Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW) header
Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW) profile picture

Naveed Ahmad (PAS/BS-19) Deputy Commissioner Gujranwala | My nation, my pride | Our Mission to improve Public Services, Clean & Green Gujranwala.

Gujranwala, Pakistan
Joined February 2019
Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا عیدالاضحی کے موقع پرعوام الناس کے نام اہم پیغام گوجرانوالہ / وزیرآباد کو آلائشوں،تعفن سے پاک رکھنے کی تیاریاں مکمل @MaryamNSharif
7
4
1
13
1,723
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا ٹیچنگ ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کا اچانک دورہ، طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
2
1
9
637
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا رات گئے کمشنر روڈ، چرچ روڈ کا دورہ، کمشنر دفتر چوک میں تعمیر فواد اور آبشار مانومنٹس کا معائنہ کیا. @MaryamNSharif
5
378
شمسی چوک انڈر سے ملحقہ ایگریکلچر بلڈنگ کو دیدہ زیب لائٹس سے مزین کردیا گیا @MaryamNSharif
2
245
قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار روڈ کی مرمت اور ٹف ٹائلز کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سکول آمد پر شہریوں اور والدین کی سہولت کے لیے وسیع پارکنگ ایریا بھی مکمل بحال کر دیا گیا ہے، جہاں اب گاڑیوں کی پارکنگ بآسانی کی جا سکے گی۔ @MaryamNSharif
250
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا علی الصبح بی آر ٹی یلو لائن منصوبے کی پیش رفت، ٹریفک کی روانی، شہری سہولیات کے جائزہ کے لیے ڈنگہ پھاٹک، جی ٹی روڈ کا دورہ۔ @MaryamNSharif
5
753
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح ٹرسٹ پلازہ، ماڈل ٹاؤن مارکیٹ، گول پارک چوک اور ملحقہ رہائشی و تجارتی علاقوں کا دورہ، صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ @MaryamNSharif
212
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح گوندلانوالہ روڈ کا تفصیلی دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات اور تجاوزات کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif
318
ہنر مند افرادی قوت کی تیاری، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور اندرون و بیرون ملک باعزت روزگار کے مواقع کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (ٹیوٹا) گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔ @MaryamNSharif
216
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے کچا ایمن آباد روڈ کا دورہ کیا اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سیوریج پائپ لائن بچھانے کے بعد سڑک کی تعمیر و بحالی کے مکمل ہونے کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سڑک پر جاری لائن و لین مارکنگ اور کیٹ آئیز کی تنصیب کے کام کا بھی معائنہ کیا @MaryamNSharif
255
سیوریج و ڈرینیج سسٹم کی اپ گریڈیشن، جی ٹی روڈ فیضان مدینہ مرکزتانگار چوک نئی سیوریج لائن کی تنصیب کا آغاز ڈپٹی کمشنرنوید احمد نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت قومی شاہراہ جی ٹی روڈ پر سیوریج و نکاسی آب کے نظام کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا @MaryamNSharif
190
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا علی الصبح چرچ روڈ کا دورہ، روڈ کے ٹوٹے ہوئے حصہ کی مرمت، لائن اور لین مارکنگ، صفائی ستھرائی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔ شہر بھر کی روڈز کے کچے شولڈرز پر ٹف ٹائلز لگانے کا بھی مرحلہ وار کام جاری @MaryamNSharif
1
197
چیئرمین ستھرا پنجاب ایجنسی و ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح مشرقی بائی پاس روڈ نزد چھچھر والی پل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری صفائی آپریشن اور مینول سویپنگ کے عمل کا جائزہ لیا @MaryamNSharif
1
206
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے سیالکوٹ بائی پاس کا دورہ کیا.انہوں نے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ کے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ ٹریفک کی بلا تعطل روانی یقینی بنانے، شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے اور ٹریفک کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں @MaryamNSharif
201
چیئرمین ستھرا پنجاب ایجنسی / ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے سیالکوٹ روڈ کا دورہ کیا,انہوں نے ستھرا پنجاب ایجنسی کے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ کھلے پلاٹوں سے فوری طور پر کوڑا کرکٹ اٹھایا جائے اور علاقے میں صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات یقینی بنائے جائیں @MaryamNSharif
326
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح شہباز شریف فلائی اوور پنڈی بائی پاس کا دورہ، صفائی ستھرائی اور گرین بیلٹس کی دیکھ بھال،فلائی اوور کی تزئین و آرائش کا جائزہ انہوں نے صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھنے اور گرین بیلٹس کی باقاعدہ دیکھ بھال کی بھی ہدایات جاری کیں @MaryamNSharif
2
266
بی آر ٹی یلو لائن کی سروس لینز کی کارپٹنگ کا آغاز کردیا گیا جاری کام کا دائرہ کار روزانہ کی بنیاد پر مزید بڑھایا جائےگا تاکہ شہریوں کو درپیش سفری مشکلات کا خاتمہ کیا جا سکے اور بی آر ٹی ٹریک کی تکمیل تک عوام کو محفوظ، آسان اور ہموار سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں @MaryamNSharif
1
2
619
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح ڈی سی روڈ کا دورہ ستھرا پنجاب سیلف آپریشن کے آغاز کے بعد شہر میں صفائی نظام کی مستقل بنیادوں پر بہتری کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی، فیلڈ افسران و مانیٹرنگ سٹاف کو وسائل موئثر طریقے سے بروئے کار لانے کی ہدایات جاری @MaryamNSharif
185
پیغام پاکستان امن کانفرنس گوجرانوالہ میں منعقد، شرکاء کا مذہبی ہم آہنگی، احترام انسانیت اور نوجوانوں کے مثبت کردار پر زور خطیب جامع بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد، کمشنر محمد علی، آر پی او ریجن ڈاکٹر خرم شہزاد، ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی شرکت @MaryamNSharif
1
364
تحفظ حرمتِ شریفین، مذہبی ہم آہنگی، احترامِ انسانیت، دینی مدارس کےکردار اور معاشرے میں نوجوانوں کی مثبت شمولیت کےحوالے سے ’’پیغام پاکستان امن کانفرنس‘‘ گوجرانوالہ میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں پیغام پاکستان کے قومی بیانیے، امن و رواداری کے فروغ، معاشرتی ہم آہنگی کےقیام پر زور دیاگیا
16
ستھرا پنجاب سیلف گرینڈ صفائی آپریشن، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت شام کا خصوصی اجلاس، پارکس، گرین بیلٹس اور چوکوں چوراہوں کی خوبصورتی کے لیے پی ایچ اے اور میونسپل حکام کو خصوصی ہدایات @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3 @gwmc_1139
1
1
2
375