Pinned Tweet
بہت ضروری نہیں ہوں مگر
میرے بعد کچھ تو کمی رہے گی!!
🖤
وقت آگیا ہے ٹویٹر کو خیر باد کرنے کا۔۔۔۔
الوداع دوستوں زندگی رہی تو شاید پھر ملیں گے کبھی۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھنا اور اپنا بہت سارا خیال رکھئے گا ۔
اللّٰہ حافظ❤
گڈ بائے ٹویٹر ورلڈ 🙌😍
#چاہت
اور تم نے جس طرح مجھے محبت اور مان دیا
ساری محبتیں ایک جانب اور محض سائرہ کی سہیلی ہونے کا شرف ایک جانب ❤️
مجھے نہیں فرق پڑتا میرے علاؤہ تمہاری کتنی سہیلیاں ہیں پر میرے لئے بس یہ بات باعث فخر ہے کہ مجھے بھی تمہارا ساتھ میسر ہے الحمدللّٰہ 🤍
ٹیوٹر پر چھ سالہ سفر کے دوران بہت ہی
کم دوست بنے مگر بنے ان کی مثال نہی
میں سمجھتی ھوں اگر میں زندگی میں تھوڑا بہت مسکرائی تو ان کی
وجہ سے مشعل میری انہی میں سے بہترین دوست حسین بھی سادہ بھی اخلاق بے حد اچھا صبر۔ توکل اعتماد خلوص وفا ہر طرح
کی خوبی کا مجموعہ ۔
@Chaaahatt_
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
ٹیوٹر پر چھ سالہ سفر کے دوران بہت ہی
کم دوست بنے مگر بنے ان کی مثال نہی
میں سمجھتی ھوں اگر میں زندگی میں تھوڑا بہت مسکرائی تو ان کی
وجہ سے مشعل میری انہی میں سے بہترین دوست حسین بھی سادہ بھی اخلاق بے حد اچھا صبر۔ توکل اعتماد خلوص وفا ہر طرح
کی خوبی کا مجموعہ ۔
@Chaaahatt_
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
جو سادگی میں حسین تر ھے
وہ دلہن بن کر۔ کیسی لگے گی
جس کے جیسے کوئی نہی کبھی
مجھ کو یقیں ایسی لگے گی۔۔
ھنسے تو تارے جگمگائیں۔۔۔۔
روئے تو بارشییں ائیں۔۔۔۔۔
پیاری میری دوست وہ میری
بس قسمت بہت اچھی ھو تیری
میری ہر پل دعائیں ھیں۔۔۔
سنگ تیرے ھزاروں ھزاروں
@Chaaahatt_
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
پیار سے پیاری چاھت کی شادی ھے
مطلب خوشیوں کی بہت آبادی ھے
حسیں ھے وہ بےحد حسیں ۔۔۔۔۔
پیا گھر جارہی میری شہزادی ھے
ایسے نصیب ھو تیرے زمانہ رشک کرے
دکھوں کی پرچھائی تک نا تجھ پر پڑے
تجھے دیکھ دیکھ جیے تیرا پیا۔۔
تیرے بن نا لگے اس کا جیا۔۔۔۔۔
دعائیں سارہ تیرے لیے
@Chaaahatt_
عید الاضحیٰ مبارک
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائےآپ کے دل کو سکون گھر کو خوشیوں اور زندگی کو کامیابیوں سے بھر دے۔
آمین😊🥀
بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ❤
اس عید پر صرف جانور ہی قربان مت کریں, اپنی ضد, انا, حسد اور بدگمانی کو بهی قربان کیجںٔے دل صاف کریں تا کہ قربانیاں قبول ہوجاںٔیں۔۔۔❤
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
اس ٹویٹ کہ زیادہ ترکمنٹس میں کہاگیا کہ کسی پےبھروسہ نہ کرو۔۔پر مجھے لگتا کسی بھی رشتےمیں سب سے پہلےہوتابھروسہ، بھروسہ نہیں تورشتہ نہیں۔۔ٹویٹر پرایک سال میں بہت سارےدوست بنےاور اَلْحَمْدُلِلّٰه سب ہی بہت اچھے۔۔
میرا ایمان ہے کہ آپ اگرخود اچھےہیں تو آپ کہ ساتھ برا ہو ہی نہیں سکتا❤
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
جب بھی ٹویٹر اوپن کرو ہر طرف سیاست😐
ہاں ٹھیک ہے کسی کو سپورٹ کرنا آپکا بنیادی حق ہے آپ سپورٹ کریں لیکن یہ کیابات ہوئی کہ باربار دن میں ہزارہاں بارکوئی کسی کو پٹواری کوئی کسی کو یوتھیا کسی کوڈیزل تو کسی کو چور کہہ رہےہوتے خدارا سیاست کہ پیچھے اپنی زبان اپنا ایمان خراب نہ کریں🙏🏻
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
ہر شخص ٹویٹر پر
وقت گزارنے کے لئیے نہیں آتا
کچھ لوگ
زندگی کی تلخیاں
بھلانے کے لئیے بھی آتے ہیں
اس لیئے کوشش کیا کیجئے
کہ آپ کے الفاظ سے کسی کی دل آزاری نہ ھو 🙌❤
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweeted
آپ کا واٹس ایپ ،فیس بک ، انسٹا اسٹیٹس اور ٹویٹر پر آپ کے الفاظ آپ کے اندر کی آواز ھے ،کوشش کریں کہ اپنی آواز اپنے الفاظ ایسا رکھیں کہ
سننے ،پڑھنے اور دیکھنے والے کو گناہ نہ ھو،
کہی آپکی کوئی بات آپکا کوئی لفظ آپکی پکڑ کا باعث نہ بن جاۓ اور یقیناً اس بات کی آپ سے پوچھ ھوگی🙌
❤
میں اپنے ہمسفر کے ساتھ ترکی کی گلیوں میں گھومنا چاہتی ہوں سنا ہے یہ محبت کا شہر ہے تو اپنے محبت کے ساتھ ہی جانا چاہتی ہوں ہر ایک لمحے کو جینا چاہتی ہوں ہر ایک لمحے کو محسوس کرنا چاہتی ہوں ❤️
زاہدکو فخر ھے اگر سجدےکے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ھیں۔
𝐋𝐚𝐛𝐨𝐮𝐫'𝐬 𝐃𝐚𝐲
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: '' محنت کش ﷲ کا دوست ہے''
عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو سلام... 💖
بچھڑ گئے تو موج اڑانا
واپس میرے پاس نہ آنا
جب کوئی جا کر واپس آئے
روئے تڑپے یا پچھتائے
میں پھر اس کو ملتی نہیں ہوں
ساتھ دوبارہ چلتی نہیں ہوں
گم جاتی ہوں ، کھو جاتی ہوں
میں پتھر کی ہو جاتی ہوں
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
غزہ میں بمباری اور قتل عام کے درمیان لوگ یہ الفاظ دہرا رہے ہیں...!!
*'رَبِّ أَقم السَّاعة'*
(اے رب،بس قیامت ہی قائم کر دے)
*فلم یعد فی ھذا العالم ما یرتجی*
(اب اس دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہا جس کی امید کی جا سکے)🫠💔
میری طرف سے آپکو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے"عید مبارک"۔۔۔
اللہ پاک سےدعا ہےکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہمارے رکھےگئے روزے اور کی گئی تمام عبادات قبول و منظور فرمائےاوریہ عید ہم سب اور ہمارے پیاروں کے لئیےخوشیوں خوشحالی اور سلامتی کا پیغام لے کر آئے🤍










