Sangar News (@DailySangar) header
Sangar News (@DailySangar) profile picture

Online news , brings you the latest news from Occupied Balochistan on daily basis

Balochistan
Joined February 2015
Photo by Sangar News (@DailySangar)Photo by Sangar News (@DailySangar)Photo by Sangar News (@DailySangar)Photo by Sangar News (@DailySangar)Photo by Sangar News (@DailySangar)Photo by Sangar News (@DailySangar)Photo by Sangar News (@DailySangar)Photo by Sangar News (@DailySangar)
بلوچستان کے مختلف اضلاع اور کراچی سے مزید 7 افراد کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے، جبکہ تمپ میں دو ماہ قبل لاپتہ کیے گئے 15 سالہ طالب علم زبیر کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے ماوارائے عدالت قتل کردیا گیا ہے ۔ #SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BYC dailysangar.online/80284/
4
3
659
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بی ایس اے سی) کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تربت کے تعلیمی مسائل پر پریس کانفرنس کے پاداش میں ایک بلوچ طالبعلم کو پولیس تھانے میں بلانا بعد از حبسِ بے جا میں رکھنا اور ہراساں کرنا انتہائی تشویشناک اور تعلیم دشمن عمل ہے۔ #Balochustan #PakistanArmy #BSAC #BalochStudents dailysangar.online/80278/
1
574
بلوچستان میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کشیدہ صورتحال اور ضلع بارکھان میں ایک تھانے پر قبضے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع اور ابتدائی رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کرارو کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران مسلح افراد نے متعدد کمرشل گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ #SangarNews #BreakingNews #Balochistan #PakistanArmy #BalochWarrior dailysangar.online/80274/
1
8
1,784
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین نے جرمنی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ آزادی کا مطالبہ صرف قومی مسئلہ نہیں بلکہ وسیع خطے کے لیے ایک اسٹریٹجک سوال ہے، اور انھوں نے مغربی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے حوالے سے اپنی پالیسیوں کا جائزہ لیں۔ #13NovBalochMartyrsDay #BalochMartyrsDay #SangarNews #DrNaseemBaloch #BNM #Balochistan dailysangar.online/80267/
1
5
14
1,707
جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6424ویں روز بھی جاری رہا۔ آج بھی مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کرکے صغیر احمد بلوچ، اقرار احمد بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا اور ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ #SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #VBMP #SagheerBaloch #IkrarBaloch #NaseedaBaloch dailysangar.online/80264/
2
3
1,224
بلوچستان بھر میں آل پارٹیز اتحاد اور تاجر تنظیموں کی مشترکہ کال پر آج بروز جمعرات شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کے باعث بلوچستان بھر میں کاروباری مراکز بند ہیں، جبکہ کوئٹہ پریس کلب سمیت مختلف ضلعی ہیڈکوارٹرز میں پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں۔ #SangarNews #ShutterDownStrike #BusinessCommunity dailysangar.online/80262/
3
1,053
حادثہ ضلع گوادر کے ساحلی شہر پسنی اور اورماڑہ کے درمیان بسول کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے پرمسافر بس اورگیس باؤزر کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں آگ بھڑک اٹھی اور 10 افراد جن میں معصوم بچے بھی شامل تھے جھلس کر ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ #SangarNews #Balochistan #RoadAccident dailysangar.online/80257/
4
10
1,442
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فوج اور اس کی لے پالک ملیشیا جسے مقامی سطح پر ڈیتھ اسکواڈ کہا جاتا ہے  کے ہاتھوں شہریوں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں نال سے ایک شہری کی حراست کے بعد گمشدگی اور پسنی سے ایک نوجوان استاد کے لاپتہ ہونے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ #SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide dailysangar.online/80253/
1
15
1
23
4,078
پولیس کے مطابق جھل مگسی تحصیل گنداواہ پولیس تھانہ کوٹٹڑہ کی حدود کوٹڑہ ندی کے مقام پر گزشتہ روز نا معلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواءہونے والے تین مقامی نوجوان میر ریاض ایلتازئی طارق لاشاری اور طریل خان لاشاری بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ #SangarNews #Balochistan #Kidnapping dailysangar.online/80250/
3
8
1,731
پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے قریب سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے پٹ فیڈر کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر حسین بخش اور غالب حسین مرہٹہ نامی دو افراد کو اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ #SangarNews #Balochistan #Kidnapping dailysangar.online/80248/
2
5
5,340
بلوچستان کے علاقے حب سے بیروٹ پولیس تھانہ ایریا لاسی روڈ میں ایک رہائشی فلیٹ سے اقلیتی برادری ( ہندو برادری)سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ #SangarNews #Balochistan dailysangar.online/80246/
2
3
1,874
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ آج 6423ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ آج صغیر احمد بلوچ اور اقرار احمد بلوچ کے اہلِ خانہ نے کیمپ میں بیٹھ کر اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔ #SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #VBMP #SagheerBaloch #IkrarBaloch #NaseedaBaloch dailysangar.online/80243/
4
10
2,118
پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کی عدالت نے صحافی شاہد میتلا کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا، جس کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے اہلکار انھیں لے کر بلوچستان لے کر روانہ ہو گئے ہیں۔ #SangarNews #Balochistan #Journalist #PakistanArmy #RestrictionsOnFreedomOfExpression #BLA dailysangar.online/80240/
1
5
1,993
انسانی حقوق کے ادارے پانک کے کوآرڈینیٹر حاتم بلوچ نے جرمنی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم نے 2025 میں بلوچستان میں 1,355 جبری گمشدگیوں کے کیسز ریکارڈ کیے، جبکہ 2026 کے پہلے نصف میں مزید 556 کیسز سامنے آئے، اس کے ساتھ سینکڑوں ماورائے عدالت قتل بھی ہوئے۔ #13NovBalochMartyrsDay #BalochMartyrsDay #SangarNews #HatimBaloch #BNM #Balochistan #PakistanArmy #BNMinGermany #Girarun #Paank dailysangar.online/80236/
3
8
2,045