Pinned Tweet
شکریہ جناب
@Atifrauf79 @kashifsabir @leghari_safdar اور قاضی عدنان فرید سابق ایم پی اے جنہوں نے باہمی مشاورت سے مجھے ذمہ داری دی ھے انشاءاللہ میں ذمہ داری بھرپور نبھانے کی کوشش کروں گا
@MaryamNSharif @alimdar82
@AzmaBokhariPMLN @ammarmasood3 @BurhanFarid5 @SOMB_5 @MaizaHameed
میرے محترم بھائی آفتاب نیازی صاحب شکر الحمد للہ
اللہ تعالی نے بڑا کرم فرمایا
اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الحمداللہ میں اور میرے ساتھی محفوظ ھیں
گاڑی کے جل جانے کی وجہ سے مجھ سے پیار کرنے والے پریشان نہ ھوں
میں امیدوار قومی اسمبلی راشد بشیر ورک کے ساتھ ان کی رھائش گاہ پر ان کے ساتھ موجود ھوں
اور وڈیو بیان کے ذریعے اپنی خیریت سے آگاہ کر رھا ھوں
حادثہ سنگین تھا
اللہ کے کرم فضل کی وجہ سے میں اور ساتھی بلکل محفوظ ھیں ۔ خیریت کی تصدیق کیلئے میرا اور راشد ورک صاحب کا وڈیو بیان بھی بھیج رھا ھوں
ChSardarAhmed retweeted
الحمداللہ میں اور میرے ساتھی محفوظ ھیں
گاڑی کے جل جانے کی وجہ سے مجھ سے پیار کرنے والے پریشان نہ ھوں
میں امیدوار قومی اسمبلی راشد بشیر ورک کے ساتھ ان کی رھائش گاہ پر ان کے ساتھ موجود ھوں
اور وڈیو بیان کے ذریعے اپنی خیریت سے آگاہ کر رھا ھوں
حادثہ سنگین تھا
اللہ کے کرم فضل کی وجہ سے میں اور ساتھی بلکل محفوظ ھیں ۔ خیریت کی تصدیق کیلئے میرا اور راشد ورک صاحب کا وڈیو بیان بھی بھیج رھا ھوں
*NA-77 Gujranwala*
*Results*
Polling stations: 84/333
PMLN: 10,298
MML: 5,117
PMLN Lead: 5,181
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
میں نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا ہے وزیراعلی مریم نواز کی خدمت اور کارکردگی کو ووٹ دیا ہے، سب سے اہم انہوں نے جو سی سی ڈی بنائی ہے وہ قابل تعریف ہے، اسکے علاوہ عوام کے لئے بہت کام کر رہی ہیں۔
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
این اے 77 ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو ووٹ دینے کی سب سے بڑی وجہ سی سی ڈی کا ادرہ ہے جس سے کرائم میں واضح کمی ہوئی ہے۔ گوجرانوالہ میں کرائم زیرو ہوگیا ہے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں عوام کو فائدہ ہو رہا ہے جس کا سارا کریڈٹ سی ایم مریم نوازشریف کو جاتا ہے
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
چیچہ وطنی ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے شہری کا ن لیگ پر تنقید کرنے والوں کو زبردست شاعری میں جواب۔۔۔
شور کھلاڑی نہیں تماشائی کیا کرتے ہیں۔۔۔
خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی نے 13 سالوں میں تباہی پر پہنچا دیا گیا جبکہ مریم نواز نے ڈھائی سال میں پنجاب کو سنوار دیا
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
جو ہمارا سوچ رہا ہے ہمارے لئے کام کر رہا ہے تو پھر ووٹ بھی اسی کو دینا ہے اس لئے ووٹ شیر کو دیا ہے۔
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
آج چیچہ وطنی میں الیکشن ہو رہا ہے گوجرانوالہ میں الیکشن ہو رہا ہے ووٹرز کی طرف سے ایک ہی بات سننے کو مل رہی ہے سی ایم مریم نوازشریف پنجاب میں کام کروا رہی ہیں اس وجہ سے شیر پر مہر لگا رہے ہیں۔ بیانیہ اب خدمت و کارکردگی کا ہی چلے گا
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
پولنگ ختم ہونے میں کچھ وقت باقی اور عوام ابھی بھی نون لیگ کو ووٹ کاسٹ کرنے جارہے ہیں
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
*NA-77 Gujranwala*
*Results*
Polling stations: 38/333
PMLN: 4,890
MML: 2,355
Lead: 2,535
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
*PP-203 Sahiwal*
*Results*
Polling stations: 62/185
PMLN: 11,854
Tehreek e Ehsas Pak (TEP): 6,583
Lead: 5,271
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
Rashid Bashir Virk (PMLN) 212
Muhammad Ibrahim *(Mili Muslim league)* 9
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
*PP-203 Sahiwal*
*Results*
Polling stations: 122/185
PMLN: 28,765
Tehreek e Ehsas Pak (TEP): 14,980
Lead: 13,785
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
*NA-77 Gujranwala*
*Results*
Polling stations: 52/333
PMLN: 7,245
MML: 3,186
Lead: 4,059
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif







