Saad Mushtaq retweeted
جنرل یحی نے بھی مجیب الرحمان کی سیٹیں راتو رات تبدیل نہیں کی تھیں جو اب ہوا یہ تو 71 میں بھی نہیں ہوا
Saad Mushtaq retweeted
عمران خان کے چاہنے والے ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
آمین لکھتے جائیں !!
کمنٹس کی تعداد سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں انکی اولاد عمران خان جیسی ہو۔
Saad Mushtaq retweeted
فروری/ الیکشن سروے
اگر صنم جاوید اور مریم صفدر کا ایک حلقے سے مقابلہ ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
Saad Mushtaq retweeted
کل ایک خاتون ڈیل کرنے گئ تھی کپتان نے ڈیل منہ پے مار دی تفتیش کرنا اسکا کام نہیں ہے🔥
بابر اعوان
Saad Mushtaq retweeted
عوامی رائے
آپ کس کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں
عمران خان = کمنٹ IK
نواز شریف = ریٹویٹ
99%عمران خان
1%نواز شریف
13,977 votes • Final results Saad Mushtaq retweeted
ہاں بھاٸی آتنگ وادیوں
سنا ہے تم لوگ 40٫40 ہزار ماہانہ لیتے رہے ہو ؟
پھر میرے پیسے کہاں گٸے🤔🤔
Saad Mushtaq retweeted
سائفر کیس مختصر ترین الفاظ میں بس اتنا سا ہے!
"ہماری غداری قوم کو کیوں بتائی؟"
Saad Mushtaq retweeted
Unfortunately Western leadership & aligned media networks have been ignoring these grotesque images for too long! Both Israelis & Palestinians need an end to this inhuman conflict! How will that be possible is not clear to anyone!
Readers added context they thought people might want to know
This is fake.
The uniform is from a Carabinero, a chilean policeman.
The image is from a situation when a graffiti kid was reduced by law enforcement
The link is in spanish by chilean media news
biobiochile.cl/noticias/inter…
Saad Mushtaq retweeted
کرپٹ سیاستدانوں کا سب سے بڑا نقصان یہی ہوتا ہے کہ وہ بطور حکمران کمزور ہوتے ہیں، وہ کمپرومائزڈ ہوتے ہیں،
ایک طرف آزاد نوازشریف اتنا بڑا غلام ہے کہ اپنے ٹویٹر سے فلسطین ایشو پر ٹویٹ تک نہیں کر سکتا کیونکہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کو ناراض نہیں کر سکتا اور عالمی قوتوں سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ ان کی گارنٹی پر وہ وزیر اعظم بننے کے لئے تشریف لارہے ہیں،
دوسری طرف پابند سلاسل قیدی عمران خان اتنا آزاد ہے کہ اس کے ٹویٹر سے فلسطینیوں کے لیے سپورٹ کے ٹویٹس ہورہے ہیں،خان باہر ہوتا تو اس کا بہت سخت بیان آنا تھا،
ان کرپٹ سیاستدانوں کا کمزور بیان ہمارے اپنے لوکل میڈیا نے سیریس نہیں لیا اور اگر خان باہر ہوتا اور بیان دیتا تو انٹرنیشنل میڈیا کی ہیڈ لائنز بنتا،
دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی طاقت پر عالمی قوتوں کو خان جیسا بہادر نہیں نوازشریف جیسا بزدل حکمران چاہیے،
اور 25 کروڑ پاکستانی اتنے بے بس ہیں کہ وہ اپنے ووٹ سے کسی غیرت مند انسان کو اپنا حکمران نہیں بنا سکتے،
ہم پر کون حکمرانی کرے گا، یہ فیصلہ پاکستان سے باہر ہوگا.
اے اللہ تو بڑا رحیم و کریم ہے، فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما 🤲
#طوفان_الأقصى
Saad Mushtaq retweeted
ڈیل عمران خان کریں گے نہیں اور کسی عدالت میں اتنی تپڑ نہیں کے وہ عمران خان کو ریلیف دے سکے عمران خان کو صرف عوام رہا کروا سکتی ہے اور وہ اپنے ووٹ کے ذریعے الیکشن والے دن گھر بیٹھنا خود پہ حرام کرلیں کوئی رہ نہ جائے جو ووٹ نہ دے اس دن ہر پاکستانی پہ ووٹ دینا فرض ہوگا!!
Saad Mushtaq retweeted
اگر یہ بیان واقعی دیا گیا ہے تو یہ سرا سر جھوٹ ہے۔ خان صاحب کو کسی قسم کا دل کا مسلہ نہیں ہے نہ تھا کبھی۔ لگ رہا ہے ان کی زندگی کو خطرہ ہے اب کہیں کوئی ایسا زہر نہ دیا جائے جس سے دل کا کوئی مسلہ بنے۔ قوم جاگ جائے۔ یہ سب خطرناک ہے۔
Saad Mushtaq retweeted
اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں اڈیالہ نہیں جانا چاہتا درخواست واپس لے لیں لکھ اوئے مورخ گوالمنڈیلہ کو جیل میں مچھر کاٹتے تھے تو پاوں پکڑ کے لندن فرار ہوگیا اصلی اور نسلی شیر جعلی کیس میں جیل گیا تو وہاں بھی ڈٹ گیا۰۰۰ گیدڑ اور لیڈر میں فرق جان کر جیو
Saad Mushtaq retweeted
نواز شریف کو 7 سال جیل کی سزا ہوئی تو وہ محض 6 ہفتے بعد ضمانت لے کے باہر آچکا تھا مورخ لکھے گا کہ عمران خان بغیر کسی جرم کے 6 ہفتے سے جیل میں ہے لیکن پورا نظام اسکی ضمانت کے رستے میں رکاوٹ بن گیا ہے
Saad Mushtaq retweeted
ایک دو نمبر فراڈیا سمندر برد ہو گیا
گڑگڑانے لگا یا اللہ اگر بچا لے تو دیگ دوں گا
لہر آئی اور اس نے ساحل پر پھینک دیا
اٹھ کر بولا کیڑی دیگ؟
ایک اور لہر نے اٹھا کر پھر سمندر میں پھینک دیا
ڈوبتا ہوا ڈھیٹ ہو کر بولا یا اللّٰہ میرا مطلب سی کیڑی دیگ؟
مٹھی یا نمکین
سائفر سفید یا پیلا؟
Saad Mushtaq retweeted
Release @ImranKhanPTI
Saad Mushtaq retweeted
2018 میں ن لیگ نے خزانے کی یہ حالت چھوڑی کہ پاکستان سے دس گنا چھوٹی معیشت کمبوڈیا سے بھی بھی کم زرمبادلہ ذخائر چھوڑے
اس لٹے پٹے خزانے کو خان نے کرونا کا مقابلہ کرتے ہوئے تنکا تنکا جوڑ کر 25 ارب ڈالر تک پہنچایا
خان کیسے اچھا لگتا وہ ملکی خزانہ بھرتا تھا
دس دس ارب روپے نہیں بانٹتا تھا
گندہ ہے پر دھندہ ہے





















