Pinned Tweet
سبھی کے خواب مرتے ہیں
مرے بھی مر گئے تو کیا؟
کہاں ملتا ہے سب کو سب؟
نہیں ہم تم ملے تو کیا؟
اب کـ͜ـؔـسی سـ͜ـؔـے بھـ͜ـؔـی الجھـ͜ـؔـنے کا مـ͜ـؔـن نہیـ͜ـؔـں کـ͜ـؔـرتا 😞_*
*_آپ سہـ͜ـؔـی۔۔۔۔_*
*_مـ͜ـؔـیں غلـ͜ـؔـط۔۔۔۔۔_*
*_جــــٓ٘͜ـذبات دفـــࣻ͢ـــــن۔۔۔۔_*
*_بات ختـــࣻ͢ـــــم💔🙂_*
3
10
1,321
:دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں پر ہمارے لیے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پر مسکراہٹ اور سکونِ قلب کا باعث بنے
6
463
:انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے کبھی لفظوں سے تو کبھی لہجوں سے کبھی رویوں سے اور جب انسان صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا ہے تو دنیا کہتی ہے کہ بڑے ہی بے حس ہو تم۔۔👍
3
323
🥰🌸✨:تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے۔" آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی زیادہ نظر آئیں گی۔
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے
مہتاب نہ سورج ، نہ اندھیرا نہ سویرا
اک بیر ، نہ اک مہر ، نہ اک ربط نہ رشتہ
تیرا کوئی اپنا ، نہ پرایا کوئی میرا
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے
لیکن میرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
(فیض احمد فیض)
2
1,508
تھوڑا پانی رنج کا ابالئیے
خوب سارا دودھ خوشیوں کا
تھوڑی پتیاں خیالوں کی
تھوڑے غم کوٹ کر باریک
ہنسی کی چینی ملا دیجیے
ابلنے دیجیے خوابوں کو کچھ دیر تک
یہ زندگی کی چائے ہے جناب
اسے تسلی کے کپ میں چھان کر
گھونٹ گھونٹ پی کر مزا لیجیے...!!
6
1,302











