FarahD retweeted
ایک لمحے کے لیے رک جائیے!اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیے، شاید آنکھیں نم اور دل لہولہان ہو جائے۔
یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے، جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے کھڑا ہے۔
یہ شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب ہیں۔
مکینیکل انجینئرنگ کے استاد، مصر کے فارغ التحصیل، وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔ جن کے گھر آنے پر بچے فخر سے کہتے تھے: ’’ہمارے والد، ہمارے استاد گھر آگئے!‘‘
مگر آج دنیا کا کیسا ستم ہے!
وہی استاد، جو کبھی دوسروں کو علم و شعور بانٹتا تھا، آج ایک امدادی کیمپ میں دھوپ تلے قطار میں کھڑا ہے۔ ہاتھ میں خالی برتن ہے، نگاہیں کھانے کی باری پر جمی ہیں اور دل میں بس ایک آرزو ہے کہ چند مٹھی چاول یا دال مل جائے، تاکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ بھوک کا ایک اور دن کاٹ سکے۔
ذرا سوچیے! جس عمر میں انسان کو اولاد کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، اس عمر میں یہ بوڑھا باپ اپنے دو جوان بیٹوں کو اپنے ہاتھوں سے دفنا چکا ہے۔
اس نے صرف گھر نہیں کھویا، مال و دولت نہیں کھوئی،اس نے اپنے جگر کے دو ٹکڑے کھوئے، اپنی زندگی کی خوشیاں کھوئیں، اپنا آسرا کھویا۔
آج اس کے ہاتھ میں کتاب نہیں، خالی برتن ہے،اس کے سامنے شاگردوں کی محفل نہیں، بھوکوں کی قطار ہے؛ اور اس کے استقبال کے لیے بچے نہیں، موت اور محرومی کے سائے ہیں۔
اے دنیا کے ضمیر! ذرا بتاؤ، آخر اس بوڑھے استاد کا قصور کیا تھا؟
کیا اس کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ غزہ میں پیدا ہوا؟
خدا کے لیے! اس تصویر کو محض ایک تصویر نہ سمجھیے، یہ انسانیت کے ماتھے پر وہ بدنما داغ ہے جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
جب سینیٹر مشتاق یہاں سے غزہ جارہے تھے تو ان سے پوچھا کہ آپکا کس جماعت سے تعلق ہے تو انھوں نے کہا کہ جمیعت اور جماعت اسلامی سے تعلق ہے ، تو انھوں نے جماعت والوں سے پوچھا تو انھوں (جماعت والوں ) نے کہا کہ ہماری پالیسی نہیں ہے اسرائیل کے خلاف ۔۔ تو وہ ( سینیٹر مشتاق )کہتا ہے کہ غزہ جانے میں میری سب سے بڑی رکاوٹ جماعت اسلامی بنی ہے ۔ چوہدری غلام عباس
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
FarahD retweeted
یونیٹیڈ نیشن میں شہباز شریف کے خطاب کے بعد بھارتی مندوق نے کہ یہ تو 17 سیٹوں والی 47 سے بنا وزیراعظم ہے 😂🔥
جس کا مینڈیٹ وہ جیل میں اور اسکو اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم بنا دیا 😂
پھیلاؤ اسے
FarahD retweeted
ڈیلی ٹیلی گراف پر کیس کرنا چاہیے کہ اس نے طاہر اشرفی کو مسلمانوں کا عالم دین کہا ہے ، جس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے ، یہ کہاں کا عالم دین ہے ؟
FarahD retweeted
سوال :- عمران خان کہتا ہے کہ میری زندگی خطرہ میں ہے اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
آصفہ بھٹو زرداری:- اگر کوئی کہتا ہے کہ میری زندگی خطرہ میں ہے تو ہمیں اسے سنجیدہ لینا چاہیے
FarahD retweeted
میری درخواست ہے کہ جس تک بھی یہ ویڈیو پہنچے اپ نے دیکھنی ضرور ہے
یہ قوم نکلے گی یقین رکھیں عمران خان کی دعائیں قبول ہو چکی ہیں اور انقلاب ہمارے ملک میں ائے گا
قیادت دھوکہ دینے سے باز ا جائےورانہ انجام اچھا نہیں ہوگا
FarahD retweeted
خودداری کا درس یہی ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، اصولوں کا سودا نہ کیا جائے۔ اپنے موقف کا دفاع کریں اور جم کر کھڑے رہیں۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
FarahD retweeted
اسلام آباد پولیس افسر عمران خان کے حق میں بول پڑا ۔۔۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا ہے اور حق پر کھڑا ہے ۔۔۔
FarahD retweeted
یہ ہے وہ لعنتی عورت کا بچہ جس نے
اپنے دستخط سے علیمہ خان MPO 3 آرڈر نکالا ہے
اس ماں پہ کروڑوں بار لعنت اور اگر وہ حرمزادی مر چکی تو دعا ہے اللہ اسے جہنم میں اعلی مقام عطا فرمائیں ۔۔
FarahD retweeted
جرنیلو نے اس کشتی کو چلا چلا کر اس کی چاؤنی تباہ و برباد کر دی ہے
@OfficialDGISPR






























