Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55) header
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55) profile picture

29Jan🎂🔪| BBA (Hons) | Finance | Graduated 🎓 | Pukhtun | Proud Muslim | Pakistani | Poetry Lover | Cricket Lover | Imran Khan Zindabad ❤

Pakistan
Joined June 2019
Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)Photo by Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ (@Cutekh55)
میں فنا ہو گیا اس کی ایک جھلک دیکھ کر نہ جانے ہر روز۔۔۔ آئینے پہ کیا گزرتی ہوگی ❤❤❤ @WaseemK72311326 Like 👍🌹👇👇
220
145
8
814
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
دنیا اب اقدام کرے، اس سے پہلے کہ وہ میرے والد کو قتل کر دیں۔ منیر اور ان کی حکومت دلیل نہیں سنیں گے۔ — قاسم خان، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بیان پر ردِعمل #KasimKhan #ImranKhan #Pakistan
16
1,886
9
4,474
23,575
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
میرے بابا کبھی اپنی آزادی کے بدلے کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔ قاسم خان
32
323
2
785
5,125
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
زندہ لاشیں بےغیرت
87
1,765
26
4,059
21,661
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
تجھ سے نفرت کرنا اب ہمارے ایمان کا حصہ ہے
225
2,691
49
7,669
129,725
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
یہ سب کل سےآنکھیں کبوتر کی طرح بندکیےبیٹھےہیں۔خان کی موت کےبےتابی سےمنتظر ہیں۔جرنیلوں نےان سےسیکیورٹی کاوعدہ کیاہواہے۔یہ لوگ عمران خان کے قاتل عاصم منحوس منیر کے سہولتکار کہلائیں گے۔خون کے بدلے خون اور آنکھ کے بدلے آنکھ۔مکروہ!! #ImranKhansLifeIsAtRisk #imrankhanhealthemergency
5
59
1
73
473
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
عمران خان کا یہ سوال ہمارے نظام انصاف پر دھبہ ہے مگر بدقسمتی سے عدالتوں میں بیٹھے کسی شخص میں اتنا دم نہیں ہے کہ اپنے ہی احکام پر عمل کراسکیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
24
1,000
7
2,889
16,986
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں نیازی برینڈ 🔥🔥 عمران خان کا خط عالمی میڈیا کی زینت بن گیا۔ پوری دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر آگیا۔ کیا بی بی سی، کیا سی این این، کیا واشنگٹن پوسٹ، کیا الجزیرہ، الغرض پوری دُنیا کے الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا نے آواز بلند کردی۔ ہر جگہ چرچا خان کے خط کا ہونے لگا۔ چند گھنٹوں میں ہی دُنیا کی سب سے بڑی خبر اڈیالہ سے لکھا گیا خط بن گیا۔ ایران امریکہ جنگ، یمن سعودی وار، عالمی رہنماؤں کی میٹنگ، سب ٹاپ کے ٹاپکس وڑ گئے۔
21
1,448
8
2,890
63,981
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
جب سے عمران خان کا خط سامنے آیا ہے ٹاؤٹوں کی طرف سے مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ دیکھا عمران خان بھی نوازشریف کی طرح ڈیل مانگ رہا ہے، جبکہ عمران خان کوئی رعایت نہیں بلکہ اپنا حق مانگ رہا ہے، ان فیصلوں پر عملدرآمد مانگ رہا ہے جو سپریم کورٹ نے دے رکھے ہیں #ImranKhansLifeIsAtRisk
32
1,913
7
3,984
18,554
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
خیبرپختونخوا کی معدنیات تو غیر محفوظ ہیں ہی لیکن ان کے گھر، مال، عزت بھی محفوظ نہیں تیراہ میں شہد کی مکھیوں کے لیے بناۓ گئے چھتے کو فوجی زمین پر گرا رہا ہے تا کہ شہد چُرا کر لے جا سکیں
32
599
8
1,450
120,567
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
کوہاٹ میں پولیس پر حملہ ہوا 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے جو معدنیات ہمارے جرنیلوں کو چاہیے پولیس اہلکار ان معدنیات کو خالی کروانے جارہے تھے کوئی علاقہ ہے جہاں مقامی لوگ معدنیات نکال رہے تھے جو معدنیات نکالی جا رہی تھیں اس کو غیر قانونی قرار دیا گیا پولیس کو قبضہ چھڑوانے بھیجا گیا اور راستے میں ان اور حملہ ہوا پتا نہیں دہشتگردوں نے کیا یا جو معدنیات نکال رہے تھے انہوں نے کیا اور 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے اس واقعے کے چند گھنٹے بعد گورنر ہاؤس میں کلچرل نائٹ ہوئی ٹھمکے لگے اس دوران پولیس اہلکار کی لاشیں ہسپتال رکھی ہوئی تھیں شہباز گل
4
305
2
762
35,658
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
🚨 عمران خان کے بیٹے قاسم خان انٹرنیشنل فورم پر صحیح طریقے سے اپنے والد کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں
60
2,481
19
7,244
40,044
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بڑا انکشاف 🔥🔥 اسٹیبلشمنٹ نے مریم نواز سے 12ارب والا جہاز قبضے میں لے لیا ہے، اب مریم نواز اور انکی ساتھیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، پنجاب حکومت کے مشکل دن شروع ہوچکے ہیں۔
40
415
8
2,179
67,637
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
عمران خان صرف پاکستانیوں کے لیے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں سیاسی لوگوں کے لیے موٹیویشن ہیں۔
15
67
2
156
1,625
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
یہ بندہ تحریک انصاف کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ساتھ ہر وقت نظر آتا تھا اس سے پہلے علی امین گنڈا پور کے ساتھ بھی ہر جگہ نظر آ رہا تھا۔ اب گورنر خیبرپختونخوا کے پیچھے بیٹھا ہے۔ پتہ نہیں یہ کون ہے کون سی ڈبل گیم کھیل رہا تھا 4 5 سال سے پیش پیش ہے۔
29
266
3
1,440
127,794
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
اسرائیل غزہ میں بچوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔
207
2,772
65
4,337
120,343
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
127
2,655
41
5,190
138,484
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
125
4,145
43
7,880
56,710
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
ایک لمحے کے لیے رک جائیے!اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیے، شاید آنکھیں نم اور دل لہولہان ہو جائے۔ یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے، جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے کھڑا ہے۔ یہ شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب ہیں۔ مکینیکل انجینئرنگ کے استاد، مصر کے فارغ التحصیل، وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔ جن کے گھر آنے پر بچے فخر سے کہتے تھے: ’’ہمارے والد، ہمارے استاد گھر آگئے!‘‘ مگر آج دنیا کا کیسا ستم ہے! وہی استاد، جو کبھی دوسروں کو علم و شعور بانٹتا تھا، آج ایک امدادی کیمپ میں دھوپ تلے قطار میں کھڑا ہے۔ ہاتھ میں خالی برتن ہے، نگاہیں کھانے کی باری پر جمی ہیں اور دل میں بس ایک آرزو ہے کہ چند مٹھی چاول یا دال مل جائے، تاکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ بھوک کا ایک اور دن کاٹ سکے۔ ذرا سوچیے! جس عمر میں انسان کو اولاد کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، اس عمر میں یہ بوڑھا باپ اپنے دو جوان بیٹوں کو اپنے ہاتھوں سے دفنا چکا ہے۔ اس نے صرف گھر نہیں کھویا، مال و دولت نہیں کھوئی،اس نے اپنے جگر کے دو ٹکڑے کھوئے، اپنی زندگی کی خوشیاں کھوئیں، اپنا آسرا کھویا۔ آج اس کے ہاتھ میں کتاب نہیں، خالی برتن ہے،اس کے سامنے شاگردوں کی محفل نہیں، بھوکوں کی قطار ہے؛ اور اس کے استقبال کے لیے بچے نہیں، موت اور محرومی کے سائے ہیں۔ اے دنیا کے ضمیر! ذرا بتاؤ، آخر اس بوڑھے استاد کا قصور کیا تھا؟ کیا اس کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ غزہ میں پیدا ہوا؟ خدا کے لیے! اس تصویر کو محض ایک تصویر نہ سمجھیے، یہ انسانیت کے ماتھے پر وہ بدنما داغ ہے جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
55
664
11
1,064
26,316
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
سارا پاکستان لہو لہان! یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے! #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
17
294
4
488
3,569
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweeted
اگر مجھے وزیراعظم بننے کا موقع ملا تو میں انشاءاللہ عمران خان جیسا لیڈر بننا چاہوں گا!!
141
479
17
1,335
66,084