D.A.Bugti Official retweeted
بابا گراونڈ اسلام پورہ, شکریہ لاہور!!
#MultanJalsa #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
D.A.Bugti Official retweeted
پاکستان کے حوالے سے ان فیصلہ کن لمحات میں اہل پاکستان خصوصا دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں سے میری اپیل
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
youtu.be/hb_Zxo51Hu8
D.A.Bugti Official retweeted
بائیڈن انتظامیہ سےمیرا سوال ہےکہ:22 کروڑلوگوں کےدیس میں ایک منتخب جمہوری وزیراعظم کو ہٹانے اور ایک کٹھ پتلی کو لانے کیلئے حکومت کی تبدیلی کی ایک سازش کا حصہ بن کر کیا خیال ہے کہ آپ نے پاکستان میں امریکہ کیخلاف نفرت میں کمی کی ہے یا اضافہ کیا ہے؟
D.A.Bugti Official retweeted
Thank you Karachi for your momentous & passionate support for our jalsa last night. This is our fight for democracy & the sovereignty of Pakistan & against a US-initiated regime change conspiracy abetted by local abettors & corrupt political mafia. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
D.A.Bugti Official retweeted
گزشتہ شب ہمارےجلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر میں اہلِ کراچی کا مشکور ہوں۔ یہ مقامی سہولت کاروں اور بدعنوان سیاسی مافیا کی معاونت سے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت (کے بقاء و تحفظ) کی جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
D.A.Bugti Official retweeted
کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنےکیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
D.A.Bugti Official retweeted
محترمہ بلقیس ایدھی کی رحلت کا سن کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ غرباء، بے گھر افراد خصوصاً یتیم اور بے آسرا بچوں کے حوالے سے انکی ساکت و بےلوث خدمات نے انکی شخصیت کو ایک نمونہ اور امید کا چراغ بنایا۔میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
D.A.Bugti Official retweeted
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جسکے فالورز 2000 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کےاپنا ٹویٹر ہنڈل مینشن کریں. شکریہ...
D.A.Bugti Official retweeted
Want to appreciate our 123 MNAs as their resignations have been accepted by Speaker Qasim Suri. Their standing firm for a sovereign Pak & against US-initiated regime change bringing to power criminals, convicted & on bail - the ultimate insult to any self respecting indep nation.
D.A.Bugti Official retweeted
Pakistani media blackout this big show of former PM Imran Khan in #Peshawar last night. It would more damage its credibility inside and outside the country because being a media it’s their professional duty to give space to all parties
D.A.Bugti Official retweeted
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
D.A.Bugti Official retweeted
وہ لوگ ریٹویٹ کریں جنہیں اپنے کپتان کی خودداری ایمانداری غیرتمندی اور بہادری پر فخر محسوس ہورہا ہے۔
D.A.Bugti Official retweeted
زندگی میں 2 بار میری آنکھوں سے آنسو گرے۔
پہلی بار جب میرا بیٹا اے پی ایس واقعے میں شہید ہوا۔
دوسری بار عمران خان کے لیے 😢
D.A.Bugti Official retweeted
میں نے کل وفاقی کابینہ اور اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب کئے ہیں جبکہ شام میں قوم سے مخاطب ہوں گا۔ قوم کیلئے میرا پیغام ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں اور آخری لمحے آخری گیند تک مقابلہ کرتا رہوں گا۔
D.A.Bugti Official retweeted
Congratulations to Hamza Shahbaz for being selected #HotelKaChiefMinister
Imran Khan ne in ko kaheen ka nahi chora!
#Elections2022
D.A.Bugti Official retweeted
شہباز شریف صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے،بھکاری ہمارا وہ حکمران طبقہ ھے جو امریکہ کی خوشنودی کو اقتدار کازینہ سمجھتے ہیں۔اگر ھمارے حکمران مختلف ادوار میں استکباری طاقتوں کی خوشامد کی بجائے تعمیر وطن کے لیے جدوجہد کی ہوتی تو آج ہماری قوم اقوام عالم کے سامنے باوقار انداز میں کھڑی ہوتی









