو صرف لانگ مارچ کا پتا تھا۔۔۔ ویسے ایک گروپ کا اِنگلاب سہیل آفریدی کے CM بنے کے بعد جاگا ہے ۔ 😃😅😆
1
3
1
8
334
مس مون اے لاہور کی منیار پاکستان کے سامنے کیٹ واک لاہوریوں نے مس لاہور کو فل سپورٹ کیا
6
562
Hashmat Deen Mohammad retweeted
اسلام والے حقوق اسلامی بیوی مانگے پاکستانی نہیں- Sahil Adeem's reply in @ChHashmatDeen X Space #sahiladeem #pakistaniwife #muslimidentity #womenrights #feminism
3
2
4
99
میری ایکس کی TL کچھ ایسے دیکھ رہی ہے اپ اپنا بتاو
3
3
1,675
میری لیڈر حنا بٹ @hinaparvezbutt مجھے ہر سال سالگرہ کا میسج بھیجتی ہیں اج میری طرف سے میری لیڈر کی لیڈر مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کو جنم دن مبارکاں مبارکاں مبارکاں
1,222
Hashmat Deen Mohammad retweeted
شوہر بیوی کا آقا نہیں قوام ہوتا ہے ... Recording clip of @ChHashmatDeen's X Space with Sahil Adeem #muslimidentity #sahiladeem #womenempowerment #womenrights #qawwam
5
8
200
Low flame cooked "Odyssey" is tastier and way more flavoured 🔥 @elonmusk about to slow-cook Hollywood with Grok Imagine. Big budget is overrated when the AI version already looks this good. @imagine
3
1,371
پاکستانی دوشیزہ نے سکرٹ پہن اپنے گوڈے کیا دیکھا دے سارا اسلامی جمہوریہ اس کے پیچھے پر گیا بھائی اس کے خاندان کا اعتراض نہیں ادارے گورنمنٹ سب نے آزادی دے دی تم کون ہوتے ہو اس پر اعتراض کرنے والے
فیملی ویلاگرز فیمنسٹ ماں اور بیٹا 😭😭 فیمنسٹ ماں : بیٹا یہ کیا ہے شرماو نہین بتاو بیٹا : یہ BRA ہے جو ماما پہنتی ہے 🤯🤯🤯 اگے خود دیکھ لیں کیا کیا ویلاگینگ میں چل رہا ہے یہ فیمنسٹ کہاں جا کر روکیں گئی کچھ نہیں کہا جا سکتا
8
8
2
124
51,785
Hashmat Deen Mohammad retweeted
🚨 The discussions in Iran could have far-reaching diplomatic impacts. The geography and dynamics of the Middle East demand regional dialogue. The solution to the region’s problems lies in regional countries sitting together and shaping their own future.
6
78
3
227
9,281
فیملی ویلاگرز فیمنسٹ ماں اور بیٹا 😭😭 فیمنسٹ ماں : بیٹا یہ کیا ہے شرماو نہین بتاو بیٹا : یہ BRA ہے جو ماما پہنتی ہے 🤯🤯🤯 اگے خود دیکھ لیں کیا کیا ویلاگینگ میں چل رہا ہے یہ فیمنسٹ کہاں جا کر روکیں گئی کچھ نہیں کہا جا سکتا
1
8
1
63
62,210
بھائی @AthSal01 یہ سب مولوی کا قصور ہے تھیک کہا میں نے کیا خیال اے اپکا ؟
پاکستانی ڈراموں میں مردانہ ننگاپن تو عام ہو ہی گیا ہے، اب چُوما چاٹی اور چپکا چپکی بھی شروع ہو گئی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ لوگ کمنٹ کرتے ہیں کہ پاکستان کو ترقی کرنے دیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا تہذیب کے دائرے میں رہ کر ترقی نہیں ہو سکتی؟ دوسروں کو کپڑے پہنانے اور اپنے اتار ہی دینے سے ترقی ہوتی ہے؟ کہیں پڑھا تھا کہ اگر بغیر کپڑوں کے مخلوق ترقی یافتہ لگتی ہے تو جانور سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں۔ ایک اور کمنٹ ضرور پڑھنے میں آتا ہے کہ میاں بیوی کی محبت دکھائی ہے۔ تو میاں بیوی کے بیچ تو اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے، وہ کیوں نہیں دکھا دیتے؟ ویسے آن اسکرین جوڑا نامحرم ہے، واقعی کا میاں بیوی نہیں۔ اور اگر ہے تو اپنی خواہشات اور جذبات کا اظہار اپنے کمرے میں کریں۔ اور ہاں، یہ کہنا کہ جب عورت کو تھپڑ پڑ رہے ہوتے تھے تو آپ کہاں تھے؟ تو بھئی، تھپڑ پڑنے کو برا عمل ہی دکھایا جاتا تھا، لیکن کھلم کھلا بے ہودگی کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ یاد رکھیے! پاکستانی ڈرامے لوگ دیکھتے ہی اس لیے ہیں کہ بہت کچھ نہ دکھا کر بھی سب کچھ بتا دیا جاتا ہے۔ بلاوجہ اس چکر میں کہ پڑوسی اور دوسرے ملک ہمارے ڈرامے دیکھ لیں، ڈراموں کے ماحول کو خراب نہ کریں۔ سب کو پتا ہے کہ کون کون سے ڈراموں کی بات ہو رہی ہے، اس لیے نام لکھنا ضروری نہیں سمجھا۔۔۔!
2
969