محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq) header
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq) profile picture

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

Joined August 2010
Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)Photo by محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 (@ChMAteeq)
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
میرے پیارے حضور کریم کا اندر سے روضہ مبارک
14
361
1
2,810
17,790
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
ایران اسرائیل سے وہ وہ بدلے بھی کے رہا ہے جو اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم ڈھائے ایران قابلِ تحسین ہے۔
59
540
19
2,122
72,583
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای صاحبزادی اپنے والد رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بارے بیان کرتے ہوئے میرے والد کے دونوں بازو حضرت عباس علمبردار کے طرح تن سے جداتھے اور ان کا پہلوشبیہ زہرہ ع کی طرح شدید زخمی تھا۔ چہرہ مکمل ٹھیک اور پرسکون تھا😢
3
115
2
406
5,212
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
🚨یہ تحریر آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہو گی 👇 "آیت اللہ خامنہ ای کا اپنے بیٹے آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا آٹو گراف" "میں یہ قیمتی کتاب اپنے پیارے مجتبیٰ حسینی کی روشنی میں پیش کرتا ہوں" "خدا اس کے ذریعے اسلام اور مسلمانوں کو نفع دے اور اس کی رہنمائی کرے اور اسے قول و فعل میں گمراہی اور پھسلن سے دور رکھے" – at Punjab, Pakistan
14
61
2,911
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
🚨 حسن خمینی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے رہنما کو پیغام👇 " انہوں نے نئے رہنما کے والد کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ جدوجہد اور قربانی کی ایک مثال تھے۔ ان کے جانے سے ہمارے دل اب بھی غمگین ہیں۔" " انہوں نے سید مجتبیٰ خمینی کو اسلامی جمہوریہ کا رہنما منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اعتماد کا اظہار کیا کہ اللہ تعالیٰ ایرانی عوام کو وعدہ کیا گیا فتح عطا فرمائے گا۔" "انہوں نے کہا کہ اصل محمدی اسلام کا روشن راستہ، جو حضرت امام روح اللہ خمینی اور پھر آیت اللہ علی خامنائی کی قیادت میں جاری رہا، اب نئی قیادت کے تحت حکام کے تعاون سے جاری رہے گا۔" "حسن خمینی نے زور دیا کہ آج کا سب سے اہم مسئلہ ایران اور اسلامی جمہوریہ کی حفاظت ہے، خاص طور پر اسرائیلی رجیم اور امریکہ کی جارحیت کے سامنے۔ " "انہوں نے ایرانی عوام سے اپیل کی کہ وہ اس نازک مرحلے میں اپنی ساری کوششیں اس اہم فریضے پر صرف کریں اور پچھلے مراحل کی طرح اسلامی نظام کی حمایت جاری رکھیں۔" – at Punjab, Pakistan
2
25
172
5,730
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
جب 14 سال کی جلاوطنی کے بعد یکم فروری 1979 کو جناب امام خمینی ایران واپس آئے تو رضا شاہ پہلوی اپنی فوج کو تنہا چھوڑ کر مصر فرار ہوچکا تھا۔ پیچھے جرنیلوں نے فیصلہ کیا کہ جہاز کو گرا دیتے ہیں ورنہ مارے جائیں گے۔ ائر فورس چیف نے کہا ہم رضا شاہ پہلوی سے اجازت کے بغیر یہ کام نہيں کرسکتے۔ رضا شاہ سے مصر میں رابطہ کیا۔ اس نے کوئی جواب نہ دیا۔ یعنی کہا اگر آپ نے رسک لینا ہے تو لیں میرا ذمہ دوش پوش۔ جرنیلوں نے تہران کا جائزہ لیا۔ تیس لاکھ لوگ شہر کی سڑکوں پر آسمان کی طرف دیکھ رہے تھے۔ انہیں سمجھ آگئی کہ اگر جہاز گرایا تو عوام ان کے جوجے کباب بنا کر سفید چاول کے ساتھ کھا جائیں گے۔ اس وقت کے بہت سارے بین الاقوامی صحافی امام خُمینی کے ساتھ جہاز میں سوار تھے۔ بی بی سی کے جان سمپسن نے لکھا کہ ہمیں پورا یقین تھا کہ جہاز کریش کروا دیا جائے گا۔ اس لئے جیسے جیسے تہران نزدیک آرہا تھا ہم خوف سے کانپ رہے تھے۔ پیسنے میں شرابور تھے۔ اس خوف و دہشت کے ماحول میں ہم نے دیکھا امام خُمینی آرام سے کمبل اوڑھ کر سو رہے ہیں ۔ انہیں پورا یقین تھا کہ نہ جہاز کریش ہوگا نہ انقلاب کے راستے میں اب کوئی اور رکاوٹ حائل ہوسکتی ہے۔ اللہ اور عوام ان کے ساتھ ہیں۔ (جہاز میں یا جیل میں لیڈر کی حفاظت باشعور عوام ہی کرتے ہیں۔ ردعمل کا خوف انہيں زندہ رکھتا ہے۔) تہران آیا تو امام خُمینی کو بیدار کیا گیا۔ انہوں نے نیچے سڑکوں کی طرف دیکھ کر ہلکا سا تبسم فرمایا اور کہا "انقلاب پیروز شد" یعنی ہماری جدوجہد کامیاب ہوگئی ۔ زندہ قومیں اپنا حق لے کر رہتی ہیں ✍️♦️
6
86
342
13,067
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
اللہ تعالیٰ نے عادل ائمہ (منصف مزاج حکمرانوں) پر یہ واجب قرار دیا ہے کہ وہ خود کو غریب اور کمزور طبقے کے مطابق رکھیں، تاکہ ایک غریب انسان اپنی غریبی اور ناداری کی وجہ سے سرکشی (اور احساسِ کمتری) کا شکار نہ ہو جائے۔" امام علی ع
10
253
1
1,153
17,875
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
یہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای ہے قتل کیے گئے والدین کا بیٹا قتل کی گئی بیوی کا شوہر قتل کیے گئے بیٹے کا باپ قتل کی گئی بھتیجی کا چچا قتل کیے گئے بہن بھائیوں کا بھائی اور محاصرے میں گھری ہوئی ایک قوم کا رہنما۔۔۔!! گزشتہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے باوجود، اور مسلسل نئے قاتلانہ حملوں کے خطرے کے سائے میں ایران کی مجلس خبرگان نے انہیں ایران کی قیادت کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ یہ وہ شخص ہے جو ذاتی المیوں، قربانیوں اور مسلسل خطرات کے باوجود اب ایک محصور قوم کی قیادت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہا ہے۔ آپ موروثیت کہہ لیں، ہم اسے حسینیت کہتے ہیں۔ ~ رضی طاہر
49
569
14
2,175
32,961
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔ 🚨 انقلاب چوک تہران ہزاروں افراد جمع ہو گئے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنائی کی بیت کر لی
18
2,185
19
3,841
31,588
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
There is no one like you.💔
209
394
10
7,570
50,300
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
The result of the occupied area by the explosions of Iranian missiles🇮🇷🔥💪 ....see more
40
217
2
2,363
140,538
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
ATTACK ⚠️ 🇮🇷✨إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ✨🇮🇷 You won't be able to sleep today. We Are Back : Tel Aviv🇮🇱 #الرياض_الان #TelAviv #صوت_الانفجار #IranWar #Israel
58
220
8
1,483
46,144
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
We will launch missile attacks on all countries.
323
553
34
5,862
293,932
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
وہ مناظر جو میڈیا نہیں دکھا رہا امام خامنہ ای کے ہزاروں سوگواران اللہ کی کبریائی بلند کر رہے ہیں
19
2,156
12
6,356
59,385
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
یہ ایران نہیں بلکہ سکردو میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد لوگ احتجاج کر رہے ہیں
159
6,388
54
23,837
278,057
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
دشمن کو لگتا ہے کہ وہ سید علی خمنائی کو شہید کر کے تو ایران کو ختم کر لیں گے ایسا ہرگز نہیں ہم دشمن کو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے وہ حال کریں گے کہ تم پچھتاؤ گے ہمارا مشن جاری رہے گا ⁠ ایران کے ترجمان
66
4,018
16
16,110
141,634
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
🚨بسم اللہ الرحمن الرحیم ایران نے اسرائیل پر ایک بڑا حملہ کردیا ہے، Iran نے اب جو میزائل اسرائیل کی جانب فائر کیے ہیں یہ Israel کا انچ انچ ہلا دیں گے
89
1,426
13
8,309
210,995
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
بریکنگ نیوز🚨: 56 اسلامی ممالک کے ہیجڑوں لیڈروں پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن بھاری نکلا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰه علی حسینی خامنہ ای کی یاد میں پھول رکھے۔ بزدل مسلمان حکمرانوں کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے 🔥
20
954
5
3,168
78,639
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
“Pakistan’s defense pact with the Kingdom of Saudi Arabia is a welcome development. Discussions for such an agreement were ongoing during our time in government as well. Every Muslim desires that the security of the Haramain Sharifain is guaranteed, and it is a matter of pride and honor for every Pakistani to have this privilege.” Illegally incarcerated Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan’s message from prison (22 September 2025)
877
16,782
304
31,867
1,313,048
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
وقت آگیا ہے کہ یورپی یونین کو امریکہ کے بغیر فیصلے لینے ہوں گے۔ اقوام متحدہ میں 143 ممالک فلسطین کے حق میں ہیں صرف 8 ممالک اسرائیل کے حق میں ہیں۔ امریکہ نے درجنوں بار اسرائیل کے حق میں ویٹو کیا۔ ممبر یورپی یونین
45
5,501
30
13,916
130,786