ایک بھت بڑا مغالطہ کہ ریاست اور حکومت ایک چیز ھوتے ھیں اسی مغالطے میں کچھ لوگوں نے حضرت حسین کے خلاف بغاوت کا فتوی دیا اور اتنا بڑا سانحہ ھوا
ریاست کےخلاف بغاوت نھی ھوسکتی حکومت کے خلاف تنقید اور خروج ھو سکتا ھے یہ اج اس ترقی یافتہ دور میں بھی کچھ لوگ نھی سمجھتے
اسی طرح کا دوسرا مغالطہ ھے کہ اسلام اور مسلمان لازموملزوم ھیں حالانکہ کہ ایسی بات نھی
موجودہ دور میں کوئی بھی انقلابی لوگ کمزور سے کمزور ریاست کا طاقت کے زور پے مقابلہ نھی کرسکتے ،،
زیادہ سے گوریلا وار خود کش حملے لیکن یہ طریقہ کار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نھی بلکہ کیمونسٹوں کا تھا ،،،،
اکانومسٹ کا ورلڈ ھیڈ میگزین 2027 نے اسے سرخ دکھا کر چونکا دینے والے انکشافات نے پوری دنیا کو حیرت زدہ کر دیا،،،،،
اصل کہانی سرمایہ دارانہ سوچ مطلب حب دنیا ھی نظر آتی ھے ،،،،
جتنا انسان خود کفیل ھوتا جاتا ھے اتنا ھی اللہ سے دور ھونے کا اندیشہ بڑھ جاتا ھے
اگر انسان غریب ھے تو وہ ہر وقت اللہ سے مانگتا رھتا ھے
خدا نخواستہ اگر کوئی جج ھے تو چاھے اس کے بچے ایک دو کو کچل بھی دیں چھڑوانے کے اختیار کی وجہ سے بے فکر رھتا ھے
اللہ کا شکر ادا نہ کرنا اس کی نعمتوں پے یہی فتنہ بھی ھے
گیدڑ کی جب موت آتی ھے تو وہ ابادی کیطرف دوڑتا ھے
عیسائیت کا عقیدہ اتنا نامعقول تھا کہ اسے چلانے کے لیے سائنس پے پابندی منتق پا بندی سوچنے اور سوال کرنے پے پابندی
تو یہ سمجھ لی گیا کہ سائنس کی ترقی میں مزھب رکاوٹ ھے لہذا مغرب نے مذھب اور سیاست کو علیحدہ کردیا
ھمارے بھی جو مغرب سے دو لفظ پڑھ کر ا جاتا ھے یہی رٹا رٹایا لفظ بول دیتا ھے کہ ترقی میں مولوی رکاوٹ ھے
اقامتِ دین کا کام کرنے والوں کا اصل ہدف آخرت کی کامیابی ھی ھونا چاھیے
جو آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا وہ کامیاب ھوگیا ( القرآن )
جو شخص اللہ اور قرآن کی بجاے اپنی ذات سے جڑنے کی دعوت دیتا ھے وہ سب دھوکا ھے فراڈ فراڈ ،،،،,
براہ واریت کی حقیقت کیا ھے اصل دین کی رہنمائی کیسے حاصل کی جا سکتی ھے ،،
پاکستانی شیروں نے ترکیہ میں ڈرون مقابلے میں تمام یورپین ملکوں کو شکست دے کر دوسری پوزیشن جبکہ دوسرا اتحادی ترکی پہلی پوزیشن لے اڑا ،
مطلب مسلمان ڈرون ٹیکنالوجی میں سب سے آگے،،،،
اب جو لوگ حسد کرتے ھیں اور سارا دن پاک فوج پے تنقید کرتے ھیں ان کے منہ تو بند ھونے چاھیے ،،،
قرآن مسجد اقصیٰ کسے کہتا ھے ؟؟؟
مسجد کسی عمارت کا نام نھیں بلکہ سجدہ کرنے کی جگہ کو مسجد کہیں گے ،،،،،
دنیا میں جو کچھ بھی پیدا کیا ھے سب اللہ کی عبادت کرتے ھیں لیکن انسان اور باقی مخلوقات کی عبادت میں کیا فرق ھے ؟؟؟
سر جو اللہ کے ساتھ فراڈ کرے وھی بولڈ ھوگا بطور مسلمان ھمارا ایمان ھے کہ اللہ ھمیں دیکھ بھی رھا ھے اور ھمارے دلوں کے حال بھی جانتا ھے اس کے باوجود جب ھم فراڈ کرتے ھیں یہی بولدنیس ھے
سیاست میں نفرت کا بیج بونا اپنے مفاد یا چند دنوں کے اقتدار کے لیے معاشرے کو تںباھی کیطرف لے جاتا ھے ،،،،
دوسروں سے اس لیے نفرت کرنا کہ ان کے پاس مال زیادہ ھے اسے قرآن حسد کہتا ھے جس سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ھے ،،،،
ھمارے اندر اسلام تو ھے ایمان نھی ھے اللہ نے فرمایا اگر تم میں ایمان ھوا تو تم ھی سربلند رھو گے ھم تو سر بلند نھی تو معاذ اللہ قرآن جھوٹا ھے؟؟؟؟
بلکل نھی ھمارے اندر ایمان صرف قولی یا وراثتی مسلمان ھیں حقیقی مومن نھیں
چائنہ کے بارے عام خیال یہ ھے کہ یہی یاجوج ماجوج ھیں کسی نبی کو نھی مانتے ہر چیز کھا جاتے ھیں ،،،،
لیکن سب چائنیز کتے بلیاں کھانے والے نھیں اور سب سے زیادہ ہربل علاج چائینہ میں ھوتا ھے ،،،،
ا یک اور بات کہ اسلام دور نبوی میں ھی چائینہ میں آگیا تھا اور سند میں ،،،،،
انقلابی جماعتوں کی اصل عمر بیس پچیس سال ھوتی ھے اس کے بعد کمزوری اور بڑھاپے کے دور کا آغاز،،
ریشم کا کیڑا اپنی موت کا سبب خود کیسے بنتا ھے ؟؟؟؟،،،،،
ایک بندہ مومن کی پرارٹی نمبر 1 کیا ھونی چاھیے اللہ کی رضا اور آخرت کی نجات،،،
پراپرٹی نمبر 2 دنیا کی کامیابی ھونی چاھیے ،،،،،
لیکن ھمارے الٹ کام ھوتا ھے دنیا پہلے آخرت بعد میں ،،،،،
ھمارے پنجابی میں محاورہ ھے
اے جگ مٹھا اگلا کس ڈٹھا ؟؟؟؟
سورہ حشر کی ایک آیت میں اللہ نے فرمایا ان لوگوں کی مانند نہ ھو جانا جو اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے انھیں اپنے آپ سے غافل کردیا مطلب اللہ نے انھیں اپنے آپ سے بھلا دیا،،،
انسان اپنے جسم سے کبھی غافل نھی ھوتا انسان جس جس کو بھلا دیتا ھے وہ اس کی روح ھے اور اس کے تقاضے،،،،،
اگر خدا نخواستہ ایسا ھو جاے تو وہ انسان جانوروں کی مانند ھو جاتا ھے جس کے اندر روح نھی ھوتی ،،،


